*خاتمہ بالخير کا عجیب نسخه* حضرت مولانا اشرف علی تهانوی رحمة الله عليه سے کسی نے پوچھا کہ خاتمہ بالایمان کا کامیاب نسخہ بتلائیے آپ نے فرمایا *مراقی الفلاح* جو فقہ کی مشہور و معروف کتاب ہے اس میں ایک حدیث ہے *قال ﷺ من صلى ركعتي الفجر (اي سنته) في بيته يوسع له في رزقه و يقل المنازع بينه وبين اهله و يختم له بالايمان.* (مراقي الفلاح شرح نور الايضاح؛ص/111) حضور اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ جو شخص فجر کی دو رکعت سنت اپنے گھر میں پڑهے تو اس کے رزق میں وسعت کردی جائے گی، اور اسکے اور اسکے گھر والوں میں جھگڑے کم ہوجائیں گے *اور اس کا خاتمہ ایمان پر ہوگا.* ." از رسالہ سہ ماہی حکیم الامت صفحه نمبر 11
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain