نیکی کی دعوت دینا بہت بڑی بات ہوتی ہے 💖 آپ کسی کے اعمال نامہ میں نیکیوں کے اضافے کا باعث بن رہے ہوتے ہیں۔ کسی کی دنیا سنوارنا بڑی نیکی ہے لیکن کسی کی آخرت سنوارنا اس سے بھی بڑی نیکی ہے۔۔۔ Mona jaan♥️
میں نے سسک کے کہا مولا میرے ہاتھ میرا دل خالی ہے🔥 تو رب نے قرآن میں کہا "والَسوفَ يُعطيكَ رَبُّكَ فَتَرضٰى" اور جلد ہی آپ کا رب آپکو اتنا دے گا کہ آپ خوش ہو جاہیں گے۔♥️ میرے سارے غم دھل گئے ،دل ہلکا پھلکا ہو گیا کیونکہ بات رب کی تھی....اور رب کی بات سے سچی بھلا کس کی بات ہو سکتی ہے⭐ Mona jaan♥️