پھر گھونٹ دیجئے گا گلا شوق سے مگر
کچھ دیر چیخنے کی سہولت تو دیجئے
*میں اپنے آپ کو ۔ آزاد کرنے والا ہوں*
*تیرے خیال کی اس قید _با مشقت سے..
یہ ہنستی کھیلتی لڑکی کِسی دن آہ بَھر لے گی
لکھا جائے گا تختی پر اُداسی کھا گئی اسکو.
خوشیاں تو کب کی روٹھ گئ ہیں ۔💔💔
کاش کہ غموں کو بھی کسی کی نظر لگ جائے 💔💔
#سب__مطلب__کی__بات_ سمجھتے__ہیں
#کاش__کوئی__بات__کا _مطلب _ سمجھتا
*پائل پہنانے کے میں فن سے واقف ہوں!*
*جانتا ہوں کہ پہلے پاؤں چومتے ہیں!*
نہ وہ آسکے نہ ہم کبھی جا سکے .....
نہ درد دل💔 کا کسی کو سنا سکے .....
بس خاموش بیٹھے ہیں ان کی یادوں میں .....
نہ اس نے یاد کیا نہ ہم بھلا سکے ......
💔آگر تم موت بھی بن جائو تو ہم💔
💔تم سے ملنے کی دعا کریں گے💔
کیا خبر کون تھا وہ اور میرا کیا لگتا تھا
جس سے مل کر مجھے ہر شخص برا لگتا تھا
یوں تیرے درد میرے دل میں اٹھا کرتے ہیں...
جیسے اٹھتے ہیں جوانی میں جنازے...
😢💔
🌹ســــــــکون آج تک گـــــــروی ہے اس کے پاس
🌹💕🌹💖🌹💞
🌹ذرا سی محـــــبت قــــــرض لی تھی جس سے🌹
کون دیکھے گا_____ وہ سلگتے ہوئے آنسو،
جو تکیوں کے___ غلافوں میں جذب ہوجاتے ھیں...!
جس شخص کی غلطی, غلطی نہ لگے.!!
کتابِ عشق کی تفسیر میں اسے محبوب کہتے ہیں.!!❤️
خوبصورت ہیں پھول بھی لیکن
تمھاری جو تصویر ہیں نہ، کیا بولوں !!!
بہت خاموشی سے ٹوٹ گیا,, ______*💔
👉 ❣
وہ ایک بھروسہ جو تجھ پہ تھا,, _______*💔
ہم بچھڑ بھی سکتے ہیں ذرا سنبھل کر۔۔۔!!!
ہم دونوں انسان ہیں تمھیں معلوم ہے نا۔۔۔!!!
.تــم میــری باتوں کا جــواب نهیــں دیتــے تو کیــا هــوا
آؤ گــے جــب همــاری قبــر پر تو هــم بهی ایســا هی کریں گے..!..!
تمہیں گماں ہے کہ میں جانتا نہیں کچھ بھی,,,,
مجھے خبر ہے کہ راستہ بدل رہے ہو تم.....!!!
ہم عرضِ وفا بھی کر نہ سکے کچھ کہہ نہ سکے کچھ سن نہ سکے
یاں ہم نے زبان ہی کھولی تھی واں آنکھ جھکی شرما گئے
مجھ کو عادت هے روٹھ جانے کی
آپ مجھ کو--------- منا لیا کیجیئے
جون ایلیاء
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain