یہ مت سوچنا کہ ہم غافل ہو گئے ہیں تیری یاد سے
بس تمہیں مصروف سمجھ کر زیادہ تنگ نہیں کرتے
فرط غم حوادث دوراں کے باوجود
جب بھی ترے دیار سے گذرے، مچل گئے
اس شدتِ فراق سے آتے ہو یَاد تُم. . .
جیسے کِسی ضَعیف کو بَچپن کے چار دِن
مانا کہ اس زمیں کو نہ گلزار کر سکے
کچھ خار کم تو کر گئے گزرے جدھر سے ہم
چلو مر جاتے ھیں تم پر💕
بتاؤ دفن کرو گے سینے میں💕
عشق وہ واحد جنت ہے صاحب...
جس میں حوریں عذاب دیتی ہیں...🔥
*وہ عــــــشق کیا,صــــــاحب۔۔۔*
*جــــــس میں یار درد نہ دے۔۔۔*💔
ﺩﻝ ﺳﮯ ﻣﺮﮮ ﻟﮕﺎ ﻧﮧ ﺗﺮﺍ ﺩﻝ ﮨﺰﺍﺭ ﺣﯿﻒ
ﯾﮧ ﺷﯿﺸﮧ ﺍﯾﮏ ﻋﻤﺮ ﺳﮯ ﻣﺸﺘﺎﻕِ ﺳﻨﮓ ﺗﮭﺎ
اتنا نازک ہے اُس کے لب و رُخسار کا رنگ
اُڑنے لگتا ہے اگر غور سے دیکھا جائے..
کانپ جاتا ہوں میں تہمت کے خوف سے
کوٸی پسند بھی آجاۓ تو اب محبت نہیں کرتا 💔
فقط میرے دل سے اتر جائیے گا
بچھڑنا مبارک بچھڑ جائیے گا...!
꧁ ہئے ꧂
+═❁+❁═+
مسافِر عِشق کا ہوں ________میری منزِل مُحبّت ھے💕
تیرے دِل میں ٹھر جاؤں_________اگر تیری اِجازت ہ۔
اسکا دیکھ کر دھیمے سے مسکرا دینا.....
میرے واسطے کل کائنات ہے صاحب......💞
مِٹ گٸیں ہیں۔۔۔۔۔ سبھی آرزو میری
مجھے اب۔۔۔ اپنے ہونے کا دکھ نہیں ..
دنیا_والوں_سے_کوئی_امید_نہیں رکھتا_ھوں#
کرم_ہے_خدا_کا_کہ_وہ_کبھی_گرنے_نہیں_دیتا#
منافق نہیں ہوں ، مکار نہیں ہوں____🔥❤✌
اسی لیے شائد کسی کا یار نہیں ہوں💯
میرے سے پہلے بھی کوئ تھا اس کا
میرے بعد بھی اس کا کوئ ہے
نمائش کرنے سے چاہت بڑھ نہیں جاتی💘
محبت وہ بھی کرتے ہیں جو اظہار نہیں کرتے💓 #
انہیں محبت کی کیا پہچان, وہ تو بس اتنا جانتے ہیں
#💔
کہ بات ختم، جذبات دفن، دل ٹوٹے، جان چھوٹے..
امیروں کی غلطیاں بهی مذاق💔 لگتی ھے
غریبوں کا مذاق بهی غلطی بن جاتا ھے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain