اعتکاف کا ثواب
حدیث میں آتا ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشادفرمایا کہ جس شخص نے رمضان المبارک میں آخری عشرہ کا اعتکاف کیا اس کو دو حج اور دو عمرے کرنے کے برابر ثواب ملتا ہے ۔ ایک اور روایت میں آتا ہے کہ معتکف تمام گناہوں سے محفوظ رہتا ہے اور اس کو اس قدر ثواب ملتا ہے جیسے کوئی شخص تمام تر نیکیاں کر رہا ہو ۔
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جس شخص نے محض اللہ تعالی کی خوشنودی اور رضا مندی حاصل کرنے کے لئے صرف ایک دن اعتکاف کیا تو اللہ جل شانہ اس کے اور دوزخ کے درمیان تین خندقیں حائل کر دیں گے ، جس کی مسافت آسمان و زمین کی درمیانی مسافت سے بھی زیادہ چوڑی ہوگی ۔
لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ
جو شخص اللہ تعالی کی نعمتوں سے مطمئن رہتا ہے وه سب سے زیاده دولت مند ھے,
کیونکہ اطمینان فطرت کی سب سے بڑی دولت ھے
اپنے فیصلوں کو اللہ پاک کی مرضی پر چھوڑ دو مایوسی تمہیں چھوڑ دے گی
یااللہ ھم تجھ سے صحت و تندرستی اچھی زندگی ایمان پر موت اور خوش قسمتی کا سوال کرتے ھیں ھمارے دامن کو اپنی رحمت سے بھر دے
سدا خوش رھیں آمین
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
صبح بخیر زندگی
لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین

*❤️اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدِ نِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ وَ آلِہٖ وَ صَحْبِہٖ وَ بَارِکْ وَسَلِّمْ❤️*
*❤️حدیث نبوی ﷺ❤️*
*نبی کریم صـلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے ارشاد پاک کا مـفہـوم
*نبی کریم ﷺ دو قبروں کے پاس سے گزرے اور فرمایا کہ ان دونوں قبروں کے مردوں کو عذاب ہو رہا ہے اور یہ کسی بڑے گناہ کی وجہ سے عذاب میں گرفتار نہیں ہیں بلکہ یہ (ایک قبر کا مردہ) اپنے پیشاب کی چھینٹوں سے نہیں بچتا تھا (یا پیشاب کرتے وقت پردہ نہیں کرتا تھا) اور یہ (دوسری قبر والا مردہ) چغل خور تھا ، پھر آپ نے ایک ہری شاخ منگائی اور اسے دو ٹکڑوں میں پھاڑ کر دونوں قبروں پر گاڑ دیا اس کے بعد فرمایا کہ جب تک یہ شاخیں سوکھ نہ جائیں اس وقت تک شاید ان دونوں کا عذاب ہلکا رہے۔*
*صحیح بخاری:6052*

یہ ناممکنات میں سے ھے کہ جو چیز اللہ تعالی نے ھمارے نصیب میں لکھ دی ھے وہ کسی اور کے پاس چلی جائے
لہذا مطمئن رھیں نہ کسی سے حسد کریں نہ کسی سے نفرت کریں صرف صاف شفاف دل اور صاف نیت کے ساتھ زندگی بسر کریں
یااللہ ھمیں حسد سے بچا اپنے سوا کسی کا محتاج نا بنا دنیا و آخرت میں خیر و عافیت عطاء فرما اور ھم سے راضی ھو جا
سدا خوش رھیں آمین
🥀 _*عورت کا اخلاق و کردار*_ 🥀
*قرآن کی آیات میں عیاں ھے *
*اگر یہ باتیں کسی بھی عورت میں ہوں تو وہ صرف گھر نہیں بلکہ پوری نسل سنوار دیتی ھے*۔
*ٱلرِّجَالُ قَوَّٰمُونَ عَلَى ٱلنِّسَآءِ*
(النساء:34)
1
مردوں پر اپنی حکمرانی نہیں بلکہ مردوں کی حکمرانی کو تسلیم کرنے والی ہوتی ہیں۔ کیونکہ اللّه نے مردوں کو عورت پر نگران بنایا ھے*۔
*وَلَا يُبـــْدِينَ زِينَتـَــــــهُنَّ*
(النور:31)
2: *پردے کی پابند ہوتی ہیں عصمت اور نگاہوں کی حفاظت کرتی ہیں کسی نامحرم کی نظر خود پر نہیں پڑنے دیتیں*
*حَٰفِظَٰتٌ لِّلْغَيْبِ بِمَا حَفِظَ ٱللَّهُ*
(النساء:34)
3: *شوہر کی غیر موجودگی میں بھی اپنی عزت مال و متاع کی حفاظت کرتی ہیں
اگر شیطان بھی پی ٹی آئی جوائن کرلے
تو تحریک انصاف والے جاہل یوتھیئے کہیں گے چاچا ابلیس بڑا ایماندار آدمی ہے😂😂😂🤣🤣🤣

