Damadam.pk
MoizZz's posts | Damadam

MoizZz's posts:

MoizZz
 

تم وہ نظم______ ہو جسے...
میری دھڑکنیں ____اکثر گنگناتی ہیں...

MoizZz
 

~تم لفظ محبت سے ذرا
شرمندہ تو ہوتے ہو گے__💔👌

MoizZz
 

محبت کو عشق اور عشق کو جب جنون ملا
لُٹا کے سب کچھ مجھے تب جا کے سکون ملا

MoizZz
 

سورج کے ساتھ ڈوب گیا میرا دل بھی
آج اتنا اداس شام کا منظر کبھی نہ تھا

MoizZz
 

رات بھر جاگتے ہیں ہم کچھ ایسے لوگوں کی خاطر
جنہیں کبھی دن کے اجالو میں بھی ہماری یاد نہیں آتی

MoizZz
 

لاکھ روکوں مگر نہیں رُکتے
ہوبَہو آپ پر گئے آنسو

MoizZz
 

دل سے روتے هیں محبت کی آگ میں
زندگی جنت هو جاتی اگر اتنے آنسو عبادت میں بہا دیتے