Paintings Moonaji : السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر اگر کبھی زندگی میں ایسی تکلیفوں... MORE▼سے گزرو جن کا کبھی گُمان بھی نہ ہوتو اطمینان رکھنا کہ اللہ تمہیں راحتیں بھی ایسی ہی عطا کرے گاجن کا کبھی خیال بھی دل میں نہ گُزرا ہوگا۔ایک وقت آئے گاجب تم اُن دکھوں اور مُشکلوں کو سوچ کر مُسکرا دو گے جن کی وجہ سے آج تم تکلیف میں ہو۔ ہر رکاوٹ میں کوئی نہ کوئی بہتری چھپی ہوتی ہے۔ جو اللہ تک لے جائے اُسے ٹھوکر نہیں کہتے۔ اللہ تعالیٰ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین یا رب العالمین🤲 - 24 months ago FOLLOW 9REPLIES SHARE LINK REPORT
Moonaji : " دل بسمل کے ٹانکے تو ہمیشہ ٹوٹ جاتے ہیں رفو گر یہ رفو کاری ،تیری بے کار... MORE▼جاتی ہے " - 24 months ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful Nature Moonaji : جب تک آپ کے ہاتھ سے "خیر" نکلتا رہے گا آپ کے اوپر زوال نہیں آ سکتا ۔۔ خیر... MORE▼مطلب ! خشک ہوتے پودے کو پانی ، شجر کاری ، ایک پلیٹ کھانا ، کچھ پیسے ، اچھا مشورہ ، دُکھ میں دلاسہ، خوشی میں بِلاء حسد مبارک باد ، پرندوں کو کھلانا۔۔ اور ان جیسی چھوٹی چھوٹی باتیں جن سے دوسروں میں خوشیاں بانٹی جا سکتی ہیں ❤️ - 24 months ago FOLLOW 8REPLIES SHARE LINK REPORT
Moonaji : 🌹💝اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ💝🌹 🌹🌹صبح بخیر زندگی🌹🌹 ... MORE▼🌹🌹دعائیں وہ پھول ہیں جو زندگی کی پریشانی میں آسانی اور کامیابی کی خوشبو بکھیرتی ہیں🌹 🌹🌹دو ہی چیزیں ایسی ہیں جس میں کسی کا کچھ نہیں جاتا " مسکراہٹ اور دعا انہیں ہمیشہ تقسیم کیجیے🌹🌹 🌹🌹اللہ ﷻ آپ کو صحت تندرستی ، ڈھیروں خوشیاں ، کامیابیاں اور لمبی زندگی نصیب کریں!!🌹🌹 🌹🌹آمین ثم آمین🌹🌹 - 24 months ago FOLLOW 10REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art Moonaji : کڈ لو رضائیاں آ گئی جے ٹھنڈ ہتھ پاؤ جیباں دے وچ بوہے کر لو بند کھا کھا... MORE▼مونگ پھلی پا دیو گند ساڈے ولوں ساریاں نوں ہیپی ھیپی ٹھنڈ گڈ نائٹ 🥱😴😴 - 24 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Moonaji - 24 months ago وہ کون سا جانور ہے جو سانپ کی طرح کھال بدلتا ہے FOLLOW 28REPLIES REPORT Moonaji : اُسے شوق چڑھا ہے مجھے دیکھنے کا اُسے خبر نہیں میں چڑیل ہوں 🧟♀ - 24 months ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT TikTok Stars Moonaji : *میں وہ خوش نصیب ہوں🙂* *جس کو ہر مہینے جیتو پاکستان کی طرف* سے 5 لاکھ کیش... MORE▼10 تولہ سونا اور ایک 70 سی سی موٹر سائیکل کا میسج آتا ہے - 24 months ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT Beautiful Nature Moonaji : لِکھا تھا ایک تختی پر...!! کوئی بھی پُھول مت توڑے..!! مگر آندھی...تو اَن... MORE▼پڑھ تھی..!! سو جب وہ باغ سے گُزری..!! کوئی اُکھڑا، کوئی ٹُوٹا..!! خِزاں کے آخری دن تھے🙂 - 24 months ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT Memes & Satire Moonaji : 🤣😁🤭,,, - 24 months ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT Attitude Poetry Moonaji : ,,,,,, - 24 months ago FOLLOW 7REPLIES SHARE LINK REPORT Life Advice Moonaji : ,,,,,, - 24 months ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT Islamic Quotes Moonaji : السلام علیکم صبح بخیر زندگی آمین ۔۔۔۔ - 24 months ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT submitted by uploaded by profile: Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain PREV NEXT ABOUT PRIVACY POLICY SIGN UP LOGIN IMAGES
Moonaji : اُسے شوق چڑھا ہے مجھے دیکھنے کا اُسے خبر نہیں میں چڑیل ہوں 🧟♀ - 24 months ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT
TikTok Stars Moonaji : *میں وہ خوش نصیب ہوں🙂* *جس کو ہر مہینے جیتو پاکستان کی طرف* سے 5 لاکھ کیش... MORE▼10 تولہ سونا اور ایک 70 سی سی موٹر سائیکل کا میسج آتا ہے - 24 months ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful Nature Moonaji : لِکھا تھا ایک تختی پر...!! کوئی بھی پُھول مت توڑے..!! مگر آندھی...تو اَن... MORE▼پڑھ تھی..!! سو جب وہ باغ سے گُزری..!! کوئی اُکھڑا، کوئی ٹُوٹا..!! خِزاں کے آخری دن تھے🙂 - 24 months ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT
Islamic Quotes Moonaji : السلام علیکم صبح بخیر زندگی آمین ۔۔۔۔ - 24 months ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT