ٹیلی تھون میں پیسہ کیسا جمع کیا جاتاہے۔۔۔۔۔؟؟
کسی نے تبلیغی جماعت والوں کو ارادہ لکھوایا ہے۔۔۔۔بلکل وہی معاملہ ہے ۔۔
ایک میسیج کرکے کہتا ہے ۔۔۔۔میری طرف سے پچاس ہزار لکھ لے۔۔۔
دوسرا آکر کہتا ہے دس لاکھ لکھ لیں۔۔۔
اسی طرح آدھے گھنٹے میں پچاس کروڑ۔۔۔۔
50
لاکھ نوکریوں کی طرح ایک دفعہ پھر شوتیا بنا رہا ہے یوتھیوں کو ہاہاہاے 😛😛
❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️
*اللّٰہ کے ناراض ہونے کی علامت یہ ہے کہ نہ عبادتوں کی توفیق ملتی ہے اور نہ گناہوں پر افسوس ہوتا ہے اعمال بغیـــر اخلاص کے؛ ایسے ہی ہیں؛ جیسے بغیر ایڈریس کے لکھا گیا خط؛ جو کہ اپنی مطلوبہ منزل تک نــہیں پہنچ سکتا اسی لیے ہر نیک عمل خالص اللہ کی رضا کےلیے کریں*🤲🏻
❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️

*🌹علامہ اقبال🌹*
*✍🏻مٹ جائے گناہوں کا تصور ہی جہاں سے اقبال*
*اگر ہوجائے "یقین" کہ "الله" دیکھ رہا ہے*
*دل پاک نہیں تو پاک ہو نہیں سکتا انسان*
*ورنہ ابلیس کو بھی آتے تھے وضو کے فرائض بہت*
*سر جھکانے سے عبادت نہیں ہوتی*
*دل جھکانا پڑتا ہے عبادت کے لیے*
*اقبال نے توڑ دی تیسبیح اس لئے*
*کیا گن کے نام لوں اس خدا کا جو بے حساب دیتا ہے*
*کوئی عبادت کی چاہ میں رویا*
*کوئی عبادت کی راہ میں رویا*
*عجیب ہے یہ نمازِ محبت کا سلسلہ اقبال*
*کوئی قضا کر کے رویا،کوئی ادا کرکے رویا*

استغفراللہ ربی من کل زنب و اتوب الیہ
*جھنڈا کالا لگائیں یا لال ... سبیل دودھ کی لگائیں ... یا پانی کی ... جنت میــــں تو صرف وہی جائے گا ... جو اہل بیت ... اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم أجمعین ... سب سے محبتـــــــــــــــــــــــــ کرے گا ... کسی ایک کا بھی بغضــــــــں سینے میــــں لیکر گئے ... تو جنت نہیــں جہنم ٹھکانہ ہے .........!!!*
💞 💞


رسولِ اکرمﷺ کی وفات کے وقت حضرت حسینؓ کی عمر مبارک تقریباً 6 سال تھی اور واقعہ کربلا کے وقت تقریباً 58 سال تھی، ہمیں یا تو چھ سال کی عمر تک کے واقعات سننے کو مل رہے ہیں یا میدان کربلا کے، یہ جو درمیانی52 سال ہیں، کہاں چلے گۓ کیوں بیان نہیں کیے جاتے ۔۔۔؟؟
اگر یہ 52 سال کی سیرتِ عام کر دیں تو کہیں صدیق اکبرؓ حسنین کریمینؓ کو ممبر کے دائیں بائیں بٹھا کر خطبہ دیتے نظر آئیں گے __ کہیں فاروق اعظمؓ خانوادہ رسولﷺ کے شہزادوں کا کھڑے ہو کر استقبال کرتے ملیں گے __ کہیں دونوں جنتی شہزادے عثمان ذوالنورین کی حفاظت کے لیے تلواریں اٹھاۓ کھڑے ہوں گے __ تو کہیں ابو ہریرہؓ اپنی چادر مبارک سے شہزادگانِ رسولﷺ کے جوتے مبارک صاف کرتے ملیں گے❤️ ۔۔۔۔!
