Damadam.pk
Mona_jaan's posts | Damadam

Mona_jaan's posts:

Mona_jaan
 

you will value The Moment Of Life when you will Realize That This Moment Will Not Come Again In your life🍁
Yeah🥀🍁
Mona Jaan♥️

Mona_jaan
 

السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُه
� یا الله ! زندگی کےبارے میں تیرے فیصلے ہماری خواہشوں سےکہیں زیادہ بہتر ہیں �ہمارے نصیب میں وہ عطا کرجو ہمارے لیۓ بہتری کا باعث ہو اور ہمیں ہر آزمائش سے محفوظ فرما
اَللّٰھمَّ اِنَّکَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَا فَاعْفُ عَنِّی
💖🦋

Mona_jaan
 

Mari jaanat ♥️♥️
Mari Ammi💙💙
Happy mother's day✨🦋

Mona_jaan
 

جزا دینے والا سزا دینے والا وہ سارے دکھوں کی دوا دینے والا🕋🕋🕋
Mona jaan🦋

Mona_jaan
 

Hasi ati hai hasrat e insan pr😐
Gunnah khud karta hai or Lanat bhjta hai sheetan par✅😔
Mona Jaan❤️

Mona_jaan
 

*🛑انڈیا اک چالاک ملک ہے🛑*
*🛑نماز کی اجازت اور پولیس کا مسلمانوں سے معافی مانگنا سب دکھاوا ہے*
*🛑اب چونکہ مسلمانوں پر ظلم کی وجہ سے ان پر FATF کی تلوار لٹک رہی ہے*
*🛑دوسرا انہیں ڈر ہے کہ مسلمان بھی سکھوں کی طرح کھڑے ہو گئے تو اس ٹوٹنے سے کوئی نہیں بچا سکتا*
*🛑اگر اتنا ہی مسلمانوں کا ان کو احساس ہے تو آنڈین مسلمانوں پر نفذ کیا گیا متنازعہ قانون ہٹائیں اور کشمیر سے کرفیو ختم کریں*
*🛑اور ہم پاکستانی بھولی عوام انکے جھانسے میں آکر ویڈیوز دھڑا دھڑ شئیر کر رہے ییں*
*🛑ہندو بنیا کو کون نہیں جانتا...جب انکا مقصد پورا ہو گا تو یہی مسلمان کٹنے کے لیئے تیار ہونگے🛑*
*✍️ امت مسلمہ کا خیر خواہ*
Mona Jaan❤️

Social media post
M  : Chand of Ramadan🌙✨♥️ - 
Mona_jaan
 

Ramzan❤️ ka chand🌙 sabko bhout bhout Mubarak ho😘😘
Allah pak ramzan ka ya mahina ham sab ka liya rehmat barkat or khushiyon wala banaen😊😊Ameen
Mona Jaan❤️🥀

Mona_jaan
 

*✍🏻 لوگوں سے دھوکہ کھانے کے بعد بعض اوقات انسان اتنا محتاط ہوجاتا ہے کہ اچھے لوگوں سے بھی ڈرنے لگتا ہے ۔*
دیکھا جائے تو دھوکا انسان کو بہادر تو بناتا ہے😐
🖤 لیکن دوسری طرف کمزور بھی بنا دیتا ہے
Don't cheat with anybody please🙏
Mona Jaan❤️

Mona_jaan
 

*انسان بھی عجیب ہے دعا کے وقت سمجھتا ہے کہ اللہ بہت قریب ہے اور گناہ کے وقت سمجھتا
🦋♥️ہے کہ اللہ بہت دور ہے*🕋🕌🕋

Mona_jaan
 

تکبر کی ایک یہ صورت بھی ہے کہ اپنا علم دوسروں کو جاہل ثابت کرنے کےلیے استعمال کیا جائے۔
Mona jaan🦋❤️

Mona_jaan
 

گھر میں چھوٹی موٹی باتیں تو ہوتی رہتی ہیں اور پر سکون زندگی گزارنے کے لیے ان باتوں کو نظر انداز کرنا اور ایک دوسرے کو برداشت کرنا ہی اصل رشتے نبھانا ہے
Mona Jaan❤️

Mona_jaan
 

🥀♥️ محبت کرنی ہے تو اپنے رب سے کرو
♥️🥀 جہاں سے کوئی ڈر نہیں
♥️نہ جدائی کا
♥️ نہ بہ وفائی کا
♥️💯نہ رسوائی کا
Mona Jaan❤️

Mona_jaan
 

🥀❤️ اے اللّٰہ پاک ✨
✨❤️ آج جمعہ کے مبارک دن
❤️✨میں آپ سے صبر کی دعا مانگتی ہوں
Mona Jaan❤️

Mona_jaan
 

🖤 جس پل مجھے لگتا ہے میں خوش ہوں
اس ہی پل کوئی میری خوشی کو خوش فہمی
😞😪 میں بدل دیتا ہے
Mona Jaan❤️

University😒🙄
M  : University😒🙄 - 
𝑻𝒓𝒖𝒆 𝑳𝒐𝒗𝒆♡︎💫💞❤️🔗
M  : 𝑻𝒓𝒖𝒆 𝑳𝒐𝒗𝒆♡︎💫💞❤️🔗 - 
Mona_jaan
 

Don,t hope to anyone it hurts😥 but hope to allah it cures😊
Mona jaan❤️

Funny joke
M  : Hahaha 🔥😂 - 
Mona_jaan
 

جسے سب درد کہتے ہیں اسے ہم دل سمجھتے ہیں!!!
Ufff✅💯💔
Mona jaan♥️