*نامحرم* ، *نامحرم ہی رہتا ہے چاہے وہ نعت خواں ہو، قاری ہو، پیر ہو، اس نے عمامہ پہنا ہو، داڑھی رکھی ہو، دیور ہو جیٹھ ہو،، اللہ کا ولی ہو*
*اچھی نیت سے تعلقات حلال نہیں ہو جاتے*
*عورت کا اعلیٰ اخلاق یہ ہے کہ نامحرم سے برے اخلاق سے پیش آئے*
*حرام تعلقات سے نکلنا اگر مشکل لگے تو خود سے کچھ سوالات کریں...*
*میرے لیے سب سے زیادہ اہم کون ہے...؟*
*اللّٰہ یا نامحرم...؟*
*میری زندگی کا کیا مقصد ہے...؟*
*اللّٰہ کو راضی کرنا یا نامحرم کو...*
*میں نے اپنے دن بھر کی روداد کس کو سنانی ہے...؟*
*اللّٰہ کو یا نامحرم کو...؟*
*مرنے کے بعد اللّٰہ کو کیا جواب دیں گے کہ ایک نامحرم کے لیے اللّٰه کو ناراض کرتے رہے....؟ اللہ کے احکامات پر عمل نہیں کیا...؟*
*خود سے یہ سوالات کریں اور پھر اپنی اصلاح کریں...*
*جزاکم اللّہ خیرا کثیرا...!💞*
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سبحان اللہ والحمد للہ ولا الہ الا اللہ واللہ اکبر ولا حول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم
استغفراللہ ربی من کل زنب و اتوب الیہ
لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین
صبح بخیر


دنیا کی مشکلات اللہ تعالی کی طاقت کا ثبوت ھیں
یہ یاد دلاتی ھیں کہ ھم خاک ھیں اور اللہ تعالی کے فیصلوں کے آگے بے بس ھیں
کسی کا بھلا نا کر سکو تو برا بھی نا کرو کیونکہ دنیا کمزور ھے لیکن دنیا بنانے والا کمزور نہیں
یااللہ ھمیں عاجزی والی زندگی نصیب فرما ھمارے حق میں آسمانوں سے بہتر فیصلے نازل فرما ھمارے والدین کی مغفرت فرما اور ھم سے راضی ھو جا
سدا خوش رھیں آمین
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
صبح بخیر زندگی


*عاشقانِ رسول ﷺ کی اگر فہرست بنائی جائے تو*
*حضرتِ رومی رحمۃ اللہ علیہ*
*حضرتِ رازی رحمۃ اللہ علیہ*
*حضرتِ جامی رحمۃ اللہ علیہ کا نام تو پتہ نہیں*
*کونسے لاکھویں نمبر پے آئے گا*
*تو اگر وہ لسٹ بنائی جائے ۔۔۔*
*تو اس لسٹ میں سب سے اوپر نام*
*سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کا نامِ نامی آتا ہے !*
*یہ وہ شخص ہیں ۔۔۔*
*جس کو نبی ﷺ سے عشق کرنا ہے !*
*جس کو نبی ﷺ سے محبت کرنی ہے !*
*جس کو نبی ﷺ سے پیار کرنا ہے !*
*تو وہ حضرتِ صدیقِ اکبر رضی اللہ عنہ سے*
*عشق کا سبق پڑھے بغیر*
*عاشقِ رسول ﷺ نہیں بن سکتا !!!*


اسلام و علیکم
صبح بخیر
ہماری غفلتوں کی بھی حد نہیں
تیری رحمتوں کی بھی حد نہیں۔
نہ ھماری خطاؤں کا شمار ہے
نہ تیری عطاؤں کا شمار ہے۔
اے الله ہماری رہنمائی فرما ہمارے ہر عمل کو ایسا کردے کہ جس سے آپ رازی ہوجائیں
جانتے ہیں انسان کسے کہتے ہیں؟
جس کی آنکھ میں احترام ہو اور اخلاق و کردار میں آجزی و انکساری ہو۔
اور الفاظ میں نرمی ہو
اخلاق میں رحم دلی اور
مقاصد میں اعلی ظرف ہو
کتابوں اور مشاہدوں سے
انسان سیکھتا ضرور ہے لیکن
سبق وہی یاد رہتا ہے جو
وقت اور لوگ سِکھاتے ہیں آمین۔
لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین
آپﷺنے فرمایا
”مومن کے مومن پر چھ حقوق ہیں،
جب بیمار ہو تو اس کی بیمار پرسی کرے،
جب مرے تو اس کے جنازے میں شریک ہو،
جب دعوت کرے تو قبول کرے،
جب ملے تو اس سے سلام کرے،
جب اسے چھینک آئے تو اس کی چھینک کا جواب دے،
اس کے سامنے موجود رہے یا نہ رہے اس کا خیرخواہ ہو“۔
(ترمذی،۲۷۳۷)


عالمی ریکارڈ 2022
پاکستان واحد اسلامی ملک جس میں 90 ہزار بچوں نے قرآن پاک حفظ کیا ♥️🥀
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سبحان اللّٰہِ وبحمدہِ سبحان اللّٰہِ العظیم
لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین
آپ ﷺنے فرمایا
”مومن کے مومن پر چھ حقوق ہیں،
جب بیمار ہو تو اس کی بیمار پرسی کرے،
جب مرے تو اس کے جنازے میں شریک ہو،
جب دعوت کرے تو قبول کرے،
جب ملے تو اس سے سلام کرے،
جب اسے چھینک آئے تو اس کی چھینک کا جواب دے،
اس کے سامنے موجود رہے یا نہ رہے اس کا خیرخواہ ہو“۔
(ترمذی،۲۷۳۷)
ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ !
اپنےرب کا ذکر کیاکرو، کیونکہ سکون توصرف اللهﷻ ھی کے ذکر میں ھے-" خوشیاں' 'عزت' اور 'سکون' زندگی کو خوبصورت بناتی ہیں۔ 'اللہ ﷻپاک' آپ کی زندگی میں کسی ایک کی بھی کمی نہ کرے،
اے ہمارے مہربان رب! ہماری آنکھوں میں حیاء، دلوں میں اپنا خوف اور زبان پر خیر کے کلمات جاری فرما اور ہمیں ہر قسم کے شر، فتنہ، فساد سے بچا اور اپنے سوا کسی کا محتاج نہ بنا. ہم سب اور ساری اُمّت پہ اپناخصوصی کرم فرما.حب الہی اور اطاعت الہی عطا فرما۔اپنی اور اپنے محبوبﷺکی محبت عطا فرما۔اے کریم اللہ روز محشر آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شفاعت نصیب فرما آمین ۔صبح بخیر زندگی
لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین سبحان اللہ والحمد للہ


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain