Damadam.pk
Mohsin_memon's posts | Damadam

Mohsin_memon's posts:

ملاوٹ ھے تیرے عشق میں عطر اور شراب کی💔🔥 
کبھی مہک جاتا ھوں کبھی بہک جاتا ھوں💔🔥.
M  : ملاوٹ ھے تیرے عشق میں عطر اور شراب کی💔🔥 کبھی مہک جاتا ھوں کبھی بہک جاتا - 
غیروں میں بٹتی رہی تیری گفتگو کی چاشنی
تیری ااواز جن کا رزق تھا وہ فاقوں سے مر گٕے
M  : غیروں میں بٹتی رہی تیری گفتگو کی چاشنی تیری ااواز جن کا رزق تھا وہ فاقوں سے - 
نہ تھی کوئی اور رنجشیں، صرف عادتوں میں تضاد تھا 
کہ اسے پسند تھی شوخیاں،مجھے سادگی میں کمال تھا
M  : نہ تھی کوئی اور رنجشیں، صرف عادتوں میں تضاد تھا کہ اسے پسند تھی - 
Mohsin_memon
 

چائے سا عشق کیا ہے تم سے۔۔۔۔
صبح شام نہ ملو تو سر درد رہتاہے🥀

آقا میرے وہی ہیں
اور محسن بھی وہی ٹہرے
جنت میں کیسے جاؤں 
جو درود پڑھ نہ پاؤں
M  : آقا میرے وہی ہیں اور محسن بھی وہی ٹہرے جنت میں کیسے جاؤں جو درود پڑھ نہ - 
ہمارے معاشرے کا تربیتی لیول یہ ہے کہ حرام معشوقہ پر شاعری اور حلال بیوی پر لطیفے لکھے جاتے ہے_!
سد افسوس 😔
M  : ہمارے معاشرے کا تربیتی لیول یہ ہے کہ حرام معشوقہ پر شاعری اور حلال بیوی پر - 
تھکے نہیں ابھی ہم تقسیمِ سفر سے
فرقوں میں ایک فرقہ انسان ہونا چاہیے
M  : تھکے نہیں ابھی ہم تقسیمِ سفر سے فرقوں میں ایک فرقہ انسان ہونا چاہیے - 
یہ دعا ہے میری کہ تجھ پر کوئی آنچ نہ آئے تو محفوظ رہے سیپ میں بند موتی کی طرح
M  : یہ دعا ہے میری کہ تجھ پر کوئی آنچ نہ آئے تو محفوظ رہے سیپ میں بند موتی کی - 
Mohsin_memon
 

میرے دل میں جب کوئی ملال ہوتا ہے تم کیا جانو میرا کیسا حال ہوتا ہے میری ہر سوچ میں تم ہوتے ہو مجھے فقط صرف تمہارا ہی خیال ہوتا ہے اجنبی ہو کے بھی اپنے سے لگتےہو کیا محبت میں ایسا بھی کمال ہوتا ہے یہ دل کے سودے بھی عجیب ہوتے ہیں ان کے آگے تو شاہ بھی کنگال ہوتا ہے میںجب بھی کوئی تصویر بناتا ہوں میرے تصور میں تمہاراجمال ہوتا ہے تیرا درد سنبھال کے رکھیں گے ایسےجیسےغریب کی گٹھڑی میں لعل ہوتا ہے

Hijama qadeem tarika ilaj aur rasool Allah S.A.W.W ki sunnat bhi hai. Iss tareeqa ilaaj mein jism se ganda aur fasid khoon nikala jata hai, fasid khoon insani sehat par buray asraat muratab karta hai aur pechidah bimarion ka baais bantaa hai.
M  : Hijama qadeem tarika ilaj aur rasool Allah S.A.W.W ki sunnat bhi hai. Iss - 
ابھی منتشر نہ ہو اجنبی، نہ وصال رُت کے کرم جَتا
جو تری تلاش میں گُم ہوئے کبھی اُن دنوں کا حساب کر
M  : ابھی منتشر نہ ہو اجنبی، نہ وصال رُت کے کرم جَتا جو تری تلاش میں گُم ہوئے - 
Mohsin_memon
 

ایک فوٹو گرافر نے اپنی دکان کے باہر بورڈ لگایا ہوا تھا جس پر درج ذیل تین تحریریں لکھی ہوئی تھیں ۔
20 روپے میں آپ جیسے ہیں ویسی فوٹو بنوائیں
30 روپے میں آپ جیسا سوچتے ہیں ویسی فوٹو بنوائیں اور 50 روپے میں آپ جیسا لوگوں کے سامنے دکھنا چاہتے ہیں ویسی فوٹو بنوائیں۔
مرتے وقت اس فوٹو گرافر کا کہنا تھا کہ مجھ سے ہمیشہ لوگوں نے 50 روپے والی فوٹو بنوائی۔
کہنے کا مقصد یہ تھا کہ اکثر لوگ پوری زندگی دوسروں کو دکھانے کے لیے گزار دیتے ہیں،ساری زندگی دکھاوا کرتے ہیں اور 20 روپے والی زندگی نہیں گزارتے۔آپ جیسے بھی ہیں بہت اچھے ہیں۔20 روپے والی زندگی گزاریں زیادہ خوش رہیں گے ۔⁦❤️⁩

جو ڈوب گیۓ محبت میں وہ ڈرتے نہیں طوفان سے،
💔 
محبت تو خدا کی نعمت ہے پھر کیا ڈرنا انسان سے_
M  : جو ڈوب گیۓ محبت میں وہ ڈرتے نہیں طوفان سے، 💔 محبت تو خدا کی نعمت ہے پھر - 
Mohsin_memon
 

ایک میراثی نے گاڑی تلے کچل کر بارات کے 50 بندے مار دیئے۔
گرفتار ہوا تو پولیس نے پوچھا کہ اتنے سارے بندے کیسے کچلے گئے۔
میراثی: میں گاڑی چلا رہا تھا تو بریک فیل ہوگئے، ایک طرف بارات تھی تو دوسرے طرف دو بھائی تھے۔
بتائیں میں گاڑی کس طرف موڑتا؟
پولیس افسر: ظاہر ہے دو آدمیوں کی طرف ہی موڑتا!!
میراثی: بادشاہو میں نے یہی کیا تھا لیکن۔۔۔۔۔
پولیس افسر: لیکن کیا۔۔؟
میراثی: وہ دونوں بھائی بھاگ کر بارات میں گھس گئے۔۔۔!!!!
حالات و واقعات سے بھی یہی لگتا ہے کہ خان صاحب نے بھی دو بھائیوں کے چکر میں پوری قوم پر گڈی چڑھا دی ہے۔🤭😂😅😛

کھو گئی صبح کی امید اور اب لگتا ہے
ہم نہیں ہوں گے کہ جب ہوں گے اجالے محسن
وہ اک شخص متاع دل و جان تھا نہ رہا
اب بھلا کون میرے درد سنبھالے محسن
M  : کھو گئی صبح کی امید اور اب لگتا ہے ہم نہیں ہوں گے کہ جب ہوں گے اجالے محسن  - 
Funny joke
M  : تمہارے حسن کا ہوتا ہے جب بھی تذکرہ جاناں مثالیں جھومتی ہیں استعارے رقص کرتے - 
Jab Bhi Utha Ke Hath , Mujhe Mangti Thi Woh
Kehti Thi Zor Zor Se , Ameen Chooriyan
M  : Jab Bhi Utha Ke Hath , Mujhe Mangti Thi Woh Kehti Thi Zor Zor Se , Ameen - 
اس کے یوں ترک محبت کا سبب ہوگا کوئی
جی نہیں یہ مانتا وہ بے وفا پہلے سے تھا
M  : اس کے یوں ترک محبت کا سبب ہوگا کوئی جی نہیں یہ مانتا وہ بے وفا پہلے سے تھا - 
ﮐﺴﯽ ﺳﮯ ﮐﻮٸ ﺗﻌﻠﻖ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﺗﯿﺮﮮ ﺳﻮﺍ ﻣﯿﮟ ﺁﺝ ﮐﻞ ﺗﯿﺮﯼ ﺍﻟﻔﺖ ﮐﮯ ﺍﻋﺘﮑﺎﻑ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﮞ
M  : ﮐﺴﯽ ﺳﮯ ﮐﻮٸ ﺗﻌﻠﻖ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﺗﯿﺮﮮ ﺳﻮﺍ ﻣﯿﮟ ﺁﺝ ﮐﻞ ﺗﯿﺮﯼ ﺍﻟﻔﺖ ﮐﮯ ﺍﻋﺘﮑﺎﻑ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﮞ - 
Funny joke
M  : Hijar Ki Tanhai Kuch Yun Guzar Lete Hain😳😎 Mukhtalif Zaviyon Se Selfie -