Damadam.pk
Mona_jaan's posts | Damadam

Mona_jaan's posts:

Attitude Poetry image
M  : Choe deya 🖤🌚 - 
Mona_jaan
 

کبھــی کبھــی کچھ خواہشیــــں ... تب پوری ہوتی ہیــــــــں ... جب دل سے انکی خواہشــــں ... اور زنــــــــدگــــــــی میــــں ان ک ضرورت ہی ختم ہو چکی ہوتی ہــــــــے🌚💫
By Mona jaan♥️

Mona_jaan
 

بے حساب حسرتیں نہ پالئیے
جو ملا ہے اسے سنبھالیئے❤️
By Mona jaan🙂

Mona_jaan
 

Happy birthday to you💖
Sada khush raho😊

Beautiful Nature image
M  : پاؤں رکھتے ہی چیخ اٹھتے ہیـــں----!!🍂 خشک پتوں میں بھی کتنی انا ہوتی - 
Mona_jaan
 

❣بِسْمِ اللّـٰهِ الرَّحْـمٰنِ الرَّحِيْـمِ❣️
❣ اِنَّـآ اَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ❣️
♦ بـے شک ہم نے آپ کـو کـوثر دی۔♦
❣ فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ❣️
♦ پس اپنـے رب کے لیے نمـاز پڑھیے♦
♦اور قربـانی کیجیے۔♦
❣ اِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْاَبْتَـرُ❣️
♦بـے شک آپ کا دشمن ہی بـے♦
♦نـام و نشان ہــے۔♦

Mona_jaan
 

🌺🍃زندگی میں آپ جن رشتوں سے محبّت کرتے ہیں انہیں ہمیشہ نیکی کا درس دیں کیونکہ سچی محبّت وہی ہے جس میں اس انسان کی آخرت سنوار دی جائے۔
🌺🍃بہترین تعلق وہی ہے، جو ابتداء سے انتہا تک ہو، وہ جنّت ہی کیا......... جس میں آپکے پیارے آپکے ساتھ نہ ہوں🔥👑
Mona jaan♥️

Mona_jaan
 

ﺍﮐﺜﺮ ﺍﯾﺴﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ
ﺍﭘﻨﯽ ﺳﻮ ﭼﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮔﻢ ﮨﻢ ﮨﻤﺖ ﮨﺎﺭﻧﮯ ﮐﮯﻗﺮﯾﺐ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﮐﮧ ﺍﭼﺎﻧﮏ ﮐﭽﮫ ﺍﯾﺴﮯ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﭘﮍﻫﻨﮯ ﮐﻮ ﻣﻠﺘﮯ ﮨﯿﮟﮐﮧ ﺣﻮﺻﻠﮧ ﺑﺤﺎﻝ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ. ﯾﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ
ﻭﻩ ﮨﻤﯿﮟ ﺍﻣﯿﺪ ﮐﯽ ﮐﺮﻥ ﺗﻬﻤﺎ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ💯☄️
Mona Jaan ♥️

Mona_jaan
 

عقلمند وہ نہیں جسے صرف اچھائی اور برائی کی پہچان ہو
بلکہ اصل عقلمند وہ ہے
جو اچھائی کی پیروی کرے اور برائی سے اجتناب کرے🔥"!💖........ ❤
Mona jaan ♥️

Mona_jaan
 

ملال ہے مگر اتنا ملال تھوڑی ہے
یہ آنکھ رونے کی شدت سے لال تھوڑی ہے
بس اپنے واسطے ہی فکر مند ہیں سب لوگ
یہاں کسی کو کسی کا خیال تھوڑی ہے
پروں کو کاٹ دیا ہے اُڑان سے پہلے
یہ خوف ِہجر ہے ، شوقِ وصال تھوڑی ہے
مزا تو جب ہے کہ تم جان بوجھ کر ہارو
ہمیشہ جیت ہی جانا کمال تھوڑی ہے
لگانی پڑتی ہے ڈبکی اُبھرنے سے پہلے
غروب ہونے کا مطلب زوال تھوڑی ہے
By mona jaan❤️🦋

Mona_jaan
 

"انسان اپنا آدھا ذہنی توازن تو تب کھو بیٹھتا
جب وہ اپنا من پسند شخص کسی اور کے ساتھ دیکھتا".. _! 💔
Mona jaan♥️🦋

Mona_jaan
 

وُہ خَسارہ ہَمیشہ یَاد رہتا ہے
جُو کِسی کے سَاتھ دِل سے مُخلص ہو کر کَھایا ہو💔🔥
By Mona jaan♥️🦋

Mona_jaan
 

ہمارے ہاں مختصر عرصے کے لیئے ایک دوسرے کو بیوقوف بنانے کا نام "محبت" ہے🖤🥀
By mona jaan♥️🦋

Mona_jaan
 

"• اگر انسان صابر ہے تو
اسکے ساتھ کی گئی ہر زیادتی کا جواب عرش سے آتا ھے •" 🙂♥️💯
Mona jaan♥️

Mona_jaan
 

ہر کوئ پریشان ہے میرے کم بولنے سے
😶😶😶
اور میں تنگ ہوں اپنے اندر کے شور سے
🗣️🗣️🗣️
/💯💯💯
Mona jaan♥️

Mona_jaan
 

کتنے باکمال ہوتے ہیــــــــں ... وہ لوگ جو دوسروں کی خاطر خود کو گرا دیتے ہیــــــــں ... اور خود کو پریشان بھی رکھتے ہیــــــــں ... ایسے افراد کا ہونا کھانے میــــں نمک کے برابر ہے ... پر افسوس بےقدرے لوگ ... ایسے لوگوں کو بےوقوف سمجھتے ہیــــــــں ......!!!
💞 💞 💞 💞
By mona jaan♥️🦋

Mona_jaan
 

جســــــــں طرح ہم ... اپنے اختیار میــــں آئی ہوئی چیزوں ... کے لیے وقت مقرر کرتے ہیــــــــں ... بلکل اُسی طرح ... جس کے اختیار میں ہم ہیــــــــں ... وہ ہمارے لیے کرتا ہے ... ہمیں صرف اُس پر بھروسہ رکھنا ہوتا ہے ........!!!
💞 💞
By mona jaan♥️🦋

Mona_jaan
 

آج کــــی بــــات 🌻
ہمیشہ مخلص رہیں.
آپ کی موجودگی وقتی ہو سکتی ہے.
مگر کردار اور رویّے دائمی اثرات چھوڑ جاتے ہیں۔
By mona jaan♥️🦋

Mona_jaan
 

نیا ایک رشتہ پیدا کیوں کریں ہم؟
بچھڑنا
ہے تو جھگڑا کیوں کریں ہم؟ 🔥
By mona jaan🦋❤️

Mona_jaan
 

راج تو اپنا ہر جگہ۔۔۔۔
جو محبت کرے اس کے دل پر
جو نفرت کرے اس کے دماغ پر
By mona jaan♥️🦋