بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم
۔ﺍﻟﺴَّـــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎتہُ
🌿 `آج کا عہد:`
آج ہم کسی کو دکھ نہیں دیں گے،
نہ الفاظ سے، نہ رویے سے، نہ نظر سے 🤍
رسولِ اکرم ﷺ نے فرمایا:
"مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھ سے دوسرے مسلمان محفوظ رہیں۔" 🌸
آج نیت کریں کہ ہم خیر بانٹیں گے، زخم نہیں۔
دلوں کو جوڑیں گے، توڑیں گے نہیں 💫
✨❣