السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سبحان اللہ والحمد للہ ولا الہ الا اللہ واللہ اکبر ولا حول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم سبحان اللہ وبحمدہِ سبحان اللہ العظیم طنز کا کتنا ہی اچھا موقع کیوں نہ ہو کیسے ہیں مزے کے الفاظ ہو لیکن دل پر جبر کرکے طنز کے الفاظ روک لیں دل میں تنگی کا احساس ہوگا لیکن یہ کسی دوسرے کا دل ٹوٹنے سے بچا لے گا ایک لمحے کے لطف کے لئے دوسرے کے دل کو طنز کے نشتر سے زخمی نہ کرے ۔۔،۔ اسی طرح طنزیہ ہنسی سے بھی اجتناب کریں ۔۔ معاشرے میں شائستگی تہذیب اور محبت کو فروغ دیں اللہ آپ کے دل کو اطمینان اور حلاوت سے بھر دے گا استغفراللہ ربی من کل زنب و اتوب الیہ لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم
بروقت نکاح کے تعلق سے حضرت مولانا مفتی تقی عثمانی صاحب کے اقوال ........................ *نکاح* ......................... اگر بارہ تیرہ سال میں بچے بچیاں بالغ ہورہے ہیں اور 25، 30 سال تک نکاح نہیں ہورہا تو یہ جنسی مریض بھی بنیں گے اور گناہ بھی کریں گے ۔ ............... ............ *نکاح*.......................... وقت پہ نکاح اولاد کا حق ہے۔ اس میں تاخیر والدین کو گناہ گار کرتی ہے .*نکاح*.................. ہر غیر شادی شدہ جوان لڑکا اور لڑکی ایک دوسرے کی طلب رکھتے ہیں اور یہ ایک فطری ضرورت ہے لہذا اپنے بالغ بچے بچیوں کے نکاح کا بندوبست کریں۔۔ .......................... *نکاح*.......................... بھوک پیاس کے بعد بالغ انسان کی تیسری اہم ضرورت جنسی تسکین ہے. اور جب جائز ذریعہ نہ ہو تو بچہ / بچی گناہ میں مبتلا ہو جاتے ہیں
تمہارے بعد نہ تکمیل..... ہو سکی اپنی تمہارے بعد ادھورے..... تمام خواب لگے میں کیسے پکاروں؛ کہاں سے لاؤں تُجھے؟ تیرے بغیر اگر زندگی........عذاب لگے 💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
”میرا بیٹھنا امیروں میں ہوا کرتا تھا تو میں مغموم ہی رہتا تھا کہ فلاں کپڑے میرے کپڑوں سے اچھے، اور فلاں سواری میری سواری سے بہتر۔ پھر میں فقراء کے ساتھ بیٹھنے لگا تو راحت نصیب ہو گئی۔“ (عون بن عبدالله رحمه الله || العزلة للخطابي : ٢٨)
"احساس کرنا، اہمیت دینا، چھوٹی چھوٹی باتیں یاد رکھنا" یہ سب چیزیں انسان کے دل میں بہت بڑی جگہ لے لیتی ہیں، اور ہمارے لیے ایسے انسان کو بہت خاص بنا دیتی ہیں، ""رشتے صرف احساس کے ہوتے ہیں ❤️❤️❤️
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام وعلیکم ورحمتہ اللہْ انسان کے پاس اللّٰہ کا سہارا نہ ہوتا تو انسان ٹوٹ جاتا ہے بکھر جاتا ہے لیکن اس نے ہر لمحہ انسان کو یاد دلایا احساس دلایا کہ میں ساتھ ہوں. جب مشکل آئے تو صبر اور نماز سے مدد چاہو. انسان کے لئے یہ احساس کتنا مکمل ہے کہ اللّٰہ اس کے ساتھ ھے. صبح بخیر زندگی کی ایک اور خوشبودار صبح مبارک زندگی بہت مختصر ہے ہر رات کا سویرا ضرور ہوتا ہے مگر ہر سونے والے کی صبح نہیں ہوتی اپنی مختصر زندگی کو لوگوں میں خوشیاں بانٹتے گزاریں خوش رہیں شاد آباد رہیں 🌹
*📌 04 || شمائل نبوی 📚* (✍: مفتی سفیان بلند) 🌷 *حضور اکرم ﷺ کا لباس مبارک*🌷 🌹 حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے منقول ہے کہ : *کَانَ أَحَبَّ الثِّيَابِ إِلَی رَسُولِ اللهِ صلی الله عليه وسلم الْقَمِيصُ* حضور اکرم ﷺ سب کپڑوں میں کرتے کو زیادہ پسند فرماتے تھے۔ 🌴 آپ ﷺ کا کرتا سوت کا بنا ہوا تھا، جو زیادہ لمبا بھی نہ تھا اور اس کی آستین بھی زیادہ لمبی نہ تھی، ایک روایت میں ہے کہ کرتا مبارک ٹخنوں سے اونچا ہوتا تھا، علامہ شامی رحمہ اللہ نے لکھا ہے کہ نصف پنڈلی تک ہونا چاہیئے، علامہ جزری رحمہ اللہ نے لکھا ہے کہ آستین پہونچے تک ہو، انگلیوں سے متجاوز نہ ہو۔
.میں جو مہکا تو میری شاخ جلا دی اس نے سبز موسم میں مجھے زرد ہوا دی اس نے پہلے ایک لمحے کی زنجیر سے باندھا مجھ کو اور پھر وقت کی رفتار بڑھا دی اس نے میری ناکام محبت مجھے واپس کر دی یوں مرے ہاتھ، میری لاش تھما دی اس نے جانتا تھا کہ مجھے موت سکون بخشے گی وہ ستمگر تھا سو جینے کی دعا دی اس نے اس کے ہونے سے تھی سانسیں میری دگنی محسن وہ جو بچھڑا تو میری عمر گھٹا دی اس نے
سب سے سچی بات الله کی کتاب (قرآن) ہے، اور سب سے بہترین سیرت محمد ﷺ کی سیرت ہے. اور بدترین امور (دین میں) نئی ایجادات ہیں، اور ہر نئی ایجاد بدعت ہے، اور ہر بدعت گمراہی ہے، اور ہر گمراہی جہنم میں لے جانے والی ہے. نسائی 1579 (مسلم 2005؛ بخاری 7277؛ ماجہ 45؛ مشکوٰۃ 141
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین سبحان اللہ والحمد للہ ولا الہ الا اللہ واللہ اکبر ولا حول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم 'درد' کو اُلٹا لکھو یا سیدھا 'درد'، 'درد' ہی رہتاہے۔ درد کا پہلا 'د' نکال دیں تو 'رد' بنتا ہے دوسرا 'د' نکال دیں تو 'در' بنتا ہےاور بس جان لیں کسی کے 'در' سے جب انسان 'رد' کر دیا جاتا ہے تو 'درد' ملتا ہے اور یہی 'درد' انسان کو اس 'در' سے جوڑ دیتاہے جہاں سے کوئی بھی'رد' نہیں ہوتا استغفراللہ ربی من کل زنب و اتوب الیہ آمین
السلام عليكم رحمت الله و بركاتہ، *إِنَّ رَبِّي لَسَمِيعُ الدُّعَاء.* بیشک میرا رب دُعاؤں کا سننے والا ہے اللہ کریم، آپ کو صحت کی عظیم ترین نعمت کے ساتھ ساتھ دنُیا اور آخرت کی ہر نعمت عطا فرمائے.آمین. اللہ رب العزت آپ کو ہر اس نعمت سے نوازے جس میں خیر و برکت ہو. آمین یا الله ،ہمیں اپنے احکمات کی فرمان برداری اورسنت رسول کی پیروی کرنے والا بنا دے. آمین الله پاک،ہمارے پیارے وطن پہ اپنی رحمت کےساۓ ہمیشه دراز اور آفتوں سے محفوظ رکھے. آمین. یااللہ ہم سب کو اپنی ناراضگی، زمینی وآسمانی عذاب سے محفوظ فرما. *آمین یاربالعالمین*
'درد' کو اُلٹا لکھو یا سیدھا 'درد'، 'درد' ہی رہتاہے۔ درد کا پہلا 'د' نکال دیں تو 'رد' بنتا ہے دوسرا 'د' نکال دیں تو 'در' بنتا ہےاور بس جان لیں کسی کے 'در' سے جب انسان 'رد' کر دیا جاتا ہے تو 'درد' ملتا ہے اور یہی 'درد' انسان کو اس 'در' سے جوڑ دیتاہے جہاں سے کوئی بھی'رد' نہیں ہوتا
بسم اللہ الرحمن الرحیم لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین سبحان اللہ والحمد للہ ولا الہ الا اللہ واللہ اکبر ولا حول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم صلی اللہ علیہ وسلم السلام وعلیکم ورحمتہ اللہْ انسان کے پاس اللّٰہ کا سہارا نہ ہوتا تو انسان ٹوٹ جاتا ہے بکھر جاتا ہے لیکن اس نے ہر لمحہ انسان کو یاد دلایا احساس دلایا کہ میں ساتھ ہوں. جب مشکل آئے تو صبر اور نماز سے مدد چاہو. انسان کے لئے یہ احساس کتنا مکمل ہے کہ اللّٰہ اس کے ساتھ ھے. صبح بخیر زندگی کی ایک اور خوشبودار صبح مبارک زندگی بہت مختصر ہے ہر رات کا سویرا ضرور ہوتا ہے مگر ہر سونے والے کی صبح نہیں ہوتی اپنی مختصر زندگی کو لوگوں میں خوشیاں بانٹتے گزاریں خوش رہیں شاد آباد رہیں 🌹 استغفراللہ ربی من کل زنب و اتوب الیہ