اپنی بیٹیوں کو درج ذیل باتیں سکھائیے ۔
1۔سیڑھی پر اس وقت مت چڑھو جب آپ کے پیچھے کوٸی مرد بھی سیڑھی چڑھ رہا ہو بلکہ سیڑھی کے کسی ایک زاویہ پر رک جاٶ اور اس کے بعد چڑھیے۔
_____
2۔لفٹ پر کسی اجنبی مرد کی موجودگی میں مت چڑھو اس کے نکلنے کا انتظار کرو اور بعد میں چڑھیے ۔
_
3۔اپنے چچا،ماموں ،خالہ کے بیٹوں سے ہاتھ کے ساتھ مصافحہ مت کیجیے۔
_
4۔اپنے ساتھ گفتگو کرنے والے شخص کےساتھ ہمیشہ مناسب فاصلہ رکھیے۔
_
5۔ہمیشہ کسی کے ساتھ معاملہ کرنے کی حد مقرر کریں، چاہے وہ کتنا ہی قریبی کیوں نہ ہو، اور اپنے وقار کا خیال رکھیے۔
6- سڑک پر اپنے دوستوں کے ساتھ مذاق نہ کریں اور سڑک کے آداب کا خیال رکھیے۔
_____
7- جب کوٸی ملنے آٸے تو اسے توجہ دو ، بڑے کے احترام میں کھڑے ہو جاٶ اور تھکے ماندے اور بوڑھے کو بیٹھنے کے لیے کرسی دیجیے
___________
*بسم الله الرحمن الرحيم*
*اسّلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته*
*صبح بخیر زندگی*
خوبصورت عمل انسان کی شخصیت اور خوبصورت اخلاق انسان کی زندگی کو بدل دیتا ہے
*الله پاک* کی عطاؤں پر الحمد لله اور اپنی خطاؤں پر استغفر الله کہنا *الله کریم* كو بہت پسند ہے
*اللہ تعالی ہم سب کو عمل کی توفیق دے*
آمیـــــــــن یاربّ العالمين-
پلکوں کی مُنڈیروں پہ اُتر آتے ہیں چُپ چاپ
غم ایسے پرندے ہیں جو پالے نہیں جاتے!
کچھ لوگوں کی ہر دور میں پڑتی ہے ضرورت
کچھ لوگ کبھی دِل سے نِکالے نہیں جاتے۔
مفید ٹوٹکے
©گلا خراب ہو اور آواز نہ نکل رہی ہوتو کچا امرود جلاکر کھالیں
©پیٹ میں درد ہے پودینے کے پتے چبالیں
©قے نہ رکے ایک چٹکی زیرہ پھانک لیں
©سر میں خشکی ہے سرسوں کے تیل میں دہی یا انڈہ مکس کریں اور لگالیں۔۔۔
©سر میں جوئیں ہیں چنبیلی کا تیل لگائیں
©پاوں میں درد ہے زیتون کا تیل لگائیں
©ناف اترگئ ہے نیم گرم ناریل کا تیل ڈالیں
©چوٹ لگی ہے خون روکنے کے لئے روئی کو ناریل کے تیل میں ڈبو کر لگائیں
©کمزوری محسوس ہورہی ہے دو کجھور دودھ میں پکاکر
©کھائیں اور دودھ پی بھی لیں۔۔۔۔
©عورتوں کو مخصوص ایام میں بے قاعدگی ہے تو دو کجھور کھالیں
©گرمی بہت زیادہ لگتی ہے کھیرا کھائیں
©سردی بہت لگتی ہے دیسی انڈے کھائیں اور چوزے کی یخنی بناکر پیں
©پیشاپ کرنے میں جلن ہوتی ہے کچی لیسی نمک ڈال کر پیں یا خربوزہ و تربوز کھائیں ل

🌷💐🌹❤️ *منہ میٹھا کیجئے۔۔۔درود شریف پڑھئیے۔۔!* 🌷❤️🌹💐
♦️سب سے افضل درودِ پاک🌹
🌹﷽🌹
📿اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.📿
: نکاح کیلئے بہتر عورت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ عورت سے نکاح چار چیزوں کی بنیاد پر کیا جاتا ہے اس کے مال کی وجہ سے اور اس کے خاندانی شرف کی وجہ سے اور اس کی خوبصورتی کی وجہ سے اور اس کے دین کی وجہ سے اور تو دیندار عورت سے نکاح کر کے کامیابی حاصل کر، اگر ایسا نہ کرے تو تیرے ہاتھوں کو مٹی لگے گی (یعنی اخیر میں تجھ کو ندامت ہو گی)۔ صحیح بخاری
*بسم الله الرحمن الرحيم*
*اسّلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته*
*صبح بخیر زندگی*
خوبصورت عمل انسان کی شخصیت اور خوبصورت اخلاق انسان کی زندگی کو بدل دیتا ہے
*الله پاک* کی عطاؤں پر الحمد لله اور اپنی خطاؤں پر استغفر الله کہنا *الله کریم* كو بہت پسند ہے
*یا اللہ کریم* ہمیں اپنے ذکر، شکر اور عبادت کا احسن طریقہ سکھا اور ہمیں صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرما، بے شک یہ تیری مدد ونصرت کے بغیر ممکن نہیں ہے
*اللہ پاک* ہمیں اِس زندگی کی اصلیت اور اہمیّت سمجھ کر نیک اعمال کی توفیق عطا فرما اور ہمیں صراط مستقیم پر گامزن کردے۔
*اللہ تعالی ہم سب کو عمل کی توفیق دے*
آمیـــــــــن یاربّ العالمين
اسی ماہ آرہا ہے بجٹ ۔ تیار رہو ۔۔ کوسنے پر بھی ٹیکس لگے گا 🤗🤣😅🤗
*ہر تل پہ ہر رخسار پہ بھی ٹیکس لگے گا*
*اب وصل کے اصرار پہ بھی ٹیکس لگے گا*
*محبوب کی گلی میں بھی جانا سنبھل کے تم*
*سنتے ہیں کہ دیدار پہ بھی ٹیکس لگے گا*
*اب ٹیکس اداؤں پہ بھی دینا ہی پڑے گا*
*بےوجہ کے انکار پہ بھی ٹیکس لگے گا*
*بھر جائے گا اب قومی خزانہ یہ ھےامکاں*
*ہر عشق کے بیمار پہ بھی ٹیکس لگے گا*
*اب باغ کی رونق کو بڑھائے گا بھلا کون*
*ہر پھول پہ ہر خار پہ بھی ٹیکس لگے گا*
*جس زلف پہ لکھتے ہیں صبح و شام سخنور*
*اسی زلف کی ہر تار پہ بھی ٹیکس لگے گا*
*ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ⚘⚘⚘⚘⚘*
*اے پروردگار! اپنی قدرت سے ہم سب کی زندگی خوشیوں سےبھردے۔ اےرحیم وکریم مالک، ہماری خطاؤں کواپنی رحمت کےصدقےمعاف فرما .ہمیں صحت وایمان والی زندگی عطافرما اورہماری نیک خواہشات پوری فرما۔ہم سب پررحم و کرم فرما، رزقِ حلال میں وسعت و برکت عطا فرما، بیماروں کوشفاء عطا فرما،تمام آفتوں، وباٶں اور مصیبتوں سے حفاظت فرما اورہم کو ہمیشہ صبر و شکر کرنے والا بنا دے- ہمارا خاتمہ بالایمان فرما*
*آمین یارب العالمین⚘🤲🤲🤲⚘*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain