السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سبحان اللہ والحمد للہ ولا الہ الا اللہ واللہ اکبر ولا حول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم
سبحان اللہ وبحمدہِ سبحان اللہ العظیم
لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین
استغفراللہ ربی من کل زنب و اتوب الیہ
صبح بخیر زندگی 🌹🌹🌹❤️❤️❤️
*❤️اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدِ نِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ وَ آلِہٖ وَ صَحْبِہٖ وَ بَارِکْ وَسلم*
*❤️حدیث نبوی ﷺ❤️*
*نبی کریم صـلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے ارشاد پاک کا مـفہـوم
*جو تم میں (لوگوں سے سوال کرنے سے) بچتا رہے گا اللّٰہ بھی اسے غیب سے دے گا اور جو شخص دل پر زور ڈال کر صبر کرے گا اللّٰہ بھی اسے صبر عطا فرمائے گا اور جو بے پرواہ رہنا اختیار کرے گا اللّٰہ بھی اسے بے پرواہ کر دے گا اور اللّٰہ کی کوئی نعمت صبر سے بڑھ کر تم کو نہیں ملی۔*
*صحیح بخاری:6470*


السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سبحان اللہ وبحمدہِ سبحان اللہ العظیم
ایمان کیا ہے :
مشاہدہ کہتا یے کہ سود 100 روپے کو 110 بنا دیتا ہے۔ جبکہ زکواہ سے 5۔97 رہ جاتے ہیں۔ لیکن اللہ پاک کہتے ہیں کہ سود میں خسارہ ہے اور زکواہ سے رزق بڑھتا ہے۔
مشاہدہ کے نفی کرکے اللہ پاک کی بات پہ یقین کرنے کا نام " ایمان" ہے ۔اور یہی حق ہے، یہی سچ ہے اور جو حق پہ چلا وہ کامیاب ہو گیا۔
لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین
لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین
سبحان اللہ والحمد للہ ولا الہ الا اللہ واللہ اکبر
ولا حول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم
استغفراللہ ربی من کل زنب و اتوب الیہ
سبحان اللہ وبحمدہِ سبحان اللہ العظیم استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ
_اس نے سیکھی ہیں محبتیں مجھ سےسو جس سے بھی کرے گا کمال کرے گا♥️_
♥️🌹💙🌹💚🌹✌️
![*کیا آپ بیمار ہیں؟*
*طرح طرح کی دواؤں کے استعمال سے تنگ آچکے ہیں*
*توآئیے حجامه کروائیے*
*زندگی کو خوشگوار اور جسم کو خوبصورت پرکشش دلکش بنانے کے لیے ضروری ھے کہ انسان صحت مند رھےاور صحت مند رھنے کے لیے ضروری ھےکہ بندہ صحت دوست متوازن غزاء صحیح اور قدرتی طریقہ علاج اپنائے*
*حضور اکرم صلى الله عليه وسلم نے فرمایا*
*[ان امثل ماتداویتم به الحجامة]*
*ترجمہ:* "سب سے بہترین دوا جس سے تم علاج کرو وہ حجامه لگوانا ہے۔“ [بخاری :5797]
🔸حجامه علاج بھی سنت بھی🔸.قدیم طریقہ علاج جدید سھولتوں کے ساتھ🌷.تمام روحانی جسمانی بیماریوں کا علاج بذریعہ حجامہ کروائیں🌷
رسول اللہ ﷺ نے جن طریقوں سے بھی علاج کروایا ان کی تعلیم امتِ مسلمہ کوبھی دی اور ان سے نفع تمام ہوا ان ہی میں سے ایک آسمانی طریقہ علاج حجامہ ہے جس کی تلقین
معراج کی رات فرشتوں کے ہر گروہ نےکی](https://d3h48bfc4uelnv.cloudfront.net/public-imgs/b6ac706c-c29c-4f70-91aa-5992196c1e8d.jpg)
*❤️اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدِ نِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ وَ آلِہٖ وَ صَحْبِہٖ وَ بَارِکْ وَسَلِّمْ❤️*
*❤️حدیث نبوی ﷺ❤️*
*نبی کریم صـلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے ارشاد پاک کا مـفہـوم
*نبی کریم ﷺ نے فرمایا ”تم میں کون ہے جسے اپنے مال سے زیادہ اپنے وارث کا مال پیارا ہو۔“صحابہ نے عرض کیا: یا رسول اللّٰہ ﷺ! ہم میں کوئی ایسا نہیں جسے اپنا مال زیادہ پیارا نہ ہو۔ آنحضرت ﷺ نے فرمایا ”پھر اس کا مال وہ ہے جو اس نے (موت سے) پہلے (اللّٰہ کے راستہ میں خرچ) کیا اور اس کے وارث کا مال وہ ہے جو وہ چھوڑ کر مرا۔*
*صحیح بخاری:6442*
دل آزاری کا ایک لمحہ اتنا طاقتور ہوتا ہے کہ
دلداری کی ساری عمر کو نیست ونابود کر دیتا ہے
💔💔💔
آدمی عورت کی عزت اس کے کردار یا خوبصورتی کی وجہ سے نہیں کرتا، مرد عورت کی عزت اپنے ظرف اور تربیت کے مطابق کرتا ہے
کم ظرف انسان کسی عورت کی بھی عزت نہیں کرتا، جبکہ ایک اعلیٰ ظرف انسان اس عورت کو بھی عزت دیتا ہے جس کی بظاہر معاشرے میں کوئی عزت نہیں...
..نگاہ یار میں ٹھہرا ہوا جمال ہوں میں۔. میرا طواف کر اے عشق بےمثال ہوں میں۔۔🔥
😎😋😊☺️

*❤️اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدِ نِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ وَ آلِہٖ وَ صَحْبِہٖ وَ بَارِکْ وَسَلِّمْ❤️*
*❤️حدیث نبوی ﷺ❤️*
*نبی کریم صـلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے ارشاد پاک کا مـفہـوم
*اگر انسان کے پاس سونے کی ایک وادی ہو تو وہ چاہے گا کہ دو ہو جائیں اور اس کا منہ قبر کی مٹی کے سوا اور کوئی چیز نہیں بھر سکتی اور اللّٰہ اس کی توبہ قبول کرتا ہے جو توبہ کرے۔*
*صحیح بخاری:6439*
جس نے رب کے سامنے جھکنا سیکھ لیا وھی علم والا ھے کیونکہ علم والے کی پہچان عاجزی اور جاھل کی پہچان تکبر ھے
معذرت کرنے والا نا خطاوار ھوتا ھے نا کمزور یہ صفت تو عزت دار لوگوں میں پائی جاتی ھے
یااللہ ھمیں تکبرسے بچا عاجزی والی زندگی نصیب فرما ھمارے رزق میں برکت خاندان میں محبت اور دونوں جہانوں کی بھلائیاں ھمیں عطاء فرما تمام فتنوں سے ھمیں محفوظ فرما بیماروں کو شفاء کاملہ عاجلہ عطاء فرما اور ھم سے راضی ھو جا
سدا خوش رھیں آمین
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
صبح بخیر زندگی
عشق میں بے تابیاں ہوتی ہیں لیکــــن!
اے محسن
جس قدر بے چیـــن تم ہو اس قدر کوئی نہ ہو




submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain