Damadam.pk
Mohsin_memon's posts | Damadam

Mohsin_memon's posts:

🌹____وہ میرا سب کچھ ہے بس میرا مقدر نہیں🔥
🍁کاش وہ میرا کچھ نہ ہوتا صرف میرا مقدر ہوتا___🥀
M  : 🌹____وہ میرا سب کچھ ہے بس میرا مقدر نہیں🔥 🍁کاش وہ میرا کچھ نہ ہوتا صرف میرا - 
مسکرا کر کہاں ہوتی تیری توجہ حاصل
تو تو غم میں بھی دیکھ مجھ سے رہا غافل

یوں ہی نہیں پھرتا میں گلیوں میں تنہا
کوئی ہے شہر میں مرے خوابوں کا قاتل

برپا نہ کرو اس قدر شور اے زمانے والو
ہم ڈوبے ہیں وہیں جہاں نہیں کوئی ساحل
M  : مسکرا کر کہاں ہوتی تیری توجہ حاصل تو تو غم میں بھی دیکھ مجھ سے رہا غافل  - 
Mohsin_memon
 

عکس خوشبو ہوں بکھرنے سے نہ روکے کوئی
اور بکھر جاؤں تو مجھ کو نہ سمیٹے کوئی
کانپ اٹھتی ہوں میں یہ سوچ کے تنہائی میں
میرے چہرے پہ ترا نام نہ پڑھ لے کوئی
جس طرح خواب مرے ہو گئے ریزہ ریزہ
اس طرح سے نہ کبھی ٹوٹ کے بکھرے کوئی
میں تو اس دن سے ہراساں ہوں کہ جب حکم ملے
خشک پھولوں کو کتابوں میں نہ رکھے کوئی
اب تو اس راہ سے وہ شخص گزرتا بھی نہیں
اب کس امید پہ دروازے سے جھانکے کوئی
کوئی آہٹ کوئی آواز کوئی چاپ نہیں
دل کی گلیاں بڑی سنسان ہیں آئے کوئی

❤… کیا حُسن تھا کہ آنکھ سے دیکھا ہزار بار….!!!!
❤… پھر بھی نظر کو حسرت دیدار رہ گئی
M  : ❤… کیا حُسن تھا کہ آنکھ سے دیکھا ہزار بار….!!!! ❤… پھر بھی نظر کو حسرت - 
تیری روح میں سناٹا، میری آ واز میں چپ
تو اپنے انداز میں چپ میں اپنے انداز میں چپ❤️
M  : تیری روح میں سناٹا، میری آ واز میں چپ تو اپنے انداز میں چپ میں اپنے انداز - 
Mohsin_memon
 

کہاں جاؤ گے مجھے چھوڑ کر میں یہ پوچھ پوچھ تھک گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔وہ جواب مجھے نہ دے سکا وہ تو خود سراپا سوال تھا ۔۔۔۔وہ ملا تو صدیوں کے بعد بھی میرے لب پہ کوئی گلا نہ تھا ۔۔۔۔۔اسے میری چپ نے رلا دیا جسے گفتگو میں کمال تھا ۔۔۔۔

💐صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم🌹
M  : 💐صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم🌹 - 
ميت پہ منائیں گے دِکھاوے کا سوگ
یہ دوغلے ، مطلبی ، انا پرست لوگ
M  : ميت پہ منائیں گے دِکھاوے کا سوگ یہ دوغلے ، مطلبی ، انا پرست لوگ - 
بُھول جانے میں وہ ظالِم ہے بھَلا کا ماہر
یاد آنے پہ بھی آئے تو غضب یاد آئے
M  : بُھول جانے میں وہ ظالِم ہے بھَلا کا ماہر یاد آنے پہ بھی آئے تو غضب یاد آئے - 
شاہوں کی بندگی میں سر بھی نہی جھکایا۔
تیرے لیے سراپا آداب ہوگئے ہم۔🔥
M  : شاہوں کی بندگی میں سر بھی نہی جھکایا۔ تیرے لیے سراپا آداب ہوگئے ہم۔🔥 - 
یمبولنس ہو یا بارات دونوں کو جلدی راستہ دے دینا چاہئے کیونکہ دونوں ہی زندگی کی جنگ لڑنے جا رہے ہوتے ہیں ۔
M  : یمبولنس ہو یا بارات دونوں کو جلدی راستہ دے دینا چاہئے کیونکہ دونوں ہی زندگی - 
Mohsin_memon
 

کتنی محنت سے پڑھاتے ہیں
ہمارے استاد
ہم کو ہر علم سکھاتے ہیں ہمارے استاد
توڑ دیتے ہیں جہالت کے
اندھیروں کا طلسم
علم کی شمع جلاتے ہیں ہمارے استاد
منزل علم کے ہم لوگ مسافر
ہیں مگر
راستہ ہم کو دکھاتے ہیں ہمارے استاد
زندگی نام ہے کانٹوں کے سفر
کا لیکن
راہ میں پھول بچھاتے ہیں ہمارے استاد

رشتے تو صرف دل سے بنتے ہیں ___ ❤
کاغذ پر تو صرف گواہی ہوتی ہے ___✍
M  : رشتے تو صرف دل سے بنتے ہیں ___ ❤ کاغذ پر تو صرف گواہی ہوتی ہے ___✍ - 
کبھی دیکھی ہے زندگی میں ایسی اذیت تم نے ؟؟
💔💔
کوئی آپ کہے، پھر تم کہے، پھر تم سے کہے، کون ہو تم
M  : کبھی دیکھی ہے زندگی میں ایسی اذیت تم نے ؟؟ 💔💔 کوئی آپ کہے، پھر تم کہے، پھر - 
اینٹ پر اینٹ رکھ کر دیواریں بناتے ہو____!!!
کبھی دل سے دل ملاؤ تو "تاج محل" بنے💕
M  : اینٹ پر اینٹ رکھ کر دیواریں بناتے ہو____!!! کبھی دل سے دل ملاؤ تو "تاج محل" - 
Bat sajdoon ki nahi khaloos-e-niyat ki hoti hy IQBAL Aksar log khali hath laut atey hain her NAMAZ k baad
M  : Bat sajdoon ki nahi khaloos-e-niyat ki hoti hy IQBAL Aksar log khali hath - 
Teri Niyat Hee Naa Thi Warna,
Nibhaane Wale Raasty Nahi Dekha Karty
M  : Teri Niyat Hee Naa Thi Warna, Nibhaane Wale Raasty Nahi Dekha Karty - 
میرے دل میں رہ کے کسی اور کو چاہنے والے 
خدا تجھے تجھ جیسے محبوب سے نوازے
M  : میرے دل میں رہ کے کسی اور کو چاہنے والے خدا تجھے تجھ جیسے محبوب سے نوازے - 
Beevi ne Shohar se kaha:
Please meri taraf munh ker k soen
Mujhy darr lag raha hi
Shohar:
Acha!!  Bas tum ne hi jeena hi...
"Min Beshak Darr Darr K Mar Jaon"
M  : Beevi ne Shohar se kaha: Please meri taraf munh ker k soen Mujhy darr lag - 
Gulab Jesi Khushbu, Chodhvi Ke Chand Jesi Chandni, Ferishton Jesi Masoomiyat, Suchai Ka Pekar, Lazawal Muhbbat, Shafqat, Tarap, Qurbani, Jab Ye Tamama Lafz Yakja Ho Jae To Bun Jata Hai Teen Hurfo Ka Lafaz "MAA".
M  : Gulab Jesi Khushbu, Chodhvi Ke Chand Jesi Chandni, Ferishton Jesi -