اثاثہ لگتے تھے مجھ کو کبھی جو خواب مرے
تمہارے بعد تو وہ بھی خسارے لگتے ہیں
اے میری روح کے حصے! تمہیں پتہ ہے؟ مجھے!
تمہارے نام کے شخص بھی پیارے لگتے ہیں
❤️🌹💖
گیارہ لاکھ فوج کا سربراہ ایک حافظ قرآن ھے
اور گیارہ پارٹیوں کا سربراہ
ایک عالم دین ھے
سبحان اللہ❤️💯
❤️💖❤️✌️
ریڈیو پاکستان کا گیٹ چوری کر کے بعوض 9 ہزار روپے سکہ رائج الوقت میں کباڑ میں بیچنے والے یوتھئیے سے پولیس نے دوران تفتیش پوچھا کہ تم خان کی سپورٹ کیوں کرتے ہو۔۔؟
تو اس نے کمال ڈھٹائی سے جواب دیا اور تاریخ کا بوتھا پھیر دیا کہ "وہ چوروں کے خلاف ہے"۔😹😹

کوئی تمھارا کردار اٹھا کر بیچ سڑک پر بھی لٹکا دے تو بھی یاد رکھو،
وَتُعِزُّ مَنٌ تَشَاء وَتُزِلُّ مَنٌ تَشَاء
مضبوط رہو"زندگی بزدلوں کو تسلیم نہیں کرتی"
مراثی لوہا کوٹ رہا تھا، اچانک مراثی نےھوا میں الٹی کلابازی لگائی۔ لوگوں نےکہا واہ کیا کرتب دکھایا ہے۔ سو روپےلو اور پھر کرکےدیکھاؤ۔ مراثی بولا تم لاکھ روپےبھی دو تو بھی میں دوبارہ اپنےانڈوں پر ہتھوڑا نہیں مارونگا۔🤪 ___________________________
دوبارہ گرفتار ہو جاوں تو کارکن ہنگامہ نہ کریں۔ عمران خان 🙉

اخلاق کی قیمتـــــــ کچھ نہیں دینی پڑتی
مگر اس سے ہر انسان خریدا جاسکتا ہے



لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین
لا حول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم
سبحان اللّٰہِ وبحمدہِ سبحان اللّٰہِ العظیم








submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain