📌امام احمد بن حنبل رحمه الله "یا اللہ! جِس طرح تو نے میرے چہرے کو اپنے سواء کِسی اور کو سجدہ کرنے سے روکا ہے؛ اِسی طرح مجھے اپنے سواء کِسی سے مانگنے سے روک دے!" (جامع العلوم : 205)
📌امام احمد بن حنبل رحمه الله "یا اللہ! جِس طرح تو نے میرے چہرے کو اپنے سواء کِسی اور کو سجدہ کرنے سے روکا ہے؛ اِسی طرح مجھے اپنے سواء کِسی سے مانگنے سے روک دے!" آمین (جامع العلوم : 205)