بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہْ
انسان کے پاس اللّٰہ کا سہارا نہ ہوتا تو انسان ٹوٹ جاتا ہے بکھر جاتا ہے لیکن اس نے ہر لمحہ انسان کو یاد دلایا احساس دلایا کہ میں ساتھ ہوں.
جب مشکل آئے تو صبر اور نماز سے مدد چاہو. انسان کے لئے یہ احساس کتنا مکمل ہے کہ اللّٰہ اس کے ساتھ ھے.
صبح بخیر
زندگی کی ایک اور خوشبودار صبح مبارک
زندگی بہت مختصر ہے ہر رات کا سویرا ضرور ہوتا ہے مگر ہر سونے والے کی صبح نہیں ہوتی
اپنی مختصر زندگی کو لوگوں میں خوشیاں بانٹتے گزاریں
خوش رہیں شاد آباد رہیں 🌹
آمین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین
سبحان اللہ والحمد للہ ولا الہ الا اللہ واللہ اکبر
ولا حول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم
استغفراللہ ربی من کل زنب و اتوب الیہ
الا بذکر اللّٰہ تطمئن القلوب
صبح بخیر زندگی

*🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱*
*عورت اللہ تعالی کی سب سے بہادر*
*تخلیق ہے اپنے سامنے آنے والے ہر*
*طوفان کا رُخ موڑنا جانتی ہے*
*عورت کمزور تب ہی ہوتی ہے جب وہ*
*خود کو کمزور اور بے بس سمجھتی ہے*
🌺🌸🌺مولانا مجیب الرحمٰن خیرآبادی🌸🌼







ایک صاحب کہتے ہیں مسجد میں جب چندے کا ڈبہ میرے سامنے آیا تو میں نے اپنے وائلٹ سے چن کر نہایت بوسیدہ سا دس کا نوٹ ڈبے میں ڈالا۔ اتنے میں پچھلی لائن سے ایک صاحب نے میرے کندھے کو تھپتھپاتے ہوے ایک کڑک سا ہزار روپے کا نوٹ مجھے پکڑایا جسے میں نے فوراً ڈبے میں ڈال دیا پھر مڑ کر اس کی جانب بہت ہی قابل تحسین نظروں سے دیکھا اس نے مسکراتے ہوے کہا، وائلٹ نکالتے ہوے آپ کی جیب سے گر گیا تھا احتیاط کیا کریں😂😂😂
نوٹ: صدقات و خیرات نکالا کریں ورنہ خود ہی نکل سکتے ہیں.
. مسکرانا بھی سنت ہے۔۔😊
اسلام علیکم
صبح بخیر
اے پاک پروردگار ہمارے گُناہ اور ہماری خطائیں معاف فرما، ہم بہت کمزور اور لاچار ہیں ہم میں اتنی طاقت اور حوصلہ نہیں کہ ہم کسی بھی آزمائش اور امتحان کا مقابلہ کر سکیں، ہمیں آزمائشوں اور امتحانوں سے ہمیشہ محفوظ فرما ۔
یا اللہ ہمارے عزیز و اقارب ، دوست احباب ،کسی بھی بیماری یا پریشانی میں مبتلا ہیں اُنھیں شفاء کاملہ عطا فرما اور ان کی پریشانیاں دور فرما.
*بِرَحْمَتِكَ يَآ أَرْحَمَ الرَّحِمِينَ آمین*

*فرمانِ سیدُالانبیاءتاجدار ختم نبوت صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہٖ واصحابہ وبارک وسلم*
*عَلَى أَنْقَابِ الْمَدِينَةِ مَلَائِكَةٌ ، لَا يَدْخُلُهَا الطَّاعُوْنُ ، وَلَا الدَّجَّالُ*
*مدینہ کے راستوں پر فرشتے ہیں نہ اس میں طاعون آ سکتا ہے نہ دجال*
*(صحیح بخاري،الحدیث: ١٨٨٠)*

بسم اللہ الرحمن الرحیم
ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
جس چھاؤں سے عزت نفس زخمی ہو، اس چھاؤں سے دھوپ بہتر ہے. خلوص اور اچھائی صرف الفاظ میں نہیں بلکہ نیّت اور فطرت میں بھی لازم ہے، تاکہ ہم بجاۓ لوگوں کے عیب دیکھیں بلکہ اُن کی خوبیوں کو بھی دیکھ سکیں. بے شک یہی عمل ہماری عزّت اور بخشش کا وسیلہ ہے.
اللہ کریم ہم سب کو کائنات میں موجود ریت کے ذروں، پانی کے قطروں، درختوں کے پتوں اور آسمان کے ستاروں سے زیادہ خوشیاں عطاء فرمائے۔
ہر بیماری، پریشانی، مصیبت اور آزمائشوں سے محفوظ رکھے۔
حلال اور وسیع رزق عطاء فرمائے اور اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرے.
آمین یا ربّ العالمین
🤲
وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً للْعَالَمِينَ
اور آپ ﷺ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا گیا۔
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain