جانتے ہو چاۓ اور چاہت ایک جیسی ہوتی ہیں مل جائیں تو سکون نہ ملیں تو بے قراری ہم زندہ رہنے کے لئے جتن کرتے ہیں شب و روز کی تھکا دینے والی مسافت ہمارے حوصلے توڑنے لگ جائے تازگی بدن کو چھوڑنے لگ جائے امیدیں رینگتی ہوں مایوسی دوڑنے لگ جائے خوشی مکھ موڑنے لگ جائے تو چاۓ اور چاہت گرتے ہوؤں کو سنھبال رکھتی ہیں دکھوں کو ٹال رکھتی ہیں حوصلوں کو بحال رکھتی ہیں نئے رستے نکال رکھتی ہیں چاۓ اور چاہت ہمارا خیال رکھتی ہیں
آپریشن کے بعد ڈاکٹر نے کہا : آپ کل اپنے گھر والوں سے مل سکیں گے ۔ مریض : لیکن میں تو بالکل اکیلا ہوں خاندان کے تمام افراد انتقال کر چکے ہیں ڈاکٹر : مجھے پتہ ہے۔ 😂😂🤣🤣