درس حدیث: (اسرائیل،یھود کا مقتل) رسول الله صلی الله علیہ وآله وسلم نے فرمایا: قیامت قائم نہ ہوگی،یہاں تک کہ مسلمان یہودیوں کے خلاف جنگ لڑیں گے اور انکو قتل کرینگے حتیٰ کہ یہودی درخت یاپتھر کے پیچھےچھپے گاتو پتھر یا درخت کہے گا ائے مسلمان! ائے الله کے بندے! یہ میرے پیچھے یہودی ہے، آ اسکو قتل کر،سوائے غرقد کے درخت کے (وہ نہیں کہےگا) کیونکہ وہ یہود کا درخت ہے۔ (بخاری حدیث 2925، مسلم حدیث 7339 اور 2922)
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain