الســــلام علــــيکم بے شک اس قلیل زندگی میں وہ انسان کامیاب رہا، جس نے الله اور اسکی مخلوق کو راضی رکها. دعا ہے کہ الله پاك ہمیں ایمان کامل پر استقامت کے ساتھ ہمیشہ شاد و آباد رکھے اور ہمیشه ہمارا نگہبان و مددگار رہے. آمین-.........
تمہیں جب یاد کرتا ہوں تو کھانا بھول جاتا ہوں۔ نوالا منہ میں رکھتا ہوں چبانا بھول جاتا ہوں۔۔ وہ کیا انگلش میں کہتے ہیں پھلوں کے نام ہوتے ہیں۔۔ میں ایپل🍎 بھول جاتا ہوں بنانا 🍌بھول جاتا ہوں۔۔ میں سبزی کی دوکانوں سے جلیبی پوچھ لیتا ہوں۔۔ کٹانے بال جاتا ہوں کٹانا بھول جاتا ہوں۔۔ کتابیں سامنے رکھ کر تمہیں میں یاد کرتا ہوں۔۔ تمہیں جب یاد کرتا ہوں بھلانا بھول جاتا ہوں۔۔ 𝐌𝐨𝐧𝐚 𝐉𝐚𝐚𝐧❤️
جس طرح انگریزی زبان میں کچھ حروف سائلینٹ یعنی خاموش ہوتے ہیں اسی طرح اردو میں بھی کچھ الفاظ سائلینٹ ہیں۔ مثال کے طور پر جب دوکاندار کہتا ہے: "آپ کو زیادہ نہیں لگائیں گے" اس میں "چونا" سائلینٹ ہے۔ رخصتی کے وقت جب دولہا سے کہا جاتا ہے: "ِخیال رکھنا" اس میں "اپنا" سائلینٹ ہے۔ جب یہ کہا جاتا ہے: "ہماری لڑکی تو اللہ میاں کی گائے ہے" اس میں "سینگوں والی" سائلینٹ ہے🤭🤭🤭🤭😀😀😀😀😀🤪🤪🤪🤪🤪 𝙶𝚘𝚘𝚍 𝙼𝚘𝚛𝚗𝚒𝚗𝚐😂😂 𝐌𝐨𝐧𝐚 𝐉𝐚𝐚𝐧❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain