Damadam.pk
Mohsin_memon's posts | Damadam

Mohsin_memon's posts:

Mohsin_memon
 

درد کے چاند کو راتوں کا ستم سہنے دو
وقت کی آنکھ سے کچھ اور لہو بہنے دو
اب میرے طرزِ تخاطب سے پریشاں کیوں ہو
ہم نا کہتے تھے کے یارو ہمیں "چپ"رہنے دو

*لکھ دے ہمارا بھی نام فہرست میں  "یا رب"*
*حسرت سے دیکھتے ہیں تصویر مدینے کی* 
*صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم*
M  : *لکھ دے ہمارا بھی نام فہرست میں "یا رب"* *حسرت سے دیکھتے ہیں تصویر مدینے - 
Mohsin_memon
 

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین
سبحان اللہ والحمد للہ ولا الہ الا اللہ واللہ اکبر
استغفراللہ ربی من کل زنب و اتوب الیہ
لا حول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم
لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ
صبح کا آغاز اللّٰہ کے ذکر کے ساتھ
اللہ تعالیٰ سب بیماروں کو شفاء کاملہ آجلۃ داعمہ مستمرہ عطا فرمائے
اللہ تعالیٰ ہم سب سے راضی ہوجائے
آمین

Mohsin_memon
 

*بسم اللہ الرحمن الرحیم*
*إِنَّ الْحَسَنَاتِ يُذْهِبْنَ السَّيِّئَاتِ*
*بے شک نیکیاں برائیوں کو ختم کر دیتی ہیں.*
*السلام عليكم ورحمة الله وبركاته*
*اے اللہ* ہم گنہگار لوگ ہیں، ہم سب کو ہدایت عطا فرما، اور ہمارے گناہ معاف فرما، اور ہم سب پر اپنا خصوصی کرم فرما،اور ہمیں معاشی و معاشرتی بدحالیوں سے نجات عطا فرما.
*یااللہ یارازق یاکریم*
جس طرح تو رات کو دن میں بدل دیتاہے. اسی طرح ھماری
مشکلات کو آسانیوں میں،
بیماریوں کو تندرستی میں،
نفرتوں کو محبتوں میں
غم کوخوشی میں بدل دے .
*ﺁﻣﯿـــــــــﻦ ﯾﺎﺭﺏّ ﺍﻟﻌﺎﻟﻤﻴن*
لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین

Mohsin_memon
 

جس کو اللہ کی آیات نہیں پگھلا سکتیں , اس کو پھر جھنم کی آگ ہی پگھلائے گی..
دین کا راستہ قابلیت کا نہیں۔
قبولیت کا راستہ ہے •••••••
یہاں صرف پڑھے لکھوں کی طلب نہیں ہوتی....
یہاں بس تڑپ والے قبول ہوتے ہیں۔

Mohsin_memon
 

انسان مثبت صرف تب بن سکتا ہے جب وہ محفل میں منفی باتیں نہ کرے۔ نہ کسی کا مذاق اڑائے‘ نہ غیبت کرے‘ نہ خود ترسی کی باتیں کرے اور نہ ہی گلے شکوے کرے۔وہ امید کی باتیں کرے۔مشکل میں گھرے انسان کوتسلی دینے کی باتیں کرے۔ ایک دوسرے کو اللہ کی رضا پہ راضی رہنے کو کہے۔ ہاں تب...تب بنتا ہے انسان خوبصورت۔کیونکہ وہ دوسروں کو خوبصورت محسوس کرواتا ہے۔

Mohsin_memon
 

شیخ کے بیٹے کا ایکسیڈینٹ ھو گیا
ڈاکٹر : آپ کے بیٹے کی دونوں ٹانگیں کاٹنی پڑے گی😢😢
شیخ سر پکڑ کر بیٹھ گیا -
ڈاکٹر : حوصلہ رکھیں شیخ صاحب !
شیخ : کل ہی بیغرت کو نئی جوتی لے کے دی ہے ، پتہ نہیں دوکان دار واپس کرے گا بھی یا نہیں !!😂 😅

یہ حشر ہوا تھا حضرت لوط علیہ السلام کی قوم کا
 کیونکہ وہ بھی ٹرانس جینڈر ایکٹ لائے تھے
M  : یہ حشر ہوا تھا حضرت لوط علیہ السلام کی قوم کا کیونکہ وہ بھی ٹرانس جینڈر - 
Mohsin_memon
 

ہم جنس پرستی کا بل جن جن لوگوں نے لکھا یا منظور کروایا یا کروانے کے چکروں میں ہیں یا اللہ انہیں نِیست و نابُود کر دے آمین ثم آمیــــــــن

Mohsin_memon
 

ﭘﺮﻭﻓﯿﺴﺮ :ﺑﺮﺍﺋﯽ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ؟
ﺷﺎﮔﺮﺩ : ﺳﺮ ﻣﯿﮟ ﺑﺘﺎﺗﺎ ﮨﻮﮞ، ﻣﮕﺮ ﭘﮩﻠﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﮐﭽﮫ
ﭘﻮﭼﮭﻨﺎ ﮨﮯ۔ ﮐﯿﺎ ﭨﮭﻨﮉ ﮐﺎ ﻭﺟﻮﺩ ﮨﮯ؟
ﭘﺮﻭﻓﯿﺴﺮ : ﮨﺎﮞ
ﺷﺎﮔﺮﺩ : ﻏﻠﻂ ﭨﮭﻨﮉ ﺟﯿﺴﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﭼﯿﺰ ﻧﮩﯿﮟ
ﮨﻮﺗﯽ، ﺑﻠﮑﮧ ﯾﮧ ﺣﺮﺍﺭﺕ ﮐﯽ ﻋﺪﻡ ﺩﺳﺘﯿﺎﺑﯽ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ
ﮨﮯ۔
ﺷﺎﮔﺮﺩ ﻧﮯ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﭘﻮﭼﮭﺎ : ﮐﯿﺎ ﺍﻧﺪﮬﯿﺮﺍ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ؟
ﭘﺮﻭﻓﯿﺴﺮ : ﮨﺎﮞ
ﺷﺎﮔﺮﺩ : ﻧﮩﯿﮟ ﺳﺮ ﺍﻧﺪﮬﯿﺮﺍ ﺧﻮﺩ ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ،
ﺑﻠﮑﮧ ﯾﮧ ﺭﻭﺷﻨﯽ ﮐﯽ ﻏﯿﺮ ﺣﺎﺿﺮﯼ ﮨﮯ ﺟﺴﮯ ﮨﻢ
ﺍﻧﺪﮬﯿﺮﺍ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔
ﻓﺰﮐﺲ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﮨﻢ ﺭﻭﺷﻨﯽ ﺍﻭﺭ ﺣﺮﺍﺭﺕ ﮐﺎ
ﻣﻄﺎﻟﻌﮧ ﺗﻮ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ، ﻣﮕﺮ ﭨﮭﻨﮉ ﯾﺎ ﺍﻧﺪﮬﯿﺮﮮ
ﮐﺎ ﻧﮩﯿﮟ۔
ﺳﻮ ﺑﺮﺍﺋﯽ ﮐﺎ ﺑﮭﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﻭﺟﻮﺩ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ، ﯾﮧ
ﺩﺭﺍﺻﻞ ﺍﯾﻤﺎﻥ، ﻣﺤﺒﺖ ﺍﻭﺭ ﺍﻟﻠﮧ ﭘﺮ ﭘﺨﺘﮧ ﯾﻘﯿﻦ ﮐﯽ
ﮐﻤﯽ ﯾﺎ ﻏﯿﺮ ﻣﻮﺟﻮﺩﮔﯽ ﮨﮯ۔ﺟﺴﮯ ﮨﻢ ﺑﺮﺍﺋﯽ ﮐﮩﺘﮯ
ﮨﯿﮟ۔
یہ شاگرد البیرونی تھے۔

Mohsin_memon
 

جب کسی کی برائی ( برائی منفی سوچوں کا مجموعہ ) کرتے ہیں تو دماغ کی کیمسٹری تبدیل ہو جاتی ہے اور دماغ کولیسٹرول خارج کرتا ہے جو وائٹ بلڈ سیلز پہ حملہ کرتا ہے اور ان کی تعداد کم کر دیتا ہے جس سے جسم کا دفاعی نظام کمزور ہو جاتا ہے اور بندہ جلدی بیمار ہوتا ہے...
غیبت سے بچیں اور صحت مند رہیں
سائیکالوجی

Mohsin_memon
 

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: " جب آدمی کہتا ہے : لوگ (اپنے بُرے اعمال کے بدلے میں) ہلاک ہو گئے تو وہ ان سب سے زیادہ ہلاک ہونے والا ہے "
(مشکوٰۃ ٤٨٢١)

Mohsin_memon
 

*بسم اللہ الرحمن الرحیم*
*إِنَّ الْحَسَنَاتِ يُذْهِبْنَ السَّيِّئَاتِ*
*بے شک نیکیاں برائیوں کو ختم کر دیتی ہیں.*
*السلام عليكم ورحمة الله وبركاته*
*اے اللہ* ہم گنہگار لوگ ہیں، ہم سب کو ہدایت عطا فرما، اور ہمارے گناہ معاف فرما، اور ہم سب پر اپنا خصوصی کرم فرما،اور ہمیں معاشی و معاشرتی بدحالیوں سے نجات عطا فرما.
*یااللہ یارازق یاکریم*
جس طرح تو رات کو دن میں بدل دیتاہے. اسی طرح ھماری
مشکلات کو آسانیوں میں،
بیماریوں کو تندرستی میں،
نفرتوں کو محبتوں میں
غم کوخوشی میں بدل دے .
*ﺁﻣﯿـــــــــﻦ ﯾﺎﺭﺏّ ﺍﻟﻌﺎﻟﻤﻴن*

Mohsin_memon
 

*اسلام علیکم* !
شیطان کی انسان پر کی گئی ساری سرمایہ کاری اسوقت ڈوب جاتی هے جب بندہ
*توبہ اَسْتَغْفِرُ اللّه* 🙏🏻
کرکے اپنے رب کے در پر جھک جاتا هے !
استغفراللہ ربی من کل زنب و اتوب الیہ
بے شک زندگی تھکا دینے والی چیز ہے اور جب تم تھک جاؤ تو اپنے رب کو یاد کرو۔ کیونکہ سکون تو صرف الله کے ذکر میں ہے۔
سبحان اللہ والحمد للہ ولا الہ الا اللہ واللہ اکبر
ایک خوبصورت دن کی ابتدا اس دعا کے ساتھ : آپ سلامت رہیں اور رب العزت آپ کو دائمی خوشیاں عطا فرماۓ الله پاک ہمشیہ آپ کا نگہبان اور مددگار ہو۔
آمین یا رب العالمین

Mohsin_memon
 

استغفراللہ ربی من کل زنب و اتوب الیہ
لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین
سبحان اللہ والحمد للہ ولا الہ الا اللہ واللہ اکبر

Mohsin_memon
 


 الحدیث النبویﷺ______ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بیوہ اور مسکین کے لیے محنت کرنے والا اللہ کے راستے میں جہاد کرنے والے یا رات کو قیام کرنے والے اور دن کو روزہ رکھنے والے کی طرح ہے۔ مسند احمد حدیث نمبر:9069 درجہ: صحیح

Mohsin_memon
 

*لکھ دے ہمارا بھی نام فہرست میں "یا رب"*
*حسرت سے دیکھتے ہیں تصویر مدینے کی*
*صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم*

Mohsin_memon
 

*بسم الله الرحمن الرحيم*
*السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته*
*جو شخص "اللہ" کے بندوں کے لئےخیر کا راستہ بناتا ہے اللہ رب العزت اسکی نسلوں میں خیر منتقل فرمادیتاہے ،* *"اللہ"خالق کائنات سمیع و بصیر، غفور الرحیم ہے وہ ہمارے ہر نیک اور مثبت عمل کا صلہ ہماری سوچ اور خواہش سے کہیں زیادہ عطا کرتا ہے.*
*اے اللہ!ہمیں توفیق عطا فرما کہ تیرے بندوں کے لئے ہمارےلفظوں میں دعا، آنکهوں میں ہمدردی، دلوں میں محبت، ہاتهوں میں خدمت اور فطرت میں عاجزی ہو ۔ ہمیں اخوت اور حسن و سلوک سے رہنے کی توفیق عطا فرما ،اور ہر وہ عمل جو تیری رضا و خوشنودی والا ہو اس کاصلہ ہماری نسلوں تک پہنچا*
*آمیـــــــــن یاربُّ العالمين*

Mohsin_memon
 

*لکھ دے ہمارا بھی نام فہرست میں "یا رب"*
*حسرت سے دیکھتے ہیں تصویر مدینے کی*
*صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم*

Mohsin_memon
 

کُھل گئی ہم پہ محبت کی حقیقت ورنہ
یہ جو اب فائدے لگتے ہیں، خسارے ھوتے
یہ جو بے کار نظر آتے ہیں ہم لوگ
محسن
کوئی آنکھوں سے لگاتا تو ستارے ھوتے
💔