اگر اپنے ھمسفر سے محبت ھے تو اسے آگ سے بچانے کا بھی اہتمام کریں__ صرف دنیاوی زندگی پہ نظر نہ رکھیں کہ اس کی دنیا کتنی ی اچھی اور پر سکون ہونی چاہیے__ بلکہ آخرت کو بھی ترجیح دیں__ یہ بھی دیکھیں کہ میرا ھمسفر پورے دن کتنی نمازیں اور کتنا قرآن پڑھتا ھے__اور پھر یہی ھے اصل محبت جسکی وجہ سے اگلے جہاں میں بھی اس کا ساتھ میسر ہوسکتا ہے____
مرد بھی پاکیزہ اور اچھے کردار کے حامل ہوتے ہیں جبھی انہیں نبوت بھی ملی اور امامت بھی۔۔ ۔ مرد کی فطرت کہہ کر ان کی توہین نہ کریں کیونکہ اگر ایک مرد برا ہوتا ہے تو اس کے خلاف آپ کی مدد کرنے کے لیے دس اچھے کردار کے مرد بھی ہوتے ہیں!
وَ قُلْ رَّبِّ اَعُوْذُ بِكَ مِنْ هَمَزٰتِ الشَّیٰطِیْنِ(97)وَ اَعُوْذُ بِكَ رَبِّ اَنْ یَّحْضُرُوْنِ(98) ترجمہ: اور تم عرض کرو کہ اے میرے رب تیری پناہ شیاطین کے وسوسو ں سےاور اے میرے رب تیری پناہ کہ وہ میرے پاس آئیں... َََ____________________________ شیاطین کے حملے اور وساوس سے بچنے کا علاج
*❤️اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدِ نِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ وَ آلِہٖ وَ صَحْبِہٖ وَ بَارِکْ وَسَلِّمْ❤️* *❤️حدیث نبوی ﷺ❤️* *نبی کریم صـلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے ارشاد پاک کا مـفہـوم *دو کلمے جو زبان پر ہلکے ہیں لیکن ترازو پر (آخرت میں) بھاری ہیں اور اللّٰہ رحمن کے یہاں پسندیدہ ہیں وہ یہ ہیں سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ ، سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ۔* *صحیح بخاری:6682*