Damadam.pk
Mohsin_memon's posts | Damadam

Mohsin_memon's posts:

غمِ فرا ق کے ماروں کو نہ چھیڑ و محسنؔ 
زبان کُھلے گی تو لفظو ں سے لہو ٹپکے گا۔
M  : غمِ فرا ق کے ماروں کو نہ چھیڑ و محسنؔ زبان کُھلے گی تو لفظو ں سے لہو ٹپکے - 
Mohsin_memon
 

حکومت نے شادی ہالز کے لیےSOPs مقرر کر دیے 🎪
1= دودھ پلائی کی رسم ختم کر کے اس کی جگہ صنعا مکی کا قہوہ پلایا جائے ۔☕🍵🥃
2= کھانا ڈبوں میں پیک کرکے دے دیا جائے گا سب لوگھر جا کر اپنے برتنوں میں کھائیں۔🍽️🍴
3= دلہا,دلہن کی اینٹری کے وقت پھول پھینکنے کی بجائے ڈس انفیکٹ سپرے کیا جائے گا ۔🚿🧯
4=باقی تمام لوگ چاہے وہ باراتی ہوں یا دلہن کی طرف سے شادی میں شریک ہوں,وہ اپنے گھر سے پرفیوم کی بجائے ڈس انفیکشن سپرے چھڑک کر آئیں(جس کے کپڑوں سے سپرے کی smellنہیں آرہی ہوگی اس کی اینٹری روک دی جائے گی)🚷
5= شادی میں بد کی جگہ سیناٹائزر اور ماسک اور ٹشوپیپر دیے جائیں ۔🧴😷🧴🧻
6= شادی ہال میں گانوں کی بجائے آج کل موبائل فون پر جو رنگ ٹون حکومت کی طرف سے لگی ہوئی ہے(کرونا وائرس کی وبا خطرناک ہے)باربارسنائی جائے ۔🎷🎺

Mohsin_memon
 

یہ جو عشق کے روگ ہے نا سائیں
اس میں سوگ ہی سوگ ہے سائیں

ہیں ہوتا کسی طبیب سے اس مرض کا علاج
عشق لاعلاج ہے بس احتیاط کیجئے
M  : ہیں ہوتا کسی طبیب سے اس مرض کا علاج عشق لاعلاج ہے بس احتیاط کیجئے - 
کچھ حادثوں سے گرگۓ محسن زمین پر 🖤
ہم رشک آسمان تھے ابھی کل کی بات ہے
M  : کچھ حادثوں سے گرگۓ محسن زمین پر 🖤 ہم رشک آسمان تھے ابھی کل کی بات ہے - 
یہ جو مُسکان ہے ، بِےسَاختہ لَبوں پہ میرے ❤
متَاعِ جَاں _____ تیرے خیال کی بدَولت ہے ❤
M  : یہ جو مُسکان ہے ، بِےسَاختہ لَبوں پہ میرے ❤ متَاعِ جَاں _____ تیرے خیال کی - 
Koi Taweez ho rad-e-bala ka
Mery Peechay MOHABBAT par Gai hy
Mein sb sy door hona chahta hon
Mujhy apni Zrurat Par Gae hy...
M  : Koi Taweez ho rad-e-bala ka Mery Peechay MOHABBAT par Gai hy Mein sb sy - 
ہجر بینائی چھین لیا کرتا ہے 
یقین نہیں آتا تو قِصّہ یعقوب پڑھ لو
M  : ہجر بینائی چھین لیا کرتا ہے یقین نہیں آتا تو قِصّہ یعقوب پڑھ لو - 
یہ جو تم عشق میں کرتے ھوحساب کتاب
ھم جو کرنے بیٹھے تو خریدلینگے تمہیں
M  : یہ جو تم عشق میں کرتے ھوحساب کتاب ھم جو کرنے بیٹھے تو خریدلینگے تمہیں - 
Mohsin_memon
 

وہ راحت راحت نہیں جس کے بعد جہنم کی آگ💥 ہو
اور وہ تکلیف تکلیف نہیں جس کے بعد جنت ہو🌷

Mohsin_memon
 

بدلہ جو رنگ آپ نے حیرت ہوئی مجھے
۔ گرگٹ کو مات دے گئی فطرت جناب کی

Mohsin_memon
 

*ايک شخص ابراھیم بن ادھمؒ سے بحث کر رھا تھا کہ برکت نام کی کوئی چیز نہیں ھوتی.*ابراہیم بن ادہمؒ نے کہا، "تم نے کتے اور بکریاں دیکھی ھیں؟ ".وہ شخص بولا، "ھاں ،".ابراھیم بن ادھمؒ بولے، "سب سے زیادہ بچے کون جنتا ھے کتے یا بکری..؟" وہ بولا، "کُتے"۔ ابراھیم بن ادھمؒ بولے، "تم کو بکریاں زیادہ نظر آتی ھیں یا کت.؟ " وہ بولا، "بکریاں ". ابراھیم بن ادھمؒ بولے، "جبکہ بکریاں ذبح ھوتی ھیں، مگر پھر بھی کم نہیں ھوتیں، تو کیا برکت نہیں ھے ؟ اسی کا نام برکت ھے". پھر وہ شخص بولا، "ایسا کیوں ھے، کہ بکریوں میں برکت ھے اور کتے میں نہیں ؟ ابراھیم بن ادھمؒ بولے، "بکریاں رات ھوتے ھی فورا سو جاتی ھیں اور فجر سے پہلے اٹھ جاتی ھیں. یہ نزولِ رحمت کا وقت ھوتا ھے، لہذا ان میں برکت حاصل ھوتی ھے ،اور کتے رات بھر بھونکتے ھیں ، اور فجر کے قریب سو جاتے ھیں،

*
تمھــاری روح کــے لئے اس ســے بڑھ کـــر کوئـــی مرض نہیـــں کہ تم خود کــو کامل سمجھنـــــے لگو....!!!
(مولانا روم
M  : * تمھــاری روح کــے لئے اس ســے بڑھ کـــر کوئـــی مرض نہیـــں کہ تم خود - 
Mohsin_memon
 

درس حدیث:
(جمعہ کے دن غسل کرنا)
عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، أَنَّ ّرَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: غُسْلُ يَوْمِ الْجُمُعَةِ وَاجِبٌ عَلَى كُلِّ مُحْتَلِمٍ۔
حضرت ابو سعید خدری رضي الله تعالیٰ عنه سے روایت ہے کہ رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
جمعہ کے دن کا غسل ہر بالغ شخص پر لازم ہے۔
(ابن ماجہ حدیث 1089)

Mohsin_memon
 

نفی تم ہو نہیں سکتے جمع سے تم کو نفرت ہے
تقسیم تم کو کرتے ہیں تو ضرب دل پے لگتی ہے

میں امتی ھوں انکا
جو دو عالم کے رہنما ہیں
پھر مسلمان کیسے کہلاوں 
جو درود پڑھ نہ پاؤں
M  : میں امتی ھوں انکا جو دو عالم کے رہنما ہیں پھر مسلمان کیسے کہلاوں جو درود - 
وفادار کی تلاش اُنہیں بھی ہے
جن سے خود وفا نہیں ہوتی🔥
M  : وفادار کی تلاش اُنہیں بھی ہے جن سے خود وفا نہیں ہوتی🔥 - 
یہ چبھن اکیلے پن کی، یہ لگن اُداس شب سے
میں ہوا سے لڑ رہا ہوں، تجھے کیا بتاؤں کب سے
M  : یہ چبھن اکیلے پن کی، یہ لگن اُداس شب سے میں ہوا سے لڑ رہا ہوں، تجھے کیا - 
محبت سحری میں پینے والے آخری گھونٹ جیسی ہونی چاہئے 
جس کے بعد دوسرے کی خواہش نہ ہو
M  : محبت سحری میں پینے والے آخری گھونٹ جیسی ہونی چاہئے جس کے بعد دوسرے کی - 
Mohsin_memon
 

بِکھری پڑی ہے ﻣﺤﺒّﺖ ، میرے وجُود میں
ہو سکے تو اُسے ، ترتیب دے
وہ جو ’م‘ ہے ، وہ ’میں‘ ہُوں
وہ جو ’ت‘ ہے ، وہ ’تُم‘ ہو
وہ جو ’ح‘ سے حائل ، دیوار ہے درمیاں
وہ اب ’ب‘ سے ہوتی ، برداشت نہیں
تُجھے! عِشق کا واسطہ
میری ﻣﺤﺒّﺖ نِکھار دے!