Damadam.pk
Mohsin_memon's posts | Damadam

Mohsin_memon's posts:

🦟 ڈینگی بخار پھیل رہا ہےاپنے گھٹنوں سےلے کر انگلیوں تک ناریل کا تیل لگائیں یہ صبح سے شام تک ایک اینٹی بائیوٹک تہہ کی طرح کامکرتا ہے۔
 ڈینگی مچھرگھٹنوں کی اونچائی سےزیادہ نہیں اڑسکتا۔اگر کسی کو ڈینگو ہے تو سبز الائچی کے بیج منہ میں دونوں طرف رکھیں، خیال رکھیں، چبا نہ جائیں۔  اسے خالی منہ میں رکھنے سے خون کے ذرات نارمل ہو جاتے ہیں اور پلیٹ لیٹس میں فوری اضافہ ہو جاتا ہے۔  
پپیتے کے پتوں کا رس شہد کے ساتھ ایک معجزہ کی طرح کام کرتا ہے۔  24 گھنٹوں کے اندر پلیٹلیٹ کی تعداد 68,000 سے بڑھ کر 200,000 ہو گئی۔
 بکری کا دودھ صبح اور شام
 اس کے علاوہ مائعات جیسے کیوی، ناریل کا پانی، گلوکوز وغیرہ کثرت سے دیتے رہیں۔ 
 چھوٹی الائچی کے دانے منہ میں دبا کر رکھیں۔  اس پیغام کو ایک انسان کی حیثیت سے سب تک شیئر کریں۔ 
 زندگی بچانا۔ صدقہ جاریہ ھے-
M  : 🦟 ڈینگی بخار پھیل رہا ہےاپنے گھٹنوں سےلے کر انگلیوں تک ناریل کا تیل لگائیں - 
Mohsin_memon
 
السَّلَامُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُهِ
آپ کسی کو بھی زبردستی دو کاموں کے لئے مجبور نہیں کر سکتے ایک محبت, دوسرا عبادت دونوں دل سے ہوتی ھیــــں اور دونوں کا رشتہ روح سے جڑا ہوتا ھے.
یا باری تعالی,
ہمارے عیب، دانستہ و نادانستہ گناہ، کوتاہیوں کو معاف فرماتے ہُوۓ ہم پر اپنا خاص کرم فرما.
یااللہ,
ہمیں ھدایت پر رکھ, ہمیں اپنے والدین, عزیز و اقارب اور غریب رشتہ داروں سے حسن و سلوک اور نیکی کی توفیق بخش.
یا اللہ ہماری اصلاح فرما اور ہمیں سیدھے راستہ پر رکھ, نیک عمل کی توفیق عطا فرما.
اَمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن

Funny joke
M  : ٹیلی تھون میں جمع ہونے والے 5 سو کروڑ سے خیمے بستر کپڑے خوراک ادویات اور - 
Islamic Quotes image
M  : خوبصورتی کیا ہے تمہارا چہرا خوشگوار ہونا اس پر ڈمپل پڑنا تیکھا ناک چمکدار - 
Mohsin_memon
 
السَّلَامُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُهِ
آپ کسی کو بھی زبردستی دو کاموں کے لئے مجبور نہیں کر سکتے ایک محبت, دوسرا عبادت دونوں دل سے ہوتی ھیــــں اور دونوں کا رشتہ روح سے جڑا ہوتا ھے.
یا باری تعالی,
ہمارے عیب، دانستہ و نادانستہ گناہ، کوتاہیوں کو معاف فرماتے ہُوۓ ہم پر اپنا خاص کرم فرما.
یااللہ,
ہمیں ھدایت پر رکھ, ہمیں اپنے والدین, عزیز و اقارب اور غریب رشتہ داروں سے حسن و سلوک اور نیکی کی توفیق بخش.
یا اللہ ہماری اصلاح فرما اور ہمیں سیدھے راستہ پر رکھ, نیک عمل کی توفیق عطا فرما.
اَمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن

ملتے ہیں شب روز سبھی لوگ شناسا
اک تم سے ملاقات کا ارمان بہت ہے
M  : ملتے ہیں شب روز سبھی لوگ شناسا اک تم سے ملاقات کا ارمان بہت ہے - 
وُسعتِ عِشق مِیں تنگ دِلی کا یہ عالم
اِک چاہنا، فَقَط اُسی کو چاہنا، پِھر کُچھ نہ چاہنا
M  : وُسعتِ عِشق مِیں تنگ دِلی کا یہ عالم اِک چاہنا، فَقَط اُسی کو چاہنا، پِھر - 
Mohsin_memon
 
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته
مسکراہٹ سے انسان کے چہرہ پہ نور آتا ہے اور مسکرانے والے شخص کو الله پاک بہت پسند کرتا ہے.
سب کے ساتھ ہنستے اور مسکراتے رہیں تاکہ زندگی کا چھوٹا سا سفر سکون کے ساتھ گذر جاۓ.
الله تبارک و تعالی ہمیں آپ کو اور آپکے گھرانہ کو امن و عافیت ایمان اور صحت کے ساتھ ہمیشہ خوش و خرم رکھے.
آمین یا رب العالمین

Mohsin_memon
 
🦟 ڈینگی بخار پھیل رہا ہےاپنے گھٹنوں سےلے کر انگلیوں تک ناریل کا تیل لگائیں یہ صبح سے شام تک ایک اینٹی بائیوٹک تہہ کی طرح کامکرتا ہے۔
ڈینگی مچھرگھٹنوں کی اونچائی سےزیادہ نہیں اڑسکتا۔اگر کسی کو ڈینگو ہے تو سبز الائچی کے بیج منہ میں دونوں طرف رکھیں، خیال رکھیں، چبا نہ جائیں۔ اسے خالی منہ میں رکھنے سے خون کے ذرات نارمل ہو جاتے ہیں اور پلیٹ لیٹس میں فوری اضافہ ہو جاتا ہے۔
پپیتے کے پتوں کا رس شہد کے ساتھ ایک معجزہ کی طرح کام کرتا ہے۔ 24 گھنٹوں کے اندر پلیٹلیٹ کی تعداد 68,000 سے بڑھ کر 200,000 ہو گئی۔
بکری کا دودھ صبح اور شام
اس کے علاوہ مائعات جیسے کیوی، ناریل کا پانی، گلوکوز وغیرہ کثرت سے دیتے رہیں۔
چھوٹی الائچی کے دانے منہ میں دبا کر رکھیں۔ اس پیغام کو ایک انسان کی حیثیت سے سب تک شیئر کریں۔
زندگی بچانا۔ صدقہ جاریہ ھے-

Mohsin_memon
 
وُسعتِ عِشق مِیں تنگ دِلی کا یہ عالم
اِک چاہنا، فَقَط اُسی کو چاہنا، پِھر کُچھ نہ چاہنا

Islamic Quotes image
M  : ❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️ *اللّٰہ کے ناراض ہونے کی علامت یہ ہے کہ نہ عبادتوں کی - 
Mohsin_memon
 
میری عقل و ہوش کی سب حالتیں
تم نے سانچے میں جُنوں کے ڈھال دی
کر لیا تھا میں نے عہدے ترکِ عشق
تم نے پھر باہیں گلے میں ڈال دی
❤️💖❤️💖❤️💖❤️💖❤️💖❤️💖

Mohsin_memon
 
وَقَــــــــرْنَ فِى بُيُـــــــــوتِكُنَّ
(احزاب:33)
12: اکثر لڑکیاں جو دیندار ہیں وہ گھر کی چار دیواری میں رہتی ہیں تو انہیں شازشیں چالاکیاں نہیں آتیں جسکی وجہ سے انکی زنذگی پرسکون گزرتی ھے لڑکی کاجتنا باقی لوگوں سے میل میلاپ کم ہوتا ھے اتنی ہی لڑکی شرم و حیا کا پیکر بنتی ھے ۔
ان تمام تر خصوصیات کا ایک لڑکی میں ہونا اسے نہ صرف دنیا بلکہ آخرت میں بھی کامیاب کرتا ھے

Mohsin_memon
 
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته
مسکراہٹ سے انسان کے چہرہ پہ نور آتا ہے اور مسکرانے والے شخص کو الله پاک بہت پسند کرتا ہے.
سب کے ساتھ ہنستے اور مسکراتے رہیں تاکہ زندگی کا چھوٹا سا سفر سکون کے ساتھ گذر جاۓ.
الله تبارک و تعالی ہمیں آپ کو اور آپکے گھرانہ کو امن و عافیت ایمان اور صحت کے ساتھ ہمیشہ خوش و خرم رکھے.
آمین یا رب العالمین

Mohsin_memon
 
لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین
💖
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
💖
لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ
💖
سبحان اللّٰہِ وبحمدہِ سبحان اللّٰہِ العظیم
💖
سبحان اللہ💖 الحمدللہ💖 و لا الہ الااللہ❤️ واللّٰہ اکبر
استغفراللہ ربی من کل زنب و اتوب الیہ
لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین

Mohsin_memon
 
زندگی میں آپ جن رشتوں سے محبت کرتے ہیں انہیں ہمیشہ نیکی کا درس دیں کیونکہ سچی محبت وہی ہے جس میں اس انسان کی آخرت سنوار دی جائے_* *_💫بہترین تعلق وہی ہے، جو ابتدا سے انتہا تک ہو،وہ جنت ہی کیا،جس میں آپ کے پیارے آپ کے ساتھ نہ ہوں

Mohsin_memon
 
خوبصورتی کیا ہے تمہارا چہرا خوشگوار ہونا
اس پر ڈمپل پڑنا تیکھا ناک چمکدار رنگت لمبا قد
یہ سب دنیاوی خوبصورتی ہے جس سے
لوگ متاثر ہوتے ہیں
مگر رب کو جو خوبصورتی متاثر
کرے گی وہ قلب کی خوبصورتی ہے
اعمال کی چمک ہے
عبادات کی لمبائی اور مخلصی ہے
ندامت کا آنسوں ہے
ہم دنیاوی خوبصورتی پر تو
بہت توجہ دیتے ہیں
مگر آخرت کی خوبصورتی کو
بھول بیٹھے ہیں

Mohsin_memon
 
اس طرح پھیر پھیر کے باتیں نہ کیجئے.!
لہجے کا رخ سمجھتا ہوں بچہ نہیں ہوں میں.!
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِ منافقت.!
دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں.!

Mohsin_memon
 
👇🏻
لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین
💖
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
💖
لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ
💖
سبحان اللّٰہِ وبحمدہِ سبحان اللّٰہِ العظیم
💖
سبحان اللہ💖 الحمدللہ💖 اللّٰہ اکبر

Mohsin_memon
 
جب بلی کا قید کرنا جہنم میں جانے کا باعث ہے اور اس کو قید سے آزاد کرانا جنت میں جانے کا
تو انسانوں کو ظلما قید کرنے کی کیا سزا ہوگی
اور انکو چھڑانے پر کتنا ثواب ہوگا