*🌷ایام بیض (یعنی اسلامی تاریخ 13، 14 اور 15 تاریخ کے روزے پاکستان میں کل سے شروع ہو رہے ہیں🌷*
*💐 پیر ، منگل ، بدھ💐*
*06/07/08*
*🍀 شعبان المعظم 1444 ہجری🍀*
*🌷فضیلت🌷*
1⃣: *ابوہریرہ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے بیان کیا کہ مجھے میرے خلیل دوست (حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم) نے تین باتوں کی وصیت کی ہے، میں انہیں مرتے دم تک نہ چھوڑوں گا، ہر مہینہ میں تین روزے رکھنا, چاشت کی نماز اور وتر پڑھ کر سونا۔ (📚بخاری شریف 📚)*
2⃣: *حضرت ملحان قیسی رضی اللّٰہ عنہ روایت فرماتے ہیں کہ رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ والہ وسلم ہمیں ایامِ بیض یعنی 13, 14 اور 15 تاریخوں کے روزے رکھنے کا حکم فرماتے تھے اور ارشاد فرماتے تھے کہ ان کا ثواب اتنا ہی ہے جتنا ہمیشہ روزہ رکھنے کا۔ (📚سنن ابی داؤد📚)*
*📢📣 پاکستان میں کل شعبان المعظم کی

*الہی آبرو رکھنا*
*بڑا نازک زمانہ ہے*
*دلوں میں بغض رکھتے ہیں*
*بظاہر دوستانہ ہیں*

*❤️اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدِ نِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ وَ آلِہٖ وَ صَحْبِہٖ وَ بَارِکْ وَسَلِّمْ❤️*
*❤️حدیث نبوی ﷺ❤️*
*نبی کریم صـلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے ارشاد پاک کا مـفہـوم
*آپس میں بغض نہ رکھو، حسد نہ کرو، پیٹھ پیچھے کسی کی بُرائی نہ کرو ، بلکہ اللّٰہ کے بندے آپس میں بھائی بھائی بن کر رہو اور کسی مسلمان کے لیے جائز نہیں کہ ایک بھائی کسی بھائی سے تین دن سے زیادہ سلام کلام چھوڑ کر رہے۔*
*صحیح بخاری:6065*

*❤️اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدِ نِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ وَ آلِہٖ وَ صَحْبِہٖ وَ بَارِکْ وَسَلِّمْ❤️*
*❤️حدیث نبوی ﷺ❤️*
*نبی کریم صـلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے ارشاد پاک کا مـفہـوم
*نبی کریم ﷺ دو قبروں کے پاس سے گزرے اور فرمایا کہ ان دونوں قبروں کے مردوں کو عذاب ہو رہا ہے اور یہ کسی بڑے گناہ کی وجہ سے عذاب میں گرفتار نہیں ہیں بلکہ یہ (ایک قبر کا مردہ) اپنے پیشاب کی چھینٹوں سے نہیں بچتا تھا (یا پیشاب کرتے وقت پردہ نہیں کرتا تھا) اور یہ (دوسری قبر والا مردہ) چغل خور تھا ، پھر آپ نے ایک ہری شاخ منگائی اور اسے دو ٹکڑوں میں پھاڑ کر دونوں قبروں پر گاڑ دیا اس کے بعد فرمایا کہ جب تک یہ شاخیں سوکھ نہ جائیں اس وقت تک شاید ان دونوں کا عذاب ہلکا رہے۔*
*صحیح بخاری:6052*

لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین
لوگوں کے عببوں سے اس طرح غافل ھو جاؤ جس طرح تم سوتے وقت دنیا سے غافل ھو جاتے ھو
یہ دنیا آزمائیشوں کا سمندر ھے کسی سے لیکر آزمایا جاتا ھے تو کسی کو بے تحاشہ دیکر آزمایا جاتا ھے
بس کہیں صبر تو کہیں شکر کی آزمائیش ھے
یااللہ ھمیں اپنے شکر گذار بندوں میں شامل فرما دنیا و آخرت میں خیر و عافیت عطاء فرما ھمارے والدین کی مغفرت فرما اور ھم سے راضی ھو جا
سدا خوش رھیں آمین
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
صبح بخیر
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain