مجھے ہمیشہ تم سے ملنے کی طلب رہی ہے اور لوگ تو یہ بھی کہتے ہیں کہ ایک چیز کو بار بار دیکھنے سے دل بھر جاتا ہے لیکن عجیب ہے نا۔۔!! میں نے جب بھی تمہیں دیکھا،تم سے بات کی مجھے تم سے اور زیادہ محبت ہوئی
🌴 *جاھل کی صحبت سزا ہے۔۔۔۔۔۔۔* 📌امام الماوردی رحمہ اللہ فرماتے ہیں : 📝 *كانت ملوك الفرس إذا غضبت على عاقل حبسته مع جاهل .* 🔹 فارس کے بادشاہ جب کسی عقلمند پر ناراض ہوتے تو اس کو جاھل کے ساتھ قید کر دیتے 📚 أدب الدنيا والدين للماوردي . ص 27