*💎 معمولی سستی کی وجہ سے اتنا عظیم ثواب چھوڑ دینا بہت بڑی محرومی ہے ...* ❄️ سيدنا أَوس بن أَوس الثقفي رضي الله عنه سے روایت ہے کہ انھون نے فرمایا : مینے نبی صلى الله عليه وسلم سے یے ارشاد سنا : *❍ ’’مَنْ غَسَّلَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ، وَاغْتَسَلَ، وَبَكَّرَ، وَابْتَكَرَ، وَمَشَى، وَلَمْ يَرْكَبْ، وَدَنَا مِنَ الْإِمَامِ فَاسْتَمَعَ، وَلَمْ يَلْغُ، كَانَ لَهُ بِكُلِّ خَطْوَةٍ عَمَلُ سَنَةٍ أَجْرُ صِيَامِهَا وَقِيَامِهَا.‘‘* "جس نے جمعے کے دن غسل کیا اور کرایا، اوّل وقت میں آیا، (خطبہ میں) شروع سے حاضر رہا، پیدل چل کر آیا، سوار ہو کر نہ آیا، امام سے قریب ہو کر توجہ سے (خطبہ) سنا، (خطبے کے دوران میں) فضول حرکت نہ کی، اسے ہر قدم کے بدلے ایک سال کے عمل، یعنی ایک سال کے روزے اور قیام کا ثواب ملے
📍- *|[ اللهم صل على محمد ... ]|* 👈 سيدنا أنس بن مالك رضي الله عنه فرماتے ہیں کہ رسول الله - صلی الله عليه وسلم - نے فرمایا : *❐ ’’أكثِروا الصَّلاةَ علي يومَ الجمُعةِ و ليلةَ الجمُعةِ ، فمَن صلَّى علي صلاةً صلَّى الله عليِه عَشرًا.‘‘* "جمعے کے دن اور جمعے کی رات مجھ پر کثرت سے درود بھیجا کرو ؛ پس جو مجھ پر ایک دفعہ درود بھیجتا ہے الله اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے !" 📕 - *|[ صحيح الجامع : ١٢٠٩ ]|* 👈 امام *شافعی* رحمه الله فرماتے ہیں : "مجھے ہر حال میں نبی صلی الله علیه وسلم پر کثرت سے دورد بھیجنا پسند ہے، مگر جمعہ کے دن اور رات کو بہت ہی محبوب ہے۔" 📕 - *|[ الأم : ٢٣٩/١ ]|* 👈 امام *ابن حجر* رحمه الله نقل کرتے ہیں : "نبی صلی الله علیه وسلم پر کثرت سے درود بھیجنا، وباؤں اور دیگر بڑی مصیبتوں کے خاتمے کا بہت بڑا سبب ہے !" 📕 -
🪶 - *|[ درود شریف ؛ بھلائی کا دروازہ ]|* ♥️ امام ابن الجوزي رحمه الله فرماتے ہیں : *❐ ’’عباد الله تعاهدوا الصَّلاة على حبيبنا محمَّد صلى الله عليه وسلم، لأنَّ الله تعالى إذا أراد بعبده خيرًا، يسَّر لسانه للصَّلاة على محمَّد صلى الله عليه وسلم.‘‘* "ﷲ کے بندوں حبیبِ الٰہی سیدنا محمد صلى الله عليه وسلم پر درود بھیجنے کو لازم پکڑو، کیونکہ جب ﷲ تعالیٰ کسی بندے کے ساتھ بھلائی کا ارادہ کرتا ہے تو اس کی زبان پر محمد صلى الله عليه وسلم پر درود کو جاری و ساری کردیتا ہے۔" 📜 - *¦[ بُستان الوَاعظين : 300/1 ]|*
💔 - *والدین کا اولاد کی وجہ سے رونا ...* 👈 سیدنا عبد الله بن عمر رضي الله عنهما سے مروی ہے انہوں نے فرمایا : "والدین کو رلانا عقوق اور کبائر میں سے ہے۔" 📚 - *(الأدب المفرد : ٣١، صحيح)* *👈 مولانا عثمان منیب حفظه الله اس اثر کے تحت مندرجہ ذیل فوائد ذکر کرتے ہیں ❍ اس کا مفہوم یہ ہے کہ اولاد اگر اپنے کسی فعل کی وجہ سے والدین کو ایذا پہنچاتی ہے اور وہ اس پر روتے ہیں تو ایسا کام نافرمانی اور کبیرہ گناہ ہوگا۔ ❍ والدین کو رلانا اتنا بڑا جرم ہے کہ رسول الله صلى الله عليه وسلم نے اس شخص کو جہاد پر جانے سے روک دیا تھا جس نے اپنے والدین کو رلایا تھا اور اسے فرمایا : جاؤ پہلے انہیں ہنساو جس طرح تو نے ان کو رلایا ہے۔ *(سنن ابن ماجہ : ٢٧٨٢)* 📚 *(فضل الله الأحد شرح الأدب المفرد: ١٠٥)*
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙 ❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄ ⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲ 🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤 🔖 *29 شوال 1442ھ* 💎 🔖 *10 جون 2021ء* 💎 🌄 *بروز جمعرات Thursday* 🌅 🌺 *بہترین کپڑے !* 🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تمہارے بہترین کپڑے سفید کپڑے ہیں، لہٰذا انہیں کو پہنو اور اپنے مردوں کو انہیں میں کفناؤ۔*🔹 📗«سنــن ابــن ماجہ-3566» ❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄ 💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
اسلام و علیکم صبح بخیر کوئی بن گیا رونق پکھیاں دی ۔ کوئی چھوڑ کے شیشں محل چلیا۔ کوئی پلیا نیاز تے نخریاں وچ کوئی ریت گرم تے تھل چلیا۔ کوی بھل گیا مقصد. آون دا کوئی کرکے مقصدحل چلیا۔ اتھے ہر کوئی "مسافر اے کوئی اج چلیا تے کوئی کل چلیا۔ دعاگوی محسن میمن ر++
🪶 - *"ایک اچھے مسلمان کی علامت"* ♥️ سیدنا أبو هريرة رضي الله عنه کہتے ہیں کہ رسول الله صلى الله عليه وسلم نے فرمایا : *’’إن من حُسنِ إسلامِ المَرءِ تركُه ما لا يَعنيه.‘‘* "کسی شخص کے اچھے اسلام کی پہچان یہ ہے کہ وہ لایعنی اور فضول باتوں کو چھوڑ دے." 📜 - *|[ سنن الترمذي : ٢٣١٧، صحيح لِغيره ]|*