📌امام الحسن البصري-رحمه الله- فرماتے ہیں : 📝 *"إياكم والغيبة ، والذي نفسي بيده ، لهي أسرع في الحسنات من النار في الحطب "* 🔹غیبت سے بچ جاؤ قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے یہ نیکیوں کو جلانے میں اس طرح جلدی کرتی ہے جس طرح آگ خشک لکڑی کو جلا دیتی ہے 📚[ الغيبة والنميمة (ص:163 )]
📌حضرت ﺃﺑﻮﺑﻜﺮ ﺍﻟﺼﺪﻳﻖ ﺭﺿﻲ ﺍﻟﻠﻪ ﻋﻨﻪ فرماتے ہیں : 📝 *ﺇﻥ ﺍﻟﻠﻪ ﻳﻐﻔﺮ #ﺍﻟﻜﺒﺎﺋﺮ ﻓﻼ ﺗﻴﺌﺴﻮﺍ، ﻭ ﻳﻌﺬﺏ ﻋﻠﻰ #ﺍﻟﺼﻐﺎﺋﺮ ﻓﻼ ﺗﻐﺘﺮﻭﺍ .* 🔹اللہ تعالیٰ کبیرہ گناہوں کو معاف کر سکتا ہے، اس لیے مایوس نہ ہوں، اور چھوٹے گناہوں پر سزا بھی دے سکتا ہے، اس لیے دھوکے میں نہ آئیں۔ 📚 ﺷﺮﺡ ﺻﺤﻴﺢ ﺍﻟﺒﺨﺎﺭﻱ لاﺑﻦ ﺑﻄﺎﻝ ( ٢٦٧/١٩) #سنرحل _و يبقی الاثر#
"ایک مرد کے حالات تب تک درست اور زندگی خوشگوار نہیں ہوتی؛ جب تک نیک بیوی میسر نہ ہو، اِسی طرح ایک عورت کی زندگی میں اطمینان و سکون تبھی ہوتا ہے؛ جب اُس کے پاس نیک شوہر ہو!" امام أحمد بن يحيى النجمي رحمه الله (تأسيس الأحكام : 172/2)
📌حضرت عكرمہ - رحمه الله - فرماتے ہیں: 📝 *《 لكل شيء أساس وأساس الإسلام : الخلق الحسن 》.* 🔹ہر چیز کی بنیاد ہوتی ہے اور اسلام کی بنیاد اچھا اخلاق ہے 📚 |[ صفة الصفوة (2/455) ]|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سبحان اللّٰہِ وبحمدہِ سبحان اللّٰہِ العظیم امام الحسن البصري-رحمه الله- فرماتے ہیں : 📝 *"إياكم والغيبة ، والذي نفسي بيده ، لهي أسرع في الحسنات من النار في الحطب "* 🔹غیبت سے بچ جاؤ قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے یہ نیکیوں کو جلانے میں اس طرح جلدی کرتی ہے جس طرح آگ خشک لکڑی کو جلا دیتی ہے لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین
📌امام الحسن البصري-رحمه الله- فرماتے ہیں : 📝 *"إياكم والغيبة ، والذي نفسي بيده ، لهي أسرع في الحسنات من النار في الحطب "* 🔹غیبت سے بچ جاؤ قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے یہ نیکیوں کو جلانے میں اس طرح جلدی کرتی ہے جس طرح آگ خشک لکڑی کو جلا دیتی ہے 📚[ الغيبة والنميمة (ص:163 )]
عورت اگر بیوی کے روپ میں تھی تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا "خدیجہ اگر تم میری جلد بھی مانگتی تو میں اتار کے دے دیتا" جب یہی عورت بیٹی کے روپ میں تھی تو نبی نے نہ صرف کھڑے ہو کر اس کا استقبال کیا بلکہ فرمایا "میری بیٹی فاطمہ میرے جگر کا ٹکڑا ہے" اور جب یہ عورت بہن کے روپ میں تھی تو فرمایا کہ "بہن تم نے خود آنے کی زحمت کیوں کی تم پیغام بھجوا دیتی میں سارے قیدی چھوڑ دیتا" اور جب یہ عورت ماں کے روپ میں آئی تو "قدموں میں جنت ڈال دی گئ اور حسرت بھری صدا بھی تاریخ نے محفوظ کی۔۔ فرمایا گیا اے صحابہ کرام! کاش میری ماں زندہ ہوتی، میں نماز عشاء پڑھا رہا ہوتا میری ماں محمد پکارتی میں نماز چھوڑ کے اپنی ماں کی بات سنتا💕 (سبحان اللہ) عورت کی تکلیف کا اتنا احساس فرمایا گیا کہ دوران جماعت بچوں کے رونے کی آواز سنتے ہی قرات مختصرکردی