Damadam.pk
Mohsin_memon's posts | Damadam

Mohsin_memon's posts:

Islamic Quotes image
M  🔥 : لیلۃ الجائزہ مغفرت کی رات اللہ اس رات - 
Islamic Quotes image
M  🔥 : 📌شيخ ابن عثيمين رحمه الله فرماتے ہیں : 📝 *إخواني اختموا شهر رمضان بالتوبة - 
تتلیاں ہمیشہ پھولوں سے بھی زیادہ حسین ہوتیں ہیں لیکن جب باغات کے سودے ہوتے ہیں تو اہمیت پھولوں کودی جاتی ہے اس طرح انسان کتنا ہی خوبصورت کیوں نہ ہو اہمیت اخلاق کو ہی دی جاتی ہے
M  : تتلیاں ہمیشہ پھولوں سے بھی زیادہ حسین ہوتیں ہیں لیکن جب باغات کے سودے ہوتے - 
Mohsin_memon
 
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ
رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
مَنْ لَزِمَ الِاسْتِغْفَارَ، جَعَلَ اللَّهُ لَهُ
مِنْ كُلِّ ضِيقٍ مَخْرَجًا، وَمِنْ كُلِّ
هَمٍّ فَرَجًا،وَرَزَقَهُ مِنْ حَيْثُ
لَا يَحْتَسِبُ
*رسول اللہﷺ کافرمان*
جو کوئی استغفار کا التزام کر لے
تو اللہ اس کے لیے ہر تنگی سے
نکلنے اور ہر رنج سے نجات پانے
کی راہ ہموار کر دے گا اور اسے
ایسی جگہ سےرزق عطا فرمائےگا
جس کا وہ تصور بھی نہیں کر سکتا
*حوالہ*:سننِ ابی داود.
حدیث نمبر:1518

لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین
استغفراللہ ربی من کل زنب و اتوب الیہ
M  : لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین استغفراللہ ربی من کل زنب و اتوب - 
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ
 رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
مَنْ لَزِمَ الِاسْتِغْفَارَ، جَعَلَ اللَّهُ لَهُ 
مِنْ كُلِّ ضِيقٍ مَخْرَجًا، وَمِنْ كُلِّ
 هَمٍّ فَرَجًا،وَرَزَقَهُ مِنْ حَيْثُ
 لَا يَحْتَسِبُ
*رسول اللہﷺ کافرمان* 
جو کوئی استغفار کا التزام کر لے
 تو اللہ اس کے لیے ہر تنگی سے 
نکلنے اور ہر رنج سے نجات پانے
 کی راہ ہموار کر دے گا اور اسے
 ایسی جگہ سےرزق عطا فرمائےگا
 جس کا وہ تصور بھی نہیں کر سکتا
*حوالہ*:سننِ ابی داود.
حدیث نمبر:1518
M  : عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى - 
Mohsin_memon
 
تتلیاں ہمیشہ پھولوں سے بھی زیادہ حسین ہوتیں ہیں لیکن جب باغات کے سودے ہوتے ہیں تو اہمیت پھولوں کودی جاتی ہے اس طرح انسان کتنا ہی خوبصورت کیوں نہ ہو اہمیت اخلاق کو ہی دی جاتی ہے

حسین زلفیں دلکش آنکھیں حسن سراپاے جمال تھا
۔
اک وفا کی کمی تھی ساقی باقی یار کمال تھا
M  : حسین زلفیں دلکش آنکھیں حسن سراپاے جمال تھا ۔ اک وفا کی کمی تھی ساقی باقی یار - 
Mohsin_memon
 
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ
رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
مَنْ لَزِمَ الِاسْتِغْفَارَ، جَعَلَ اللَّهُ لَهُ
مِنْ كُلِّ ضِيقٍ مَخْرَجًا، وَمِنْ كُلِّ
هَمٍّ فَرَجًا،وَرَزَقَهُ مِنْ حَيْثُ
لَا يَحْتَسِبُ
*رسول اللہﷺ کافرمان*
جو کوئی استغفار کا التزام کر لے
تو اللہ اس کے لیے ہر تنگی سے
نکلنے اور ہر رنج سے نجات پانے
کی راہ ہموار کر دے گا اور اسے
ایسی جگہ سےرزق عطا فرمائےگا
جس کا وہ تصور بھی نہیں کر سکتا
*حوالہ*:سننِ ابی داود.
حدیث نمبر:1518

استغفراللہ ربی من کل زنب و اتوب الیہ
🤲🤲
M  : استغفراللہ ربی من کل زنب و اتوب الیہ 🤲🤲 - 
Mohsin_memon
 
عَنْ عائشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَاقَالَتْ
قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
إِنَّ الْعَبْدَ إِذَا اعْتَرَفَ ثُمَّ تَابَ
تَابَ اللَّهُ عَلَيْهِ
*رسول اللہﷺ کافرمان*
بے شک بندہ جب گناہوں کا
اعتراف کرتے ہوئے توبہ کرتا ہے
تو اللہ اسکی توبہ کو ضرور
قبول فرماتے ہیں
*حوالہ*:صحیح بخاری.
حدیث نمبر:4141
استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ

Mohsin_memon
 
یہ زندگی تو امتحان ہے، یہاں ایک دن آپ خوش ہوں گے تو دُوسرے دن اُداس...*
*مُشکلات سے سبھی گزرتے ہیں اور گزرتے رہیں گے۔ بس تکالیف پر آپکا ردِعمل اور آپکے الفاظ بتاتے ہیں کہ آپ ٹیسٹ میں پاس رہے یا فیل جب بھی اُداس اور غمزدہ ہوں، ہمیشہ یاد رکھیں صرف اللّٰـہ ہی آپکی زندگی میں خُوشی و مُسرت لا سکتا ہے

*شب قدر،گناہوں کی بخشش !*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآله وسلم نے فرمایا، جو شخص شب قدر ایمان کے ساتھ محض ثواب آخرت کے لیے ذکر و عبادت میں گزارے، اس کے گزشتہ گناہ بخش دئیے جاتے ہیں۔*🔹
📗«صحیح بخاری-35»~
M  : *شب قدر،گناہوں کی بخشش !* 🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآله وسلم نے فرمایا، جو - 
Mohsin_memon
 
پتہ نہـــــــــیں کتنا ناراض ہے وہ مجھ ســـــــــے
خوابوں میں بھی مـــــــــلتا ہے تو بات نہـــــــــیں کرتا
😔😔😔

*شب قدر،گناہوں کی بخشش !*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآله وسلم نے فرمایا، جو شخص شب قدر ایمان کے ساتھ محض ثواب آخرت کے لیے ذکر و عبادت میں گزارے، اس کے گزشتہ گناہ بخش دئیے جاتے ہیں۔*🔹
📗«صحیح بخاری-35»~
M  : *شب قدر،گناہوں کی بخشش !* 🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآله وسلم نے فرمایا، جو - 
Islamic Quotes image
M  : *شب قدر،گناہوں کی بخشش !* 🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآله وسلم نے فرمایا، جو - 
Mohsin_memon
 
[ صحبت صالح ترا صالح کند ]
امام ابن قيم رحمه الله فرماتے ہیں :
نیک لوگوں کے ساتھ بیٹھنا آپ کو چھ چیزوں سے چھ کی طرف منتقل کر دیتا ہے
شک سے یقین کی طرف دکھاوے سے اخلاص کی طرف
غفلت سے ذکر کی طرف
دنیا کی خواہش سے آخرت کی چاہت کی طرف
تکبر سے عاجزی کی طرف
بری نیت سے خیر خواہی کی طرف
[ إغاثة اللهفان ١٣٦/١

Mohsin_memon
 
نیک لوگ پھولوں کی طرح ہوتے ہیں
جو بھی ان کہ قریب ہوتا ہے وہ اسے خوشبٸوں سے معطر کر دیتے ہیں
ہماری صحبت سے ہماری پہچان ہوتی ہے
اس لٸے نیک لوگوں کہ ساتھ رہنے کا کہا جاتا ہے
اور نیک لوگوں کا اثر کبھی نہ کبھی ہو ہی جاتا ہے
دل بدل جاتے ہیں
کسی دوسرے کی اللہ سے شدت محبت دیکھ کر آپ کو بھی میرے اللہ سے محبت ہو جاتی ہے
کہتے ہیں انسان کو جب کچھ سجھاٸی نہ دے رہا ہو تب ہی حقیقتًا وہ اللہ کو جان پاتا ہے

Islamic Quotes image
M  : صل اللہ علیہ وسلم ❤️ - 
Sad Poetry image
M  : اس دور کے لوگوں میں وفا ڈھونڈ رہے ہو__؟ بڑے نادان ہو صاحب، زہر کی شیشی میں -