Damadam.pk
Mohsin_memon's posts | Damadam

Mohsin_memon's posts:

تیری صورت سے کسی کی نہیں ملتی صورت ہم جہاں میں تری تصویر لیئے پھرتے ہیں
M  : تیری صورت سے کسی کی نہیں ملتی صورت ہم جہاں میں تری تصویر لیئے پھرتے ہیں - 
Mohsin_memon
 

مبارک ہو زہنی غلاموں کو آزادی مبارک ہو
راولپنڈی میں جس چودہ سالہ لڑکی کے ساتھ محلے کے لڑکے مسلسل زیادتی کرتے رہے اس نے آج ایک بچے کو جنم دے دیا ہے۔
وہ بچہ جس نے بظاہر ایک نام نہاد حلالی معاشرے میں آنکھ کھولی ہے اب اسی معاشرے کی طرف سے حرامی کا لقب پائے گا اور اسکی ماں فاحشہ کہلائے گی۔
اور جن لڑکوں نے یہ حرکت کی ہے وہ پاکستان کے شاندار عدالتی نظام سے ضمانتیں پا کر شادیاں کریں گے اور حلالی بچے پیدا کریں گے۔
آئیے ہم سب مل کر اپنے چہرے پر کالک مل کے ماتم کرتے ہیں !

ابھی تک پاؤں سے چمٹی ہیں زنجیریں غلامی کی 
دن آ  جاتا  ہے  آزادی  کا، آزادی  نہیں  آتی
M  : ابھی تک پاؤں سے چمٹی ہیں زنجیریں غلامی کی دن آ جاتا ہے آزادی کا، آزادی - 
Urdu post
M  : Aik angrez urdu sekhney Pakistan aaya jab jaaney laga to logo ne pocha k,  - 
تیرے خمار کے زیر اثر ہوں 🔥
ہر لمحہ قیامت ہے تیری آغوش کا💜
M  : تیرے خمار کے زیر اثر ہوں 🔥 ہر لمحہ قیامت ہے تیری آغوش کا💜 - 
ٹپک پڑتے ہیں آنسو جب تمہاری یاد آتی 🔥🔥🔥ہے
یہ وہ برسات 🌧️ہے جس کا کوئی موسم نہیں ہوتا
M  : ٹپک پڑتے ہیں آنسو جب تمہاری یاد آتی 🔥🔥🔥ہے یہ وہ برسات 🌧️ہے جس کا کوئی موسم - 
اب میرے اشک محبت بھی نہیں آپ کو یاد 
آپ تو اپنے ہی دامن کی نمی بھول گۓ
اب مجھے کوئی دلاۓ نہ محبت کا یقیں
جو مجھے بھول نہ سکتے تھے وہی بھول گۓ
M  : اب میرے اشک محبت بھی نہیں آپ کو یاد آپ تو اپنے ہی دامن کی نمی بھول گۓ اب - 
Mohsin_memon
 

برداشت نہیں هوتا هم سے کہ کسی اور کا بهی تعلق هو تم سے______❤ بارش کی بوند بهی تمہیں چوم لیں تو دل میں💥 آگ لگ جاتی هے_____

برداشت نہیں هوتا هم سے کہ کسی اور کا بهی تعلق هو تم سے______❤ بارش کی بوند بهی تمہیں چوم لیں تو دل میں آگ لگ جاتی هے_____🙈
M  : برداشت نہیں هوتا هم سے کہ کسی اور کا بهی تعلق هو تم سے______❤ بارش کی بوند - 
ہمارے شہر آجاؤ صدا برسات رہتی ہے
کبھی بادل برستے ہیں کبھی آنکھیں برستی ہیں
M  : ہمارے شہر آجاؤ صدا برسات رہتی ہے کبھی بادل برستے ہیں کبھی آنکھیں برستی ہیں - 
تیز بارش میں، کبھی___سرد ہواؤں میں رہا
اک ترا ذکر ہی سب __میری صداؤں میں رہا
کتنے لوگوں سے مرے گہرے مراسم تھے مگر
تیرا چہرہ ہی فقط میری دعاؤں میں رہا__!!❤️
M  : تیز بارش میں، کبھی___سرد ہواؤں میں رہا اک ترا ذکر ہی سب __میری صداؤں میں - 
: فَإِنْ لَّمْ یَکُوْنَا رَجُلَیْنِ فَرَجُلٌ وَّامْرَأَتَانِ مِمَّنْ تَرْضَوْنَ مِنَ الشُّہَدَاءِ أَنْ تَضِلَّ إِحْدَاہُمَا فَتُذَکِّرَ إِحْدَاہُمَا الْأُخْرٰی ۔ "اگر دو مرد نہ ہوں تو اپنی پسند کے مطابق ایک مرد اور دو عورتوں کوگواہ بناوٴ تاکہ اگر ان میں ایک بھول جائے تو دوسری اسے یا د دلائے "۔
M  : : فَإِنْ لَّمْ یَکُوْنَا رَجُلَیْنِ فَرَجُلٌ وَّامْرَأَتَانِ مِمَّنْ - 
آنکھ پُر نم,اشک زم زم,سانس مدھم, وقت ہے کم
وصال راحت,ہجر ماتم,رقیب قاتل,موت مرہم!
M  : آنکھ پُر نم,اشک زم زم,سانس مدھم, وقت ہے کم وصال راحت,ہجر ماتم,رقیب قاتل,موت - 
ہر بیٹی کا باپ بادشاہ نہیں ہوتا
پر ہر بیٹی اپنے باپ کے لئے شہزادی
ضرور ہوتی ہے
M  : ہر بیٹی کا باپ بادشاہ نہیں ہوتا پر ہر بیٹی اپنے باپ کے لئے شہزادی ضرور - 
وفي التنزيل العزيز: ما كان محمد أَبا أَحد من رجالكم ولكن رسول الله وخاتِمَ النبيّين؛
M  : وفي التنزيل العزيز: ما كان محمد أَبا أَحد من رجالكم ولكن رسول الله وخاتِمَ - 
عید مبارک
اللہ آپ اور آپ کے گھر والوں کو ہزاروں خوشیاں عطاء فرمائےآمین
M  : عید مبارک اللہ آپ اور آپ کے گھر والوں کو ہزاروں خوشیاں عطاء فرمائےآمین - 
Mohsin_memon
 

Allah Ki Rehmat Se Na Umeed Mat Ho MOMIN0 Agar Usne Teri Bakhshish Na Karni Hoti To Ummat E Muhammadi Mei Na Peda karta

ALLAH 0 Akbar ALLAH O Akbar
M  : ALLAH 0 Akbar ALLAH O Akbar - 
Allah Ki Rehmat Se Na Umeed Mat Ho MOMINO Agar Usne Teri Bakhshish Na Karni Hoti To Ummat E Muhammadi Me Na Peda He na karta
M  : Allah Ki Rehmat Se Na Umeed Mat Ho MOMINO Agar Usne Teri Bakhshish Na Karni - 
سہمی ہوئی ہے جھوپڑی بارش کے خوف سے۔۔۔
محلوں کی آرزو ہے کہ برسات تیز ہو۔۔۔
M  : سہمی ہوئی ہے جھوپڑی بارش کے خوف سے۔۔۔ محلوں کی آرزو ہے کہ برسات تیز ہو۔۔۔ -