رمضان میں روزے رکھنے کے بعد دوبارہ روزے رکھنا، رمضان کے روزوں کی قبولیت کی علامت ہے؛ کیونکہ الله جب کِسی بندے کا عمل قبول کرلیتا ہے، تو اُسے اُس کے بعد دوسرے نیک عمل کی توفیق دیتا ہے!" امام ابن رجب رحمه الله (لطائف المعارف : 221)
📌حافظ ابن حجر العقلاني رحمہ اللہ فرماتے ہیں : 📝 *« إظهار السرور في الأعياد من شعار الدين ».* 🔹 عیدوں میں خوشی کا اظہار کرنا دین کے شعائر میں سے ہے 📚 فتح الباري (٤٤٣/٢)
جَـن نظـروں میـں ہَـم بـرے ہیـں 😊 خـدا اُن نظـروں کـو بھـی سَـلامـــت رڪھے ❤️ جو ہم سے نفرت کرتے ہیے شوق سے کریں.. میرا خدا مجھ سے ستر ماؤں سے زیادہ محبت کرتا ہے 🥰
تجلی نار تھی یا نور نہ تم سمجھے نہ ہم سمجھے جلا کیوں کر یہ کوہ طور نہ تم سمجھے نہ ہم سمجھے وہ شاہ رگ سے بھی ہے قریب قرآن یہ کہتا ہے شاہ رگ ہم سے کتنی دور ہی نہ تم سمجھے نہ ہم سمجھے علامہ اقبال رح
*❤️اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدِ نِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ وَ آلِہٖ وَ صَحْبِہٖ وَ بَارِکْ وَسَلِّمْ❤️* *❤️حدیث نبوی ﷺ❤️* *نبی کریم صـلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے ارشاد پاک کا مـفہـوم *نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے رمضان کے روزے رکھے پھر اس کے بعد شوال کے چھ ( نفلی ) روزے رکھے تو یہی صوم الدھر ہے“۔* *سنن ترمزی:759*