🌹🍃🌷💐☘️🌺 السلام علیکم سبحان اللہ والحمد للہ ولا الہ الا اللہ واللہ اکبر 👈 *تقدیر وہ زبردست قوت ھےجو آنکھ والے کو اندھا اور عقل والے کو بیوقوف بنا دیتی ہے۔ لیکن دعا وہ شاندار کوشش ھے جو اس قوت پر غالب آجاتی ھے. خدا کرے آج کی مبارک صبح آپکی حاجات اور قبولیت کی نوید بن کر اپنے نور کی ٹھنڈی کرنوں سے آپکے گھر کے در و دیوار کو منور کرے.* آمین لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین صبح بخیر
اگر تم پسند کرتے ہو گرم چائے,شاعری, خزاں کا موسم گرتےپتے 🍂 لمبے رستے،ہلکی برف باری لالٹین کی روشنی, 🕯️ ستاروں سے بھرا آسمان ✨ اڑتی تتلیاں🦋 صبح ( پرندوں کی چہچہاہٹ 🕊️) شام(ٹھنڈی ہوا کے جھونکے) ڈوبتا سورج ⛅،پرانی ریلوے، پرانی تصویریں, ٹوٹے دروازے کتابیں اور سادہ طرز زندگی تو سمجھو میں آپ کا احترام کرتا ہوں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین استغفراللہ ربی من کل زنب و اتوب الیہ لا حول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم جہاں معاف کرنے سے خوش گوار تعلقات اور اچھائی کا امکان ھو وھاں بدلہ لینا ظلم ھے، اپنے دل کو ھرے بھرے درخت کی مانند بنا کر رکھو. سکون ، امن اور پیار کے پرندے خود ھي اس پر آ بیٹهیں گے. اللہ تعالٰی ہم سب مسلمانوں کو صحیح معنوں میں اسلام پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے سدا خوش رھیں آمین صبح بخیر زندگی
جہاں معاف کرنے سے خوش گوار تعلقات اور اچھائی کا امکان ھو وھاں بدلہ لینا ظلم ھے، اپنے دل کو ھرے بھرے درخت کی مانند بنا کر رکھو. سکون ، امن اور پیار کے پرندے خود ھي اس پر آ بیٹهیں گے. اللہ تعالٰی ہم سب مسلمانوں کو صحیح معنوں میں اسلام پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے سدا خوش رھیں آمین اسلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ صبح بخیر زندگی
 عورتوں کے حقوق پر قابل غور بات اگر چار دوستوں کو ایک عورت پسند آجائے تو چاہے وہ لاکھ فتوے لے لیں کچھ بھی کریں اُس ایک عورت سے چاروں مرد اکھٹے شادی نہیں کرسکتے اور اگر چار سہلیوں کو ایک مرد پسند آجائے وہ بنا کسی خوف و خطر ایک مرد ہی سے اکھٹی شادی کر سکتی ہیں کیا یہ آزادی نہیں ؟ اور کتنی آزادی چاھیے ان عورتوں کو 😍😂✌️ 
🌹🍃🌷💐☘️🌺 السلام علیکم سبحان اللہ والحمد للہ ولا الہ الا اللہ واللہ اکبر ولا حول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم 👈 *تقدیر وہ زبردست قوت ھےجو آنکھ والے کو اندھا اور عقل والے کو بیوقوف بنا دیتی ہے۔ لیکن دعا وہ شاندار کوشش ھے جو اس قوت پر غالب آجاتی ھے. خدا کرے آج کی مبارک صبح آپکی حاجات اور قبولیت کی نوید بن کر اپنے نور کی ٹھنڈی کرنوں سے آپکے گھر کے در و دیوار کو منور کرے آمین صبح بخیر لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین
🌹🍃🌷💐☘️🌺 السلام علیکم سبحان اللہ والحمد للہ ولا الہ الا اللہ واللہ اکبر ولا حول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم 👈 *تقدیر وہ زبردست قوت ھےجو آنکھ والے کو اندھا اور عقل والے کو بیوقوف بنا دیتی ہے۔ لیکن دعا وہ شاندار کوشش ھے جو اس قوت پر غالب آجاتی ھے. خدا کرے آج کی مبارک صبح آپکی حاجات اور قبولیت کی نوید بن کر اپنے نور کی ٹھنڈی کرنوں سے آپکے گھر کے در و دیوار کو منور کرے.* آمین صبح بخیر لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین
سوال بکرے کی اوجھڑی کھانا کیسا ہے؟ جواب حلال جانور کی اوجھڑی کھانا جائز ہے، لہذا بکرے کی اوجھڑی کھانا جائز ہے، البتہ خوب پاک وصاف کرکے کھائیں۔ ''امداد الفتاوی'' میں ہے: " اوجھڑی کی حلّت اس لیے ہے کہ اس میں کوئی وجہ حرمت کی نہیں ، فقہاء نے اشیائے حرام کو شمار کردیا ہے، یہ ان کے علاوہ ہے، یہ شمار ''درمختار'' کے مسائل شتٰی میں مذکور ہے: و الغدة، و الخصیة و المثانة، و المرارة، و الدم المسفوح، و الذکر. اهـ " (4/104) "فتاوی رحیمیہ" میں ہے: " فقہاء نے جانور کی سات چیزوں کو حرام قراردیا ہے ان سات چیزوں میں اوجھڑی شامل نہیں ہے ، لہذا اسے حلال کہا جائے گا، جو اسے حرام قرار دیتے ہیں وہ دلیل پیش کریں۔" (10/81، ط: دارلاشاعت) فقط واللہ اعلم
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain