یہ غیر کیوں لے جا رہے ہیں مجھے اپنے کندھوں پر۔۔۔۔🤨
اچھا ہاں۔۔۔۔
میرے اپنے تو قبر کھودنے میں لگے ہیں۔۔۔💔💔
🍁______دل کسی سے تب ہی لگانا جب دلوں کو پڑنا سیکھ لو...🔥
🍁______ہر ایک چہرے كی فطرت میں وفاداری نہیں ہوتی...🔥
وہ میری شاعری پڑھتی ہے اور بولتی ہے
ہم اپنے بیٹے کو ایسا نہیں بنائیں گے
*میں اپنے آپ کو ۔ آزاد کرنے والا ہوں*
*تیرے خیال کی اس قید _با مشقت سے..
جـب دل میں جگہ نہ رہے تو بـاتــیں خودبخود کڑوی لگنے لگتیں ہیں.....!*
یہ ہنستی کھیلتی لڑکی کِسی دن آہ بَھر لے گی
لکھا جائے گا تختی پر اُداسی کھا گئی اسکو.
وہ میرا دوست ہے اور دوست بھی اچھے والا !
کیسے اظہار کروں ،اس سے محبت ہے مجھے !❤
محفل عشق پہ جما رکھا ھے امیروں نے قبضہ...!!
غربت نہ ھوتی تو دل ھمارے پاس بھی کمال کا تھا
خوشیاں تو کب کی روٹھ گئ ہیں ۔💔💔
کاش کہ غموں کو بھی کسی کی نظر لگ جائے 💔💔
کمال کی محبّت کرتا ہے وہ شخص ہم سے______________!!!
جب دل چاہا ہنسا دیا جب دل چاہا رلا دیا______________!!!💔💔☹
#تعزیت ______کو اگرتم آؤ
#میں روز مرنے کو تیار ہوں
💔آگر تم موت بھی بن جائو تو ہم💔
💔تم سے ملنے کی دعا کریں گے💔
میں نے رشتوں پہ اعتبار کیا۔.
اور پھر مجھ کو کھا گئے رشتے۔۔.💔
آگے بڑھوں تو کوئی مرا، منتظر نہیں
پیچھے مڑوں تو کوئی شناسا نہیں مرا
ﺟﯿﻨﺎ ﭘﮍﺗﺎ ﮬﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﻇﺮﻑ ﺳﮯ ﮐﻤﺘﺮ ﮬﻮ ﮐر
ﺑﮭﯿﮏ ﺩﺭﯾﺎﻭﮞ ﺳﮯ ﻣﺎﻧﮕﯽ ﮬﮯ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﮬﻮ ﮐﺮ
*گُزر رہے ہیں عجب مرحلوں سے دِیدہ و دِل
*سحر کی آس تو ہے، زندگی کی آس نہیں
*در و دیوار پہ شکلیں سی بنانے آئی
*پھر یہ بارش مری تنہائی چرانے آئی
محفل عشق پہ جما رکھا ھے امیروں نے قبضہ...!!
غربت نہ ھوتی تو دل ھمارے پاس بھی کمال کا تھا
رہی گنجائش اپنی اب نہ مسجد میں نہ مندر میں
اُٹھــــــو اپنا الگ اک میکــــــــــــــدہ آباد کرتے ہیں
تاجــدارِ گـولـڑہ پـیـر سـیّـد نـصـیـر الـدیـن نـصـیـرؒ
📚دســـــتِ نظــر✍🏻
❤️ خدا سلامت رکھے انھے جو ہم سے نفرت کرتے ہے پیار نہ سہی کچھ تو ہے جو ہم سے کرتے ہے❤️ ❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain