Damadam.pk
Momina.11's posts | Damadam

Momina.11's posts:

Momina.11
 

میں نے جب بھی کھائے ہیں دھوکے کھائے ہیں جیسے کہ انگور چیری امرود اور سیب تو آپ بھی دھوکے کھایا کرو

Momina.11
 

💞بے ساختہ جاگ اٹھے نیند سے ہم💞 💞ساقی💞 💞کسی نے شرارت سے کہا سنو وہ ملنے آئے ہیں💞

Momina.11
 

ہم نے مانا کہ تغافل نہ کرو گے لیکن خاک ہو جائیں گے ہم تم کو خبر ہونے تک

Momina.11
 

Asslam.o.alaikum..gd night

Momina.11
 

ﻣﺎﻧﺎ ﮐﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﺎ ﻣﺠﮭﮯ ﮐﺴﯽ ﮐﺎ ﺩﻝ ﺟﯿﺘﻨﺎ۔۔ ۔۔ ۔۔ﺍﮮﺩﻝ ؁ ...." ﻣﮕﺮ !. ﯾﮧ ﺗﻮ ﺑﺘﺎﺅ ﯾﮩﺎﮞ ﺩﻝ ﮨﮯ ﮐﺲ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ

Momina.11
 

ﺁﺩﮬﮯ ﺳﮯ ﮐُﭽﮫ ﺯﯾـــــــﺎﺩﮦ ﮨﮯ ... ﭘﻮﺭﮮ ﺳﮯ ﮐُﭽﮫ ﮐـــــــﻢ ﮐُﭽﮫ ﺯﻧـــــــﺪﮔﯽ , ﮐُﭽﮫ ﻏـــــــﻢ . , ﮐُﭽﮫ ﻋﺸﻖ , ﮐُﭽﮫ ﮨـــــــﻢ

Momina.11
 

: ایک مرتبہ ایک آدمی نے غصے سے کہا "اس زندگی سے موت اچھی۔" اسی وقت اس کے پاس موت کا فرشتہ آ گیا اور کہا "میں تمہاری جان نکالنے آیا ہوں۔" آدمی بولا "یہاں تو بندہ مذاق بھی نہیں کر سکتا

Momina.11
 

اور سناؤ...!!🙊
سب کے شونا, مونا, دھنیہ ,پودینہ
وغیرہ ٹھیک ہیں نہ...!!😂😝🙊
Momo # 😂😝🙊

Momina.11
 

good noon

Momina.11
 

حياء اور شرم ان کا پردہ ان کی زينت ہے.
ڈوپٹے کے بنا لڑکياں اچھی نہيں لگتی_ 😊✌

Momina.11
 

سات ارب مسکراہِٹوں میں
مجھے پسند ہے مسکرانا میری ماں کا❤

Momina.11
 

ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﯽ ﮨﻮﮞ۔۔۔!!ﻣﮕرﻣﯿﮟ ﺟﺎﻧﺘﯽ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ۔۔۔!!
ﺟﺐ ﺟﻮﮌﮮ ﺁﺳﻤﺎﻥ ﭘﺮ ﺑﻦ ﮨﯽ ﭼﮑﮯ ﮨﯿﮟ۔
ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﮨﺮ ﻣﺮﺩ ﻣﯿﮟ ﻭﻓﺎ ﮐﯿﻮﮞ،
ﮈﮬﻮﻧﺘﯽ ﭘﮭﺮﻭﮞ۔۔۔۔؟ﯾﮧ ﺟﻮ ﻧﮑﺎﺡ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ
ﻣﺤﺒﺖ ﺟﺘﺎﻧﮯ ﻟﮓ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﻧﺎ۔ﻣﺠﮭﮯ ﺍﻥ ﭘﮧ ﯾﻘﯿﻦ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ۔۔۔
ﻧﺎﻣﺤﺮﻡ ﮐﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺩُﮐﮫ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﮯ.
ﻣﯿﺮﯼ ﻣﺤﺒﺖ ﺻﺮﻑ ﺍُﺳﯽ ﮐﯽ ﺍﻣﺎﻧﺖ ﮨﮯ
ﺟﺴﮑﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺮﻭﺭﺩﮔﺎﺭ ﻧﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﻟﯿﮯﺣﻼﻝ ﮐﯿﺎ ﮨے ﯾﮧ ﻣﺤﺒﺖ ﺣﻼﻝ ﮨﯽ ﺍﭼﮭﯽ ﻟﮕﺘﯽ
ﮐﯿﻮﮞ کہ۔ﺭﺏ ﮐﮯ ﻓﯿﺼﻠﮯ۔
ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺧﻮﺍﮨﺸﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﮩﺘﺮ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ🍁

Momina.11
 

فروری کا انتظار تین قسم لوگ کرہے ہیں
برتھڈے والے 😀😀
پی ایس ایل والے 😊
اور ویلنٹائن ڈے والے 😝😜😜😜🙃
آپ کونسی والے ہو؟؟؟؟؟؟🤔🤔😜😂😂😜
Me:PSL.😍
and birthday

Momina.11
 

میرے پاس تم ہو کی (آخری قسط) ہوگی
دانش مہوش کو ملنے جائے گا اور اس دوران وہاں شہوار آ جائے گا جو دانش کو گولی مار دے گا لیکن گولی مہوش کو لگے گی اور مہوش مر جائے گی۔ یہ کلائمکس ہو گا اور سارا پاکستان خوب روئے گا۔
دانش آنسو بہا کر ہانیا سے شادی کر لے گا۔ جب کہ شہوار کو عدالت سزائے موت دے دے گی۔ یوں دونوں گناہگاروں کو سزا مل جائے گی! ڈرامہ ختم !
چلو شاباش اب کام کرو۔
ساری قوم لگی ہے ڈرامے کے پیچھے!!😂

Momina.11
 

عورت ہمیشہ غلط شخص سے دھوکہ کھانے ۔۔کے بعد مخلص شخص سے بدلا لیتی ہے👌🏻💔

Momina.11
 

نماز عادت بن جائے تو
کامیابی مقدر بن جاتی ہے🥰

Momina.11
 

-" سنو لڑکیوں
ہمیشہ سر پہ دوپٹہ لیے رکھنا چاہیے شاید تمہاری یہی عادت ⁦اللہ تعالٰی کو پسند آجائے •"⁦❤️⁩✨

Momina.11
 

اداس تھے نا آپ میرے بغیر🙈
لو کردی پوسٹ اب خوش😜😒😂

Momina.11
 

بیوہ اور طلاق یافتہ عورت سے شادی کرنا
سنتِ رسولٌ اللّٰہ ہے💝

Momina.11
 

good noon.