السلام علیکم ورحمةاللہ وبرکاتہ صبح بخیر جمعہ مبارک انسان جب اچھا سوچتا ہےتو اللہ تعالیٰ خود ہی راستے بنا دیتا ہے اور مشکلیں آسان کر دیتا ہے ۔ تمھارا رب جس چیز کو تمہارے قریب کر دے اس میں حکمت تلاش کرو اور جس چیز کو تم سے دور کر دےاس پر صبر اختیار کرو۔بیشک اللہ پاک کے فیصلوں کو سمجهنا انسان کی عقل سے بالاتر ہے۔ ہمیشہ خوش رہیں آباد رہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو ہر پریشانی , مصیبت , لوگوں کے شر , حسد ناگہانی آفات سے بچائے, صحت و تندرستی عطا کرے اور اپنی امان میں رکھے۔ آمین یا رب العالمین🤲