"Tum poocho aur may na bataon aisay tou haalaat nahin,🥀
ik zara sa dil toota hay aur tou koi baat nahi"✨
Mina jaan❤️🦋
آنکھ ! تیرے سراب کون پڑھے
خواب در خواب، خواب کون پڑھے
ان گنت ہیں نقاب کون پڑھے
کس کی نیت خراب کون پڑھے
Mona Jaan❤️😊🥀
کس جوانی میں اُجاڑا تری چاہت نے مجھے
ایسی رُت میں تو درختوں کو ثمر لگتے ہیں.
Mona Jaan🥀❤️😊
رہنے دیا نہ اس نے، کسی کام کا مجھے
اور خاک میں بھی مجھ کو ملا کر نہیں گیا
Mona Jaan🥀😊❤️
ٹھیک ہے ملا تھا وہ کچھ لمحے مگر تم اسے زندگی لکھنا !!!!!!!
Mona Jaan❤️🥀😊