راج تو اپنا ہر جگہ۔۔۔۔
جو محبت کرے اس کے دل پر
جو نفرت کرے اس کے دماغ پر
By mona jaan♥️🦋
ویسے کیا گھٹیا سی شے ہے یہ تمنا کا فریب
آپ جیسوں کو بھی ہم جیسے ترس جاتے ہیں
Mona jaan♥️
یاالله کریم
هم تیری پناہ چاھتے هیں
هر برے دن سے
ھر بری رات سے
ھر بری گھڑی سے
برے لمحات سے
آنے والے وقت کی مصیبتوں، پریشانیوں، آفتوں،بلاؤں، غم،فکر دکھ اور ھرقسم کی بیماریوں سے.
اے اللہ کریم !!
ھم سب کواپنی حفظ و امان میں رکھ.
آمین
Australia🇦🇺 vs Pakistan🇵🇰
Who will won the match today...
Tell me in your's comments..🙂
Thanks you...Mona jaan❤️
لوگوں کے بدلتے روئیے کی وضاحت نا مانگیں
کیونکہ جب تک جاننے کی جستجو باقی ہے
تب تک روئیے میں مٹھاس باقی ہے
اور جب تجسس ختم۔۔۔۔۔۔
آپ کا ہونا نا ہونا بے معنی۔۔۔۔
*🤍کچھ الفاظ" بھاری" اور کچھ الفاظ" ہلکے "*
*کچھ " کڑوے" کچھ" میٹھے" کچھ "سچے"*
*کچھ " جھوٹے" کچھ پاس کا احساس دلاتے کچھ دوری کا" کچھ اپنے ہونے کا کچھ پرائے ہونے کا۔"اسی طرح ایسے الفاظ کا چناؤ کریں جو آپ کیلیے اور دوسروں کے لیے خوشی کا باعث بنیں۔۔*
*✍🏻✍🏻جن کے اخلاق عُمدہ ہیں اُن کی صحبت تلاش کریں...!*
*لازم نہیں جس کے اِردگرد لوگ جمع ہوں وہ اللّٰہ کا دوست ہو، مداری بھی تو لوگ جمع کر لیتے ہیں...!*
*🏵️🏵️🏵️🏵️🌹🏵️🏵️🏵️🏵️*
Mona Jaan♥️
میں رونا اپنا روتا ہوں لوگ ہنس ہنس کر سنتے ہیں
انہیں دل کی لگی بھی دل لگی سمجھ آتی ہے
Mona jaan♥️
جناب آباد رہیے 🌹
اچھا کھیل گئے جذباتوں سے🍁
Mona Jaan, ❤️