Damadam.pk
Moonaji's posts | Damadam

★ Moonaji's posts:

Moonaji
 ★ 

امام ابنِ قیم فرماتے ہیں
قرآن کو یوں پڑھو
جیسے کوئی اپنے محبوب کا خط پڑھ رہا ہو
ہر لفظ پر غور کرو،
اُسے دل سے لگاؤ اور اُس کی محبت محسوس کرو
❣️❣️

Moonaji
 ★ 

رمضان کا مطلب یہ نہیں کہ آپ گناہگار نہیں ہیں، بلکہ اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ گناہوں کو کم کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ یہ یاد رکھیں۔♥️💯

Motivational Quotes image
M  ★ : ,,,,,, - 
Moonaji
 ★ 

اللہ سے دعا کیا کریں کہ ، ہم پر ایسی کوئی مصیبت نہ آئے کہ ہم اللہ سے مدد مانگنا بھول جائیں ! ♥️

Moonaji
 ★ 

السلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
رمضان المبارک کی پانچویں_سحری مبارک ہو۔
الله کی محبت اتنی سستی ہے کہ آپ برسوں کا بوجھ ایک سجدے سے ہلکا کر سکتے ہیں۔ اللہ کی محبت اتنی خالص ہے کہ انسان خاموشی سے سر جھکا لے کچھ نا کہے تو بھی وہ دل میں ایسا سکون اُتار دیتا ہے جس کا مقابلہ دنیا کے کسی عیش و آرام سے نہیں۔
اللہ کو بندے سے کچھ نہیں چاہیے بس وہ کہتا ہے تم مجھے یاد رکھو۔ جب کوئی اُسے بُھلا دے تو وہ بہانے دیتا ہے خود کو یاد کرنے کے کبھی تکلیف دے کر کبھی کہیں اُلجھا کر تا کہ بندے کا اُس سےتعلق بنا رہے۔
اللہ تعالٰی ہم سب کو صراطِ مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمين يارب العالمین🤲

Life Advice image
M  ★ : ,,,,,, - 
Moonaji
 ★ 

*جب انسان ہر چیز میں خود کو قصوروار سمجھنے لگے،*
*تو سمجھ لو، کہ اس انسان کا ذہن تھک گیا ہے، اور یہی سے ڈپریشن سٹارٹ ہوتا ہے 💯*

Interesting Posts image
M  ★ : ,,,,,, - 
Moonaji
 ★ 

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
رمضان المبارک کی چوتھی_سحری مبارک ہو۔
جب ہم تکلیف کی اس آخری حد پر پہنچ جاتے ہیں جہاں یا تو معجزوں کو شدت سے طلب کرتے ہیں یا سانسوں کے ٹوٹ جانے خوف دل میں بسا لیتےہیں تو وہیں صبر کی منزل شروع ہوتی ہے اور پھر وہ کُن فرما کر ہمیں سکون بخشتا ہے ۔
اوروہ جو عرش کے خزانوں کا مالک ہے کُن کی طاقت رکھنے کے باوجود اگر ہمیں کسی چیز سے محروم رکھتا ہے تو کوئی تو مصلحت ہو گی بے شک وہ جانتا ہے اور ہم نہیں جانتے۔
اللّٰہ پاک آسانیاں پیدا فرمائے ہم سب کی تمام جائز دعاؤں کو قبول فرمائے ۔
آمین یارب العالمین🤲

Moonaji
 ★ 

وقت ہمیں ٹھیک کرتا ہے یا بس عادی بنا دیتا ہے؟ 🤔💭🕰️

Math Test image
M  ★ : ,,,,,, - 
Beautiful Nature image
M  ★ : فَبِاَیّ آلَا ِٕرَبِکُمَا تُکَذِبَانُ۔ پس تم اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو - 
Moonaji
 ★ 

سچ جاننا اچھا ہے، مگر خوش رہنا اس سے زیادہ بہتر ہے!
روسی کہاوت

Moonaji
 ★ 

صبّر ایسے کرو جیسے روزہ رکھ لیتے ہو اِس تسّلی کے ساتھ کہ مغرب کی آذان ضرور ہوگی۔ ❤️🌸

Moonaji
 ★ 

نبی کریم ﷺ نے فرمایا
روزہ ڈھال ہے، لہٰذا روزہ دار نہ فحش بات کرے اور نہ شور و غل کرے۔ اگر کوئی اسے گالی دے یا لڑائی کرے تو وہ کہہ دے: میں روزہ دار ہوں.
🔥

Islamic Quotes image
M  ★ : Asslem Alaikum - 
Beautiful Nature image
M  ★ : "انسان اس غلط فہمی میں ہے کہ اس کے بعد جو خلا پیدا ہو گا وہ کبھی بھرا نہیں - 
Islamic Quotes image
M  ★ : Recite for once - 
Beautiful Nature image
M  ★ : کوشش کریں کہ اس آسمانی نعمت کو نہ کھوئیں جسے ضمیر کہتے ہیں🖤 - 
Interesting Posts image
M  ★ : ,,,,,, -