جو لوگ inbox میں آ کے پوچھتے ہیں۔۔۔
کہ میں کون ہوں اور کیا کرتی ہو۔🙆
وہ کان کھول کے سن لے۔۔۔۔۔۔۔👂👂👂
میں چڑیل ہوں 👻
اور بندے کھاتی ہوں۔۔۔۔۔😁😋😋
اس نے کہا میں آپکو بہت لائک کرتا ہوں
میں نے کہا شکریہ بھائی! مگر کمینٹ بھی کردیا کریں😂
لوگ غلط عادت چھوڑ کیوں نہیں دیتے؟؟؟
Moonaji
: " آپ سب میری پوسٹ پر نہیں آ رہے 🙄🙄😎.کون پٹیاں پڑھا رہا ہے آپ لوگوں کو "👀😅🤷 -