اسلام و علیکم
صبح بخیر
یا الله
جس طرح تو رات کو دن میں اور دن کو رات میں بدل دیتا ہے اسطرح ہماری مشکلات کو آسانیوں میں بیماریوں کو تندرستی میں نفرتوں کو محبتوں میں اور غم کو خوشیوں میں بدل دے اور اس برکتوں بھری رات اور دن کے صدقے ھمارے اچھے اعمالوں کو ھماری عاجزی و انکساری کو ھماری عبادت کو اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرما۔آمین
*بلندی کی طرف جاتے ہوئے*
*راستے میں پھولوں کے*
*بیج پھینکتے جاؤ*
*زوال کا سفر پر*
*سکون رہے گا*
*اگـــــر کانٹے پھــینک کر جـــاؤ گےتــــو*
*واپســـــــــی پر خـــــــار دار*
جھاڑیـــاں ملیں گی
*اور واپســــــــــی کا سفـــــر تو ہـــــــــر*
*صــــــــــورت طے کـــــرنا ہوتا ہـــــــے*
اسلام و علیکم
صبح بخیر
بے سکونی بڑھ جائے تو عبادت کا وقت بڑھادو اور اللہ تعالیٰ سے بات کرو اور اپنے دکھ کا مداوا اسی سے مانگو کیونکہ وہ ہی رحیم و کریم ہے۔ وہ ہی رحمان و رحیم ہے ۔وہ ہی قادر و قدیر ہے۔ وہ ہی رازق و رزاق ہے ۔وہ ہی اللہ اکبر ہے۔
تین فطری قوانین جو کڑوے لیکن حق ہیں
پہلا قانون فطرت
اگر کھیت میں دانہ نہ ڈالا جاۓ تو قدرت اسے گھاس سے بھر دیتی ہے
اسی طرح اگر دماغ کو اچھی فکروں سے نہ بھرا جاۓ تو کج فکری اسے اپنا مسکن بنا لیتی ہے یعنی اس میں صرف الٹے خیالات آتے ہیں اور وہ شیطان کا گھر بن جاتا ہے۔
دوسرا قانون فطرت
جس کے پاس جو کچھ ہوتا ہے وہ وہی کچھ بانٹتا ہے۔
خوش مزاج انسان خوشیاں بانٹتا ہے۔
غمزدہ انسان غم بانٹتا ہے۔
عالم علم بانٹتا ہے۔
دیندار انسان دین بانٹتا ہے۔
خوف زدہ انسان خوف بانٹتا ہے۔
تیسرا قانون فطرت
آپ کو زندگی میں جو کچھ بھی حاصل ہو ہضم کرنا سیکھیں اس لۓ کہ
کھانا ہضم نہ ہونے پر بیماریاں پیدا ہوتی ہیں۔
مال وثروت ہضم نہ ہونے کی صورت میں ریاکاری بڑھتی ہے۔
بات ہضم نہ ہونے پر چغلی اور غیبت بڑھتی ہے۔
تعریف ہضم نہ ہونے کی صورت میں غرور میں اضا
یا الله وہ طاقت نہ دے، جس سے میں دوسروں کو کمزور کروں
وہ دولت نہ دے، جس کی خاطر میں دوسروں کو غریب سمجهوں
وہ علم نہ دے جسے میں اپنےسینے میں چهپا کر رکهوں اور وہ بلندی نہ دے کہ مجهے اپنے سوا کچھ نظر نہ آئے.(مولانا رومى رح)
رب كريم تكبر سے بچائے اور ہميشۂ اپنى پناہ ميں شاد و آباد ركهے_آمين يارب العالمين
*📚حـــــــدیثِ رســـولﷺ*
*✒️ خاتم النبیین محمدﷺ اور منصب نبوت*
🌹 سیدنا أبو ھریرہ رضی الله عنه بیان کرتے ہیں کہ صحابه کرام نے عرض کیا اے الله کے رسول ﷺ ! آپ نبوت کے منصب سے کب نوازے گئے ؟ آپ نے فرمایا : *’’ جب آدم علیہ السلام روح اور جسم کے مابین تھے ۔‘‘*(الترمذی-صحیح)
*👑- اور نبی کریم ﷺ نے فرمایا :’’ میں تو اس وقت سے اللہ تعالیٰ کے ہاں خاتم النبیین لکھا ہوا ہوں جب آدم علیہ السلام ابھی (ڈھانچے کی حالت میں) مٹی کی صورت میں پڑے ہوئے تھے ، اور میں ابھی اپنے معاملے (یعنی نبوت) کے بارے میں تمہیں بتاتا ہوں ، میں ابراہیم علیہ السلام کی دعا ، عیسیٰ علیہ السلام کی بشارت اور اپنی والدہ کا وہ خواب ہوں جو انہوں نے میری پیدائش کے قریب دیکھا تھا کہ ان کے لیے ایک نور ظاہر ہوا جس سے شام کے محلات ان کے سامنے روشن ہو گئے ۔‘‘* (شرح السّنة، اسنادہ حسن
اگر نفس گناہ و معصیت میں مشغول
ہوجائے اور دل ذکر اللہ کو بھول جائے تو
اِس سے بڑھ کر کبیرہ گناہ اور کوئی نہیں ۔
💞حضرت سُلطان باھوُ (رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ)
اسلام علیکم
صبح بخیر
سب سے بہتر زندگی وہ شخص گزارتا ھے جو کسی کی بد دعا میں نہیں
بلکہ دعاؤں میں یاد رہتا ھے
جیسا کے آپ
میری ہر دعا میں شامل ھیں
آپ تا حیات خوش اور سدا بہار رھیں آمین 🤲
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”شیطان تم میں سے ہر آدمی کے سر کے پیچھے رات میں سوتے وقت تین گرہیں لگا دیتا ہے اور ہر گرہ پر یہ افسوں پھونک دیتا ہے کہ سوجا ابھی رات بہت باقی ہے۔ پھر اگر کوئی بیدار ہو کر اللہ کو یاد کرنے لگے تو ایک گرہ کھُل جاتی ہے، پھر اگر وضو کر لے تو دوسری گرہ کھل جاتی ہے۔ پھر اگر نماز پڑھے تو تیسری گرہ بھی کھل جاتی ہے۔ اس طرح صبح کے وقت آدمی چاق وچو بند اور خوش مزاج رہتا ہے۔ ورنہ بد مزاج اور سست رہتا ہے“۔  
صحیح - متفق علیہ
*جس کے ساتھ اللہ ہو!*
*ابوبکر رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ جب ہم غار ثور میں چھپے تھے تو میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا کہ اگر مشرکین کے کسی آدمی نے اپنے قدموں پر نظر ڈالی تو وہ ضرور ہم کو دیکھ لے گا۔ اس پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”اے ابوبکر! ان دو کا کوئی کیا بگاڑ سکتا ہے جن کے ساتھ تیسرا اللہ تعالیٰ ہے۔“*🔹
📗«صحیح بخاری-3653»
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain