حاصلِ زندگی، حسرت کے سِوا، کچھ بھی نہیں
یہ کِیا نہیں، وہ ہُوا نہیں، یہ مِلا نہیں، وہ رہا نہیں
❤❤❤
𝐇𝐞𝐚𝐫𝐭 𝐭𝐨𝐮𝐜𝐡𝐢𝐧𝐠 𝐩𝐨𝐞𝐭𝐫𝐲🖤
𝐌𝐨𝐧𝐚 𝐉𝐚𝐚𝐧❤️
*المیہ تو یہ ہے کہ ہمیں پیٹھ پیچھے بولنے والے با اخلاق اور منہ پر بولنے والے بد تمیز لگتے ہیں۔۔*
𝐌𝐨𝐧𝐚 𝐉𝐚𝐚𝐧❤️
جب کچھ نہ کر سکو تو رو لیا کرو
اللّه تو دلوں کے چھپے ہوے راز بھی جانتا ہے.
𝐌𝐨𝐧𝐚 𝐉𝐚𝐚𝐧❤️
*___ Kitny Nayab
Hoty Hain Ye Ehsas K Rishty Bhi ___
.
*___ Koi Yaad Na Bhi Kare To
Intazaar Phir Bhi
Rehta Hai...?
.
𝙼𝚘𝚗𝚊 𝚓𝚊𝚊𝚗シ︎
```محبت جن سے کرتے ہیں ،
انہیں پھر اُڑنے دیتے ہیں،
کہ جن کو چاہ ہوتی ہے ،
وہ خود ہی قید رہتے ہیں،```
♥️
𝑆ℎ𝑜𝑛𝑎 𝑚𝑜𝑛𝑎 𝑗𝑎𝑎𝑛❤️
_•❤•||•_______🥀🥀🔥
ہمارے معیار کو سمجھنے کے لیے ۔۔۔!🔥
سمجھنے والے کا بھی اک معیار ہونا چاہیئے👌💯✨
𝑀𝑜𝑛𝑎 𝑗𝑎𝑎𝑛❤️
ھم اپنی مثال آپ ہیں
"صاحب"
کسی اور جیسا بننے کا تصور بھی نہیں کرتے🔥❤✌
𝚢𝚎𝚜𝚑𝚑𝚑𝚑
🔥بُرے ہی سہی، مگر کُچھ لوگ
ہمارے بارے میں سوچتے بُہت ہیں✌️
𝕄𝕠𝕟𝕒 𝕁𝕒𝕒𝕟♡︎
Mari tarbiyat mujhay ya qawara nhi karti🔥
Main kisi ko dhoka don🔥🖤
Mona jaan♥️
Alone but Happy
Ham na usko itna dekha jitna dekha ja skta tha..🖤
Par phir bhi do ankhon sa kitna dekha ja skta tha..🔥
Mona jaan ♥️
🖤ہر ایک کی طبعیت کہ مطابق نہیں ہم
🔥کڑوہ ضرور ہیں پر منافق نہیں ہیں ہم
Mona Jaan♥️
تیری عزت میں تھا جھکا ہوا
تو نے گرا ہوا سمجھ لیا
𝙼𝙾𝚗𝚊 𝚓𝚊𝚊𝚗❤️