🌺سلطان محمود غزنوی رحمتہ اللہ علیہ کا ادب قرآن🌺
سلطان محمود غزنوی رحمتہ اللہ علیہ کو وفات کے بعد کسی نے خواب میں دیکھ کر پوچھا :
اللہ پاک نے آپ کے ساتھ کیا مُعَامَلہ فرمایا؟
سلطان محمود غزنوی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا :
ایک مرتبہ میں کہیں مہمان تھا ، جس کمرے میں مجھے ٹھہرایا گیا وہاں قدموں کی جانِب طاق میں قرآنِ مجید رکھا تھا میں نے سوچا کہ قرآنِ مجید کو باہر بھجوا دوں
پھر خیال آیا کہ میں اپنے آرام کی خاطر قرآنِ مجید کو باہَر کیوں بھیجوا دوں ؟
بس یہ سوچ کر میں نے قرآنِ مجید کی تعظیم کی اور ساری رات بیٹھا رہا اور اس طرف پاؤں نہیں کئے ، بس اسی وجہ سے اللہ پاک نے مجھے بخش دیا۔
{دليل العارفين ، مجلس : 5 ، صفحہ : 50}
کیا واقعی ھی میں آپ کو جلی ھوئی روٹی (2)کھا کر بہت مزہ آیا۔؟۔؟۔؟
انہوں نے کہا مجھے بڑے پیار محبت اور شفقت سے جواب دیا
کہہ ایک جلی ھوئی روٹی اتنا کچھ نقصان نہیں پہنچاتی جتنا تلخ الفاظ کا ردعمل اور بد زبانی بد اخلاقی انسان کے جذبات کو مجروح کر دیتے ہیں
میرے بچے یہ دنیا بیشمار ناپسندیدہ لوگوں اور چیزوں سے بھری ھوئی ھے
اور میں بھی کوئی اچھا بہترین انسان نہیں ھوں
اور میں یہ سمجھتا ھوں کہہ ہمارے اردگرد کے لوگوں سے بھی غلطی ھو سکتی ھے
ہم سب کو ایک دوسرے کی غلطیوں کو درگزر کرنا چاہہئے
رشتوں میں صبر برداشت درگزر اور حسن اخلاق ھی تعلقات میں بہتری اور مضبوطی کا سبب بنتے ہیں
السلام علیکم (1)
صبر برداشت اور جلی ھوئی روٹی
ابوالکلام آزاد مرحوم کہتے ہیں
کہہ ایک رات کھانے کے وقت میری محترمہ والدہ ماجدہ نے میرے والد محترم کے آگے سالن کے ساتھ جلی ھوئی روٹی رکھ دی میں اپنے والد مجترم کے غصے کا ردعمل کا انتظار کرتا رھا کہہ۔؟۔؟۔؟
شاید والد محترم اپنے غصے کا اظہار کریں گے
لیکن
آنہوں نے انتہائی صبر و سکون سے کھانا کھایا اور ساتھ ھی مجھ سے پوچھا کہہ آج اسکول میں تمہارا دن کیسا گزرا مجھے یاد نہیں کہہ میں نے کیا جواب دیا
لیکن اسی دوران میری والدہ ماجدہ نے روٹی جلنے کی معذرت کی میرے والد محترم نے کہا کوئی بات نہیں
بلکہ مجھے تو آج یہ روٹی کھا کر بہت مزہ آیا
اس رات
جب میں اپنے والد محترم کو شب بخیر کہنے ان کے کمرے میں گیا تو میں نے ان سے پوچھا کہہ کیا واقعی ھی میں آپ کو جلی ھوئی روٹی کھا کر بہت مزہ آیا؟
⛲ * بسم الله الرحمن الرحیم 🌤
🔖 *08 ذوالقعدۃ 1442ھ* 💎
🔖 *19 جون 2021ء*
🌄 *بروز ہفتہ Saturday* 🌅
🌺 *صلہ رحمی کا اجر !*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو چاہتا ہو کہ اس کے رزق میں فراخی ہو اور اس کی عمردراز ہو تو وہ صلہ رحمی کیا کرے۔*🔹
📗«صحیح بخاری -5986»
﷽
*✨اقــــوال السـلفـــ و الصـالحیـــــن*✨
🕯️ابن الجوزی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
*اللہ کے بندوں درود کو لازم پکڑو، کیونکہ جب اللہ بندے کے ساتھ بھلائ چاہتا ہے تو اسکی زبان پر درود کو جاری و ساری کردیتا ہے۔۔۔*
📚|[ بستان الواعظین : (٣٠٠/١) ]|
🌹 *ﺍﻟـﻠَّـﻬُـﻢَّ ﺻَـﻞِّ عَلٰی ﻣُـــﺤَـــﻤَّـــﺪٍ*
*ﻭَعَلٰیﺁﻝ ِﻣُـــﺤَـــﻤَّـــﺪٍ*
*ﻛَـﻤَـﺎ ﺻَـﻠَّـﻴْـﺖَ*
*عَلٰیﺇِﺑْـﺮَﺍﻫِـﻴـﻢَعَلٰیﺁﻝِ ﺇِﺑْـــﺮَﺍﻫِـــﻳـــﻢَ*
*ﺇِﻧَّـﻚَ ﺣَـﻤِـﻴـﺪٌ ﻣَـــﺠِــﻴــﺪٌ.......*
🌹 *ﺍﻟـﻠَّـﻬُـﻢَّ ﺑَـﺎﺭِﻙْعَلٰیﻣُـــﺤَـــﻤَّـــﺪٍ*
*ﻭَعَلٰیﺁﻝ ِﻣُـــﺤَـــﻤَّـــﺪٍ*
*ﻛَـﻤَـﺎ ﺑَـﺎﺭَﻛْـﺖَ*
*عَلٰی ﺇِﺑْــﺮَﺍﻫِــﻴــﻢَعَلٰیﺁﻝِ ﺇِﺑْــﺮَﺍﻫِــﻴــﻢَ*
*ﺇِﻧَّـﻚَ ﺣَـﻤِـﻴـﺪٌ ﻣَـــﺠِــﻴــﺪٌ.......*
🌹🌸🌹
🌤
07 ذوالقعدۃ 1442ھ
18 جون 2021ء
🌄 *بروز جمعہ Friday* 🌅
🌼 *
, جمعہ کے دن کی فضیلت
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس نے جمعہ کے دن غسل کیا اور خوب پاکی حاصل کی اور تیل یا خوشبو استعمال کی، پھر جمعہ کے لیے چلا اور دو آدمیوں کے بیچ میں نہ گھسا اور جتنی اس کی قسمت میں تھی، نماز پڑھی، پھر جب امام باہر آیا اور خطبہ شروع کیا تو خاموش ہو گیا، اس کے اس جمعہ سے دوسرے جمعہ تک کے تمام گناہ بخش دیئے جائیں گے۔*🔹
📗«صحیح بخاری -910»
اسلام و علیکم
صبح بخیر
فاصلے انسان کو دور ضرور کرتے ہیں مگر اچھے لوگ ھمیشہ یاد رہتے ہیں دلوں میں بھی اور دعاؤں میں بھی۔ میری دعا ہے اس رب کأئنات سے اے رب ذولجلال میرے پیاروں کو ھمیشہ خوشحال اور شاد و آباد رکھنا اور تمام عالمہ اسلام کے مسلمانوں پر اپنا رحم و کرم فرمائے آمین
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain