Damadam.pk
Momina.11's posts | Damadam

Momina.11's posts:

Momina.11
 

کتنی پیاری ہے نہ اذان۔خاص کر تب جب سحر کے وقت بہت ساری اذانوں کی آواز آپس میں مل رہی رہی ہوتی ہے،کیا خوبصورت سما بندھ جاتا ہے واللہ😇😇😍
اور اس سے زیادہ پُر سکون کچھ نہیں ہوسکتا میرے لیے۔۔۔😍😍❤

Momina.11
 

با پردہ رہو ثانی زہرہ کی کنیزو
تم سے تو کسی شمر نے چادر نہیں چھینی🙏💯

Momina.11
 

اور پھر جس سے محبّت ہو جاتی ہے اسے چار دوستوں میں بیٹھ کر ڈسکس نہیں کیا جاتا کہ جس لڑکی کی آپ عزّت تک نہیں کر سکتے اس سے محبّت کیا خاک کریں گے۔؟✌♥

Momina.11
 

لڑکیوں کو عزت دینے سے محبت کے مان کا پتہ لگتا ہے جوتے کی نوک پر رکھتے ہو گالیاں دیتے ہو تمہارے خاندان کا پتہ لگتا ہے .....💯🔥

Momina.11
 

ظالمو 🙄
کو ئی اچھا سا کو ئی پیا را سا🙈 کو ئی نیک شریف سا کو ئی 😍
کو ئی شرراتی سا دلہا ہی ڈھونڈ دو 😭 ویلی ویلی رو رو کے بور ہو گئی 😏😒بندہ لڑائی کر لیتا 😜😜😜

Momina.11
 

عورت اگر سمجھ جائے تو اس کے لیئے سب سے بڑی گالی
کسی کی "گرل فرینڈ" کہلانا ہے😊

Momina.11
 

میں رات ٹوٹ کے رویا تو چین سے سویا
کہ دل کا زہرمری چشم ترسے نکلاتھا۔

Momina.11
 

"رات کے اندھیرے میں بیٹھ کر رونے کی عادت چھوڑ دو لڑکیوں ،
یہ آنسو اتنے سستے نہیں کہ ایک نا محرم کے لئے بہا دیئے جائیں

Momina.11
 

آپ کے پاس تين چيزيں ہيں
مجھے کيا ديں گے
1 دل❤
2 دعا🙈
3 موبائل😍
جواب لازمی
کو شش کریں آپ کا جواب 3 ہو 😂

Momina.11
 

کچھ لوگ پکوڑوں کی طرح ہوتے ہیں 😒😕
تھوڑا سا دھیان نہ دو تو جل جاتے ہیں 😜😜

Momina.11
 

😞😞😞😞😔😔😔😔😔

Momina.11
 

جیو نیوز والی کہہ رہی تھی.....☺☺
"آئیں ناظرین آپکو لے چلتے ہیں کراچی"😍😍
تب سے تیار ہو کے بیٹھی ہوں☺😍
کوئی آیا ای نئی😔😔😢😂😂😜😜
#🙈🙈🙈🙈

Momina.11
 

لڑکیاں پھول جیسی نازک بھی ہوتی ہیں اور تلوار کی طرح تیز بھی
حساس اتنی کہ کسی کو اداس دیکھ کر ان کی آنکھیں چھلک پڑتی ہیں اور مضبوط اتنی کہ زندگی میں بڑے سے بڑے غم کو ہنس کر جھیل لیتی ہیں 😊😊
خدا ہر لڑکی کا نصیب اچھا فرمائیں
آمین ۔❤✌

Momina.11
 

" كمزور اور بزدل ہے وہ مرد جو عورت کے دل میں
محمبت پیدا کر کے پھر اس کا ہاتھ نا تھامے .....!

Momina.11
 

اس قدر پیار بھری نظروں سے دیکھا اس ظالم نے ☺☺
دل تو گیا ہی🙈🙊🙈🙈🙈
15 روپیہ کا سموسہ بھی گر گیا۔😟😂😝.

Momina.11
 

تُو طعنہ کبھی نہ دیتا اس کو کم جہیز کا
اگر دیکھ لیتا چھالے اس کے بابا کے ہاتھ پر😔..

Momina.11
 

لڑکا دوسرے شہر کاہے
رشتہ بھیجنا چاہتا ہے
سنتے ہی گھر میں کہرام مچ گیا
ماں نے سر پیٹ لیا ، باپ نے بےشرم کہا اور بھائی نے تھپڑ مارا💔🌚
اور پھر اسکی شادی کردی گئ
پھر لڑکا نشئ بھی نکلے تو کیا ہوا خاندان کا تو ہے
سرخ جوڑے میں لپٹی لاش کو رخصت کر کے باپ بولا شکر ہے عزت بچ گئ
بات #تلخ ہے مگر #سچی ہے...💔🥀

Momina.11
 

محبت میں سب #جائز ✋ نہیں محبت میں تو #پاکیزگی 🌹 جائز ہے اور ایسی #پاکیزگی🌹 جو آپ کے سر سے #دوپٹہ❤ بھی نہ اترنے دے,,💙👌
for all my muslim sisters...

Momina.11
 

ابا جی کہنے لگے
کہ
بیٹا فیس بُک اور وٹس ایپ کے علاوہ بھی ایک دُنیا ہے۔
میں نے کہا : لِنک سینڈ کریں
اب اس میں چماٹ مارنے والی کیا بات تھی بھلا؟ 🤔🤔🤔

Momina.11
 

حرف زبان سے رکوع تک
آنکهوں کے نیل سے سجود تک
میرا عشق تیرے گرد هے
فریاد سے کن_____فیکون تک💞💞