Damadam.pk
Mohsin_memon's posts | Damadam

Mohsin_memon's posts:

Mohsin_memon
 

"محبت" ایک خدائی وصف ہے, اور یہ یک طرفہ ہو تو خالق کی مخلوق سے پہچان کروادیتى ہے
, دوطرفہ "محبت" تو نہیں ہوتی...
وہ تو "تعلقات" ہوتے ہیں,
کبھی بھی جی بھر سکتا ہے, کبھی بھی ٹوٹ سکتے ہیں.🔥

*ہدایت* سننےمیں لفظ چھوٹا ہے لیکن معنی بہت بڑےرکھتا ہے،یہ اسی انسان کوملتی ہےجو ڈھونڈتا  ہے اور اسے پانے کی کوشش کرتا ہے،جوپا لیتا ہے، وہ غنی ہو جاتا ہے، اس لیے کچھ اور مانگیں یا نا مانگیں، *ہدایت* ضرور مانگا کریں،یہ بھی صرف انھی کو حاصل ہوتی ہے جنہیں رب العالمین اپنا قرب دینا چاہتا ہےاللہ کریم ہمیں بھی اپنے انھی قریبی لوگوں میں شامل کرے
آمِیْن یَارَبَّ الْعَالَمِیْنَ
M  : *ہدایت* سننےمیں لفظ چھوٹا ہے لیکن معنی بہت بڑےرکھتا ہے،یہ اسی انسان کوملتی - 
جھولیاں بھر دی جاتی ہیں
اور دینے والا نظر بھی نہیں آتا
اسے کہتے ہیں
فبای الاء ربکما تکذبان
M  : جھولیاں بھر دی جاتی ہیں اور دینے والا نظر بھی نہیں آتا اسے کہتے ہیں فبای - 
Islamic Quotes image
M  : المسلم من سلم المسلمون من لسانہ و یدہ - 
Life Advice image
M  : و ما من دابۃ فی الارض الا علی اللّٰہ رزقھا القرآن - 
Interesting Posts image
M  🔥 : محنت میں عظمت ہے - 
Islamic Quotes image
M  : ید العلیا خیر من ید السفلی - 
مزدور کی اور میری تنخواہ برابر کردو اگر میرا گزارا نا ہوا تو میں مزدور کی تنخواہ بڑھادونگا
خلیفہ اول حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ
M  : مزدور کی اور میری تنخواہ برابر کردو اگر میرا گزارا نا ہوا تو میں مزدور کی - 
Mohsin_memon
 

*ہدایت*
* سننےمیں لفظ چھوٹا ہے لیکن معنی بہت بڑےرکھتا ہے،یہ اسی انسان کوملتی ہےجو ڈھونڈتا ہے اور اسے پانے کی کوشش کرتا ہے،جوپا لیتا ہے، وہ غنی ہو جاتا ہے، اس لیے کچھ اور مانگیں یا نا مانگیں، *ہدایت* ضرور مانگا کریں،یہ بھی صرف انھی کو حاصل ہوتی ہے جنہیں رب العالمین اپنا قرب دینا چاہتا ہےاللہ کریم ہمیں بھی اپنے انھی قریبی لوگوں میں شامل کرے
آمِیْن یَارَبَّ الْعَالَمِیْنَ

Mohsin_memon
 

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سبحان اللہ والحمد للہ ولا الہ الا اللہ واللہ اکبر ولا حول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم
لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین
استغفراللہ ربی من کل زنب و اتوب الیہ
صبح بخیر زندگی
🌹🥀🌹🥀🌹🥀🌹🥀🌹🥀🌹🥀

Mohsin_memon
 

*❤️اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدِ نِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ وَ آلِہٖ وَ صَحْبِہٖ وَ بَارِکْ وَسَلِّمْ❤️*
*❤️حدیث نبوی ﷺ❤️*
*نبی کریم صـلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے ارشاد پاک کا مـفہـوم:*
*نیک لوگ یکے بعد دیگرے گزر جائیں گے اس کے بعد جو کہ بھوسے یا کھجور کے کچرے کی طرح کچھ لوگ دُنیا میں رہ جائیں گے جن کی اللّٰہ پاک کو کچھ ذرا بھی پروا نہ ہو گی۔*
*صحیح بخاری:6434*
مجھ جیسے گناہ گار
لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین
استغفراللہ ربی من کل زنب و اتوب الیہ 😭😭😭😭

Mohsin_memon
 

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سبحان اللہ والحمد للہ ولا الہ الا اللہ واللہ اکبر ولا حول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم
لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین
استغفراللہ ربی من کل زنب و اتوب الیہ
*اللهم اغفر لي ، وارحمني ، واهدني ، وعافني *وارزقني واجبرني وارفعنی
صبح بخیر 🌹🥀🌹🥀🌹🥀🌹

Romantic Poetry image
M  🔥 : تیری آنکھوں کی سہولت ہو میسر جس کو . وہ بھلا چاند ستاروں کو کہاں دیکھے گا . - 
Funny joke
M  : گرامر کی ٹیچر: تم ناچ رهے ہو ،هم ناچ رهے هیں، سب ناچ رهے هیں.!! بتاؤ یه - 
Interesting Posts image
M  : *اللهم اغفر لي ، وارحمني ، واهدني ، وعافني ، *وارزقني واجبرني وارفعنی - 
Mohsin_memon
 

گرامر کی ٹیچر: تم ناچ رهے ہو ،هم ناچ رهے هیں، سب ناچ رهے هیں.!! بتاؤ یه کونسا زمانہ ہے؟؟ شاگرد: پی ٹی آئی کا زمانہ ہے اور زمان پارک ہے
شرارتی پری
😂😂😂😜😜😜

Mohsin_memon
 

*❤️اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدِ نِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ وَ آلِہٖ وَ صَحْبِہٖ وَ بَارِکْ وَسَلّم*
*❤️حدیث نبوی ﷺ❤️*
*نبی کریم صـلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے ارشاد پاک کا مـفہـوم:*
*اللّٰہ کی قسم! فقر و محتاجی وہ چیز نہیں ہے جس سے میں تمہارے متعلق ڈرتا ہوں بلکہ میں تو اس سے ڈرتا ہوں کہ دُنیا تم پر بھی اسی طرح کشادہ کر دی جائے گی، جس طرح ان لوگوں پر کر دی گئی تھی جو تم سے پہلے تھے اور تم بھی اس کے لیے ایک دوسرے سے آگے بڑھنے کی اسی طرح کوشش کرو گے جس طرح وہ کرتے تھے اور تمہیں بھی اسی طرح غافل کر دے گی جس طرح ان کو غافل کیا تھا۔*
*صحیح بخاری:6425*

Mohsin_memon
 

📌شيخ الإسلام ابن تيمية رحمه االله فرماتے ہیں :
📝 *الكذب على الشخص حرام كله سواء كان الرجل مسلماً أو كافراً براً أو فاجراً لكن الأفتراء على المؤمن أشد .*
🔹 کسی بھی شخص پر جھوٹ باندھنا حرام ہے چاہے وہ مسلمان ہو یا کافر ہو خواہ وہ نیک ہو یا بد ہوں لیکن مومن پر جھوٹ باندھنا انتہائی سخت گناہ ہے
📚 - مجموع الفتاوى (٢٢٣/٢٨).

Islamic Quotes image
M  : تجلی نار تھی یا نور نہ تم سمجھے نہ ہم سمجھے جلا کیوں کر یہ کوہ طور نہ تم - 
Health & Beauty image
M  : جھولیاں بھر دی جاتی ہیں اور دینے والا نظر بھی نہیں آتا اسے کہتے ہیں فبای -