*کنجوس لڑکے کو کنجوس لڑکی سے پیار ہو جاتا ہے* .
*لڑکی : جب ابو سو جائیں گے* *تو میں گلی میں سکہ پھینکوں گی آواز سن کر فوراً اندر آ جانا ، لیکن لڑکا سکہ پھینکنے کے ایک* *گھنٹے بعد آیا* .
*لڑکی : اتنی دیر کیوں لگا دی* ؟
*لڑکا : وہ میں سکہ ڈھونڈ رہا تھا* .
*لڑکی : پاگل وہ دھاگہ باندھ کر پھینکا تھا ، واپس کھینچ لیا* .🤣🤣🤣🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain