وہ فاصلہ تھا ، دُعا اور مُستجابی میں کہ دُھوپ مانگنے جاتے ، تو اَبر آ جاتا وہ مُجھ کو چھوڑ کے ، جس آدمی کے پاس گیا برابری کا بھی ھوتا ، تو صَبر آ جاتا ❞پروین شاکر❝ #
بانو قدسیہ کہتی ہیں : جب آپ کو معلوم ہو جائے کہ جس کو آپ چاہتے ہیں اُس کے لیے آپ پہلی ترجیح نہیں ہیں، تو لڑنا بند کر دیں ، شکوے شکایت نہ کریں۔ کیونکہ اس احساس کے آگے اذیت کی ندیاں بہتی ہیں