محبتوں میں کچھ ایسے بھی حال ہوتے ہیں خفا ہوں جن سے انہی کے خیال ہوتے ہیں😑 مچلتے رہتے ہیں ذہنوں میں وسوسوں کی طرح حسیں لوگ بھی جان کا وبال ہوتے ہیں💖 تیری طرح میں دل کے زخم چھپاؤں کیسے کہ تیرے پاس تو لفظوں کے جال ہوتے ہیں😊 بس اک تو ہی تو سبب نہیں اداسی😔 کا طرح طرح کے دلوں کو ملال ہوتے ہیں💕 سیاہ رات میں جلتے ہیں جگنوؤں💥 کی طرح🌃 دلوں کے زخم بھی محسن کمال ہوتے ہیں
Mobile bana hai har larki ki shan Call kr k larkon ko karti hain ye pareshan MISSBELL or Sms kr k kehti hain meri jaan Teri awaz sunne ko tarastey hain mere kaan 12 boyfrnd bana kr akarti hain pehalwan Apni frndz ko hr raaz bata kr karti hain heran Kehti hain larkon ko ullu banana hy buhat asan, Hosh kar ay mere yaar ankhen khol k pehchan😲 Mat aa in k chakkar me ye sab hain shetan🦔 Ab kisi ki call aaye To usko bolna G bhabi jaan😂😂😂🤣😜
🍂 - *|[ عورت کی بہترین خوبی ... ]|* "بعض امہات المؤمنین کے بارے میں آتا ہے کہ جب وہ کسی اجنبی مرد سے بات کرتیں تو اپنے منہ پر ہاتھ رکھ کر آواز بدل لیتیں، تاکہ مرد ان کی آواز میں نسوانیت اور نرمی نہ پا سکے۔ اور غیر محرم مرد سے درُشت لہجے میں بات کرنا عورت کی بہترین صفات میں شمار کیا گیا ہے؛ جاہلیت میں بھی اور اسلام میں بھی۔" 📙 - *|( روح المعاني للآلوسي : ١٨٧/١١ )|*
ایک مولانا صاحب کے گھر 10 دوست آگۓ مولانا صاحب نے بیوی سے بولا جلدی سے 10 کپ چاۓ بناؤ بیوی نے بولا گھر میں چینی نہیں ہیں, مولانا صاحب نے کہا تم پھیکی ہی بنا دو باقی میں عمل پڑھ کر لےجاٶنگا مولانا صاحب چاۓ لے کر گئے اور سب سے کہا بھائی جان ان 10 کپ میں سے ایک کپ میں چینی نہیں ہیں جس کے پاس بھی وہ کپ آیا کل وہ ہم سب کو پارٹی دے گا تمام دوست چپ چاپ چاۓ پی گۓ ایک دوست نے تو یہ بھی کہہ دیا کہ میرے کپ میں چینی بہت زیادہ ہے ۔😲🤣😜 واہ مولانا صاحب ...! تیری عظمت کو سلام😂😅😅😂😂😂😂😂😅😅😂
🌹- سيدنا انس بن مالک رضی الله عنہ فرماتے ہیں کہ رسول الله صلی الله عليہ وسلم نے فرمایا : 🌹. جمعے کے دن اور جمعے کی رات مجھ پر کثرت سے درود بھیجا کرو ؛ پس جو مجھ پر ایک دفعہ درود بھیجتا ہیے اللہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہیے ۔ 📚 [صحيح الجامع : ١٢٠٩] 🌹- رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پہ کثرت سے درود ؛ تمام غموں سے نجات اور گناہوں کی بخشش کا سبب ہیے .... 📚 [ترمذی : ٢٤٥٧ (حسن)] 🌹- جناب سعید بن عمیر انصاری سے مروی ہیے وہ اپنے والد رضی اللہ عنہ سے بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : میری امت میں سے جس شخص نے خلوص سے مجھ پر ایک مرتبہ درود پڑھا، اللہ تعالیٰ اس کے بدلے اس پر دس رحمتیں بھیجتا ہیے ، اس کے دس درجات بلند کرتا ہیے دس نیکیاں لکھی جاتی ہیں اور دس غلطیاں مٹادی جاتی ہیں سبحان اللہ