Damadam.pk
Mohsin_memon's posts | Damadam

Mohsin_memon's posts:

Mohsin_memon
 

*بسم الله الرحمن الرحيم*
اَلسَلامُ عَلَيْكُم ورحـــــــمةالله وبركآته
*جہاں دلوں میں میل,طبیعت میں ضد اور باتوں میں مقابلہ آ جاۓ تو یہ تینوں جیت جاتے ہیں لیکن رشتے ہار جاتے ہیں۔*
اے پاک پروردگار ھماری مشکلات اور مصیبتوں کو ختم فرما.
آمیـــــــــن یاربّ العالمين

Interesting Posts image
M  🔥 : اللھم انک عفو کریم تحب العفو فاعف عنی - 
Mohsin_memon
 

عن علي رضی اللہ عنہ أن النبي ﷺ قال يوم غدير خم : مَن کنتُ مولاه فعليّ مولاه.
(خود) حضرت علی علیہ السلام سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم ﷺ نے غدیر خم کے دن فرمایا : ’’جس کا میں مولا ہوں اُس کا علی مولا ہے۔

Open Menu
سرورق
ہمارے بارے
زمرہ جات
مصنفین
کتابیں
نئی تصانيف
English
اعلان غدیر
سرورق اعلان غدیر حصہ دوم

Brief Contents
اعلان غدیر

حصہ دوم
حدیث نمبر : 26
عن علي عليه السلام أن النبي ﷺ قال يوم غدير خم : مَن کنتُ مولاه فعليّ مولاه.
(خود) حضرت علی علیہ السلام سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم ﷺ نے غدیر خم کے دن فرمایا : ’’جس کا میں مولا ہوں اُس کا علی مولا ہے۔
M  : Open Menu سرورق ہمارے بارے زمرہ جات مصنفین کتابیں نئی تصانيف English اعلان - 
داماد رسول صل اللہ علیہ وسلم فاتح خیبر 21 رمضان یومِ شہادت 
رضی اللہ عنہ  شیر خدا حیدر کرار  علی المرتضی
M  : داماد رسول صل اللہ علیہ وسلم فاتح خیبر 21 رمضان یومِ شہادت رضی اللہ عنہ  - 
⭕ *دنیا کا واحد گاؤں جہاں بادلوں کے اوپر ہونے کی وجہ سے کبھی بارش نہیں ہوتی۔  یہ یمنی دارالحکومت صنعاء کے مغرب میں واقع "مناخہ" ڈائریکٹوریٹ کے "حراز" ضلع میں "الحطیب" کا گاؤں ہے، جہاں آپ پہاڑوں کی چوٹیوں سے انتہائی تخلیقی، الہی، جمالیاتی نظارے دیکھ سکتے ہیں۔ ایک بہت اونچے پہاڑ کے دامن میں بنائی گئی پینٹنگز، اس حد تک کہ بادل چل رہے ہیں اور اس کے نیچے بارش ہو رہی ہے، صرف 400 افراد پر مشتمل یہ گاؤں مستند یمنی کافی اگانے کے لیے مشہور ہے۔*
M  : ⭕ *دنیا کا واحد گاؤں جہاں بادلوں کے اوپر ہونے کی وجہ سے کبھی بارش نہیں ہوتی۔ - 
Islamic Quotes image
M  : گناہوں سے مستقل توبہ کیجیے! شيخ الاسلام احمد بن عبد الحليم ابن تيمية الحراني - 
Mohsin_memon
 

*❤️اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدِ نِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ وَ آلِہٖ وَ صَحْبِہٖ وَ بَارِکْ وَسَلِّمْ❤️*
*❤️حدیث نبوی ﷺ❤️*
*نبی کریم صـلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے ارشاد پاک کا مـفہـوم:*
*جو شخص رمضان المبارک میں دس دن اعتکاف کرتا ہے اس کا ثواب دو حج اور دو عمرہ کے برابر ہے۔*
*شعب الایمان:3966*

Islamic Quotes image
M  : *❤️اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدِ نِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ وَ آلِہٖ وَ - 
Islamic Quotes image
M  🔥 : *❤️اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدِ نِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ وَ آلِہٖ وَ - 
Mohsin_memon
 

نہ آواز دینا نہ ہی پلٹ ..........کر دیکھنا واپس_______!
بڑی مشکل سے سیکھا ہے میں نے الوداع کہنا_______!

مظلوم کا وقت بہت دیر سے آتا ہے ، مگر جب آتا ہے تو ظالم کو چیر دیتا ہے* یہ بہت ہی اہم مثال ہے بس سمجھنے کی صلاحیت ضروری ہے*
M  : مظلوم کا وقت بہت دیر سے آتا ہے ، مگر جب آتا ہے تو ظالم کو چیر دیتا ہے* یہ - 
*🌹17رمضان المبارک یومِ یوم وفات 🌹*
*سیدہ ، طیبہ ، طاہرہ ، عابدہ ، زاہدہ ، پارسا ، صابرہ ، شاکرہ ، ساجدہ ، عالمہ ، عاملہ ، کاملہ ، عادلہ ، صالحہ ، صاحبہ ، عاطفہ ، مفتیہ ، مدِّبرہ ، مُحدِّثه ، مُفَسِّرہ ، مفکِّرہ ، معلمہ ، مجتہدہ*
*اُمُّ المومنین ، زوجۂ مصطفٰے ﷺ ، محبوبۂ مصطفیٰ ﷺ ، لختِ جگر یارِ مزار و یارِ غار سیّدنا صدیق اکبر رضی اللّٰه عنہ ، صدیقۂ کائنات ،  عفیفۂ کائنات ، خاتُونِ جنّت حضرتِ سیِّدَتُنا اماں عائشہ صدیقہ رضی اللّٰه تعالیٰ عنہا*
*1 بار الحمد شریف اور 3 بار قل شریف اور اوّل و آخر درودِ پاک پڑھ کر ایصالِ ثواب کیجئے*
M  : *🌹17رمضان المبارک یومِ یوم وفات 🌹* *سیدہ ، طیبہ ، طاہرہ ، عابدہ ، زاہدہ ، - 
Islamic Quotes image
M  🔥 : اعتکاف کا ثواب حدیث میں آتا ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشادفرمایا کہ جس شخص نے - 
Islamic Quotes image
M  🔥 : آمین یا رب العالمین 🤲 - 
Islamic Quotes image
M  🔥 : ولقد نصركم الله ببدر وأنتم أذلة ۖ فاتقوا الله لعلكم تشكرون - 
اسرائیلی عدالت میں  : 
ایک بچے کو پیش کیا جاتا ہے ۔ ۔ ۔
اس بچے نے اسرائیلی ظالم فوجیوں پر چاقو سے حملہ کیا ہے ۔ ۔ ۔ 
اسرائیلی جج ، فلسطینی بچے سے پوچھتا ہے !!!! 
تم نے ہمارے فوجیوں پر چاقو سے حملہ کیا ؟؟ 
فلسطینی غیور بچہ جواب دیتا ہے :::
افسوس !!!میری اقتصادی حالت صحیح نہیں تھی ، اس لئے اسلحہ نہیں خرید سکا ۔ ۔ 
 مجبورا چاقو سے حملہ کیا ۔ ۔ ورنہ کسی کو بھی نہ چھوڑتا ۔ ۔ ۔
*اللہ اکبر جب تک امت کے پاس ایسے غیور نوجوان موجود رہیں گے امت کٹتی تو رہے گی لیکن اسلام کی سربلندی کے لئے جان کی بازی لگاتی رہے گی
M  : اسرائیلی عدالت میں : ایک بچے کو پیش کیا جاتا ہے ۔ ۔ ۔ اس بچے نے اسرائیلی - 
Mohsin_memon
 

*❤️اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدِ نِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ وَ آلِہٖ وَ صَحْبِہٖ وَ بَارِکْ وَسَلِّمْ❤️*
*❤️حدیث نبوی ﷺ❤️*
*نبی کریم صـلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے ارشاد پاک کا مـفہـوم:*
*جو شخص بغیر شرعی رخصت اور بیماری کے رمضان کا روزہ چھوڑ دے تو چاہے پھر وہ زندگی بھر روزے رکھتا رہے وہ اس رمضان کے روزے کا بدل نہیں ہو سکتے۔*
*ترمذی:723*

اللہ تعالیٰ بیت المقدس اور فلسطین کے مسلمانوں پر اپنا رحم فرما آمین
M  : اللہ تعالیٰ بیت المقدس اور فلسطین کے مسلمانوں پر اپنا رحم فرما آمین - 
Life Advice image
M  🔥 : اعتکاف کا ثواب حدیث میں آتا ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشادفرمایا کہ جس شخص نے -