*یہ تیرا وہم ہے کہ ہم تمہیں بھول جائیں گے
*وہ تیرا شہر ہو گا جہاں بےوفا بستے ہیں
کوئی صلح کروا دے زندگی کی الجھنوں سے
بڑی طلب ہے آج ہمیں بھی مسکرانے کی
زرا بیٹھ تو میرے روبرو۔۔
تجھے اشک اشک اتار لوں ۔۔
تیرا لفظ لفظ ہے داستاں ۔۔
میں غزل کو تجھ سے سنوار لوں ۔۔
کسی رات میں کسی خواب میں ۔۔
میری زندگی میرے پاس آ ۔۔
اسی رات میں اسی خواب میں ۔۔
میں یہ زندگی بھی گزار لوں ۔۔
*❤️اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدِ نِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ وَ آلِہٖ وَ صَحْبِہٖ وَ بَارِکْ وَسَلِّمْ❤️*
*❤️حدیث نبوی ﷺ❤️*
*اللّٰہ تعالیٰ قرآن مجید میں ارشاد فرماتے ہیں
*لَنۡ یَّنَالَ اللّٰہَ لُحُوۡمُہَا وَ لَا دِمَآؤُہَا وَ لٰکِنۡ یَّنَالُہُ التَّقۡوٰی مِنۡکُمۡ*
*اللّٰہ تعالیٰ کو قربانیوں کے گوشت نہیں پہنچتے نہ ان کے خون بلکہ اسے توتمہارے دل کی پرہیزگاری پہنچتی ہے۔*
*الحج:37*
اسلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
تمام مسلمانوں کو عیدالاضحی بہت بہت مبارک ھو !
اللہ پاک سب کی قربانیاں ، عبادات اور دعائيں اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرماٸیں ۔آمین
عیدالاضحی ہمیں ایثار اور قربانی کا درس دیتا ہے لہذا تمام دوستوں سے استدعا ہے کہ آج کے دن اپنے آس پاس غرباء ، مساکین اور مستحق حضرات کو قربانی کے گوشت اور مالی امداد سے محروم نہ کیجٸے ۔ شکریہ
صدیوں پاکیزہ رہتے ہے نفرتوں کے رشتے
بدن سے کپڑے محبت میں ہی اُترتے ہیں
لوگ بدلتے نہیں ہیں، یا تو ان کی آپ میں دلچسپی ختم ہو جاتی ہے یا پھر انہیں آپ سے زیادہ کوئی اور دلچسپ مل جاتا ہے۔💔🥀💯
زحمتیں پھر سے گوارہ کرتے ہیں
کُچھ لوگ مُحبّت دوبارہ کرتے ہیں۔
اس دل کا تیرے بغیر کیا کروں
کاٹ کر کُچھ تمھارا کُچھ ہمارا کرتے ہیں۔ میرا کام ہے اُنکی تصویر دیکھنا محسن
اِسی سے آج کل ہم گزارہ کرتے ہیں یہ روز روز کے طنز اچھے نہیں
محسن
تُو اگر خوش نہیں تو چل کنارہ کرتے ہیں۔

انسان کاجوہر تین چیزوں میں
اپنی تنگ دستی کوچھپاجانا، یہاں تک کہ تمہاری خودداری کےباعث لوگوں کو تم پر دولتمندی کا گمان ہو
اپنا غصہ چھپاجانا یہاں تک کہ لوگوں کو لگےتم شاد ہو
اپنی پریشانی کوچھپا لینا یہاں تک لوگوں کو لگےتم راحت میں ہو
عشق ریشم سے بُنی شال ہے، آہستہ چُھو
ایک دھاگہ جو کُھلے، شال اُدھڑ جاتی ہے...
آپ پوشاک اُدھڑنے پہ ہیں گھبرائے ہوئے...؟
صاحب ! عشق میں تو کھال اُدھڑ جاتی ہے...!
ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﻧﺒﻀﯿﮟ۔۔ !
ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺩﻡ ﺳﮯ،
ﺟﻮﺍﺯ ﮈﮬﻮﻧﮉﯾﮟ ﮔﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﺎ۔۔
ﮐﮧ ﻟﮑﮭﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻧﮯ،
ﻟﮑﮫ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ۔۔ !
ﻣﺮﯾﺾ ﺗﻢ ﮨﻮ،
ﻃﺒﯿﺐ ﮨﻢ ﮨﯿﮟ۔❤️
*❤️اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدِ نِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ وَ آلِہٖ وَ صَحْبِہٖ وَ بَارِکْ وَسَلِّمْ❤️*
*❤️حدیث نبوی ﷺ❤️*
*نبی کریم صـلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے ارشاد پاک کا مـفہـوم
*لوگو! قربانی کرو اور جانور کےخون کے بدلے ثواب کی نیت رکھو، اس لیے کہ خون اگرچہ زمین پر گرتا ہے ، لیکن حقیقت میں وہ اللّٰہ کی حفاظت میں چلا جاتا ہے۔*
*معجم الاوسط للطبرانی:8554*